counter easy hit

leaders

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

شادی کی تقریب سیاسی رہنماؤں کا اجتماع بن گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے رہنماؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ واضح رہے کہ PAT کے مرکزی رہنماء […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہوگا روشنی کی کرنیں جگنوکے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سا احساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنوکو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی نے مشعل […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی میں سانحہ ماٖڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے پانچ رہنماؤں کے ایماء پر ماڈل ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے اب گرفتاری کے خوف سے طاہر […]

عجیب مشکل

عجیب مشکل

تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

ریلوے کی خستہ حالی اور چھوٹے سٹاپوں کی صورتحال

تحریر: محمود احمد خان لودھی پاکستان ریلوے تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے۔ انگریز دور میں جبکہ آبادی موجودہ دور سے انتہائی کم تھی لاکھوں لوگوں کو چھوٹے بڑے اسٹیشنوں تک سفر کی بہترین سہولتیں میسر تھیں کسی نہ کسی طرح آخری فوجی حکومت تک یہ سلسلہ چلتا رہا مگر جمہوریت کی پاسبانی کے بلند […]

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں کشیدگی شدت اختیارکرگئی ہے اور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان اورعہدیداران نے پارٹی فیصلوں کے خلاف آواز بلند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے جب کہ تحریک انصاف کے نئے مرکزی صدرعلی زیدی […]

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

تحریر:قرة العین ملک پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کے ”پلان سی ”کے تحت فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلان کے برعکس 18کے بجائے 30 سے زائد مقامات پر دھرنے دیئے اور اہم شاہراہوں کو ٹائر جلا کر اور […]

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ہم الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری قیادت کی بھی عزت کی جائے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت ہمارے لیڈر کی عزت نہیں […]

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

مسلمان رہنما دہشت گردی کی مذمت کریں، پوپ فرانسس

روم (یس ڈیسک) رومن کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے مسلمان رہنماوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام کے نام پر ہونے والی ’دہشت گردی‘ کی مذمت کریں۔ ترکی کے تین روزہ دورے کے بعد روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ وہ اُس نقصان […]

1 11 12 13