counter easy hit

leadership

قیادت سے اختلاف، غلام احمد بلور کا اے این پی چھوڑنے پر غور

قیادت سے اختلاف، غلام احمد بلور کا اے این پی چھوڑنے پر غور

پشاور: (مانیٹرنگ نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر غلام احمد بلور نے ہارون بلور کے بیٹے کو انٹر پارٹی الیکشن میں نشست نہ دینے پر پارٹی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا، کہتے ہیں کہ اگلے دو چار روز میں مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو میں اے […]

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

عمران خان نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

لاہور:  جنگی جنون اور جارحیت کا شکار اور صرف بالی ووڈ کے رقص سے آشنا مودی سرکار کو ہمارے شاہینوں کے ”فضائی رقص‘‘ نے دن میں تارے دکھا دیے۔ اعضا کی شاعری کو رقص کہا جاتا ہے لیکن ہماری فضائیہ نے فضائی حدود میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر فضائی رقص کی […]

ایک کالم بھارتی قیادت کے لئے

ایک کالم بھارتی قیادت کے لئے

نفرت، انتہا پسندی، تعصب اور انسان دشمنی کی علامت بھارتی قیادت کے لئے ہندومت کے چند”یاما” (YAMA) “یاما”سنسکرت کی اصطلاع ہے جس کا مطلب ہے “موت” یعنی ایسی اخلاقی پابندیاں جنہیں پامال کرنے سے انسان اپنی موت کو دعوت دیتا ہے جبکہ ان پر عمل کرنے سے انسان کی شیطانی فطرت قابومیں رہتی ہے ۔ […]

زیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،اجلاس میں کون کون شریک ہے

زیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس،اجلاس میں کون کون شریک ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں میں عسکری قیادت، وزیر خارجہ ، وزیر دفاع شریک ہیں ۔بھارتی طیاروں کی دراندازی کے بعد کی صورتحال پروزیرخارجہ کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔تفصیالت کے مطابق میڈیا […]

میری کمر بھی ٹوٹ چکی ہے۔۔۔ بڑے (ن) لیگی رہنما پھٹ پڑے ، ایسی بات کہہ ڈالی کہ پوری لیگی قیادت پر سکتہ طاری ہو گیا

میری کمر بھی ٹوٹ چکی ہے۔۔۔ بڑے (ن) لیگی رہنما پھٹ پڑے ، ایسی بات کہہ ڈالی کہ پوری لیگی قیادت پر سکتہ طاری ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماملک احمد خان نے کہاہے کہ حکومت کی توجہ پاکستان کے لوگوں پر ہونی چاہئے ، میں خود ایک چھوٹا کاشتکار ہوں اور مہنگائی کی وجہ سے میری کمر ٹوٹ چکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا […]

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی سربراہی میں پاکستان کیوں آیا ہے؟

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی سربراہی میں پاکستان کیوں آیا ہے؟

اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کی معلومات کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد کے […]

محمد رمضان مرزاایڈووکیٹ ہائی کورٹ گوجرخان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری رضی حسن

محمد رمضان مرزاایڈووکیٹ ہائی کورٹ گوجرخان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری رضی حسن

محمد رمضان مرزاایڈووکیٹ ہائی کورٹ گوجرخان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ چوہدری رضی حسن پیرس (نمائندہ خصوصی) محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان تعیناتی پر پیپلز پارٹی یوتھ ونگ فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری رضی حسن نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ محمد رمضان مرزا […]

عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یوٹرن لینا ایک عظیم قائد کی نشانی ہے

عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یوٹرن لینا ایک عظیم قائد کی نشانی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے پاناما کا فیصلہ لایا گیا، نواز شریف الیکشن میں کامیابی حاصل نہ کر سکیں اس لیے ان کے سامنے طرح طرح کے پہاڑ کھڑے کیے گئے ۔ […]

قومی اسمبلی کا اجلاس : پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ آج حکومت کیخلاف کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟

قومی اسمبلی کا اجلاس : پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ آج حکومت کیخلاف کیا کھڑاک کرنے والی ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میںپیش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا […]

(ن) لیگ میں قیادت کا بحران یا کچھ اور؟ عمران حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

(ن) لیگ میں قیادت کا بحران یا کچھ اور؟ عمران حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے فوری طور پر حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے کا ارادہ ملتوی کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے پر حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرنے […]

نواز شریف اور شہباز شریف کو “این آر او” ملنے کے بعد (ن) لیگ کی قیادت چوہدری نثار سنبھالیں گے:

نواز شریف اور شہباز شریف کو “این آر او” ملنے کے بعد (ن) لیگ کی قیادت چوہدری نثار سنبھالیں گے:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی احتشام الحق نے دعویٰ کیا ہےکہ اگر حکومت کی جانب سے نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او مل جاتا ہے اور وہ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں تو چوہدری نثار مسلم لیگ ن کی قیادت سنبھال لیں گے۔تفصیلات کے مطابق کل نجی ٹی وی […]

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی ، وہ کب پاکستان آرہے ہیں ؟

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی ، وہ کب پاکستان آرہے ہیں ؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انہوں نے کہا وہ پاکستان سے بہت اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور پاکستان کی نئی قیادت سے مستقبل میں جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔واشنگٹن میں کابینہ میٹنگ کے موقع پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان سے زبردست تعلقات […]

بریکنگ نیوز : اگر نواز شریف کو سزا ہوئی تو۔۔۔ (ن) لیگی قیادت نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

بریکنگ نیوز : اگر نواز شریف کو سزا ہوئی تو۔۔۔ (ن) لیگی قیادت نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت نے پاور شو کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ قیادت کی جانب سے راولپنڈی اوراسلام آباد کے کارکنوں کوکل احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے کل احتساب عدالت کے باہر پاور شو کرنے کا پلان […]

سرفراز احمد کا ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ ۔۔۔۔وجہ کیا بنی یہ خبر ملاحظہ کریں

سرفراز احمد کا ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ ۔۔۔۔وجہ کیا بنی یہ خبر ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر غور شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوچ مکی آرتھر شکست کے ذمے دار نہیں، کیونکہ کوچ اور فیلڈنگ کوچ کی اپنی اپنی ذمے داریاں ضرور ہیں لیکن ساتھ ہی […]

میرٹ کی دھجیاں : پی ٹی آئی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن میں کن رہنماؤں کو عہدے دینے کا فیصلہ کیا ہے؟ انکشاف ہو گیا

میرٹ کی دھجیاں : پی ٹی آئی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن میں کن رہنماؤں کو عہدے دینے کا فیصلہ کیا ہے؟ انکشاف ہو گیا

پشاور(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن کی بجائے مالی طور مستحکم اور پارٹی کے لیے وقت دینے والے افراد کو پارٹی عہدے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔پارٹی چیرمین عمران خان نے فوری پر حکومتی اور پارٹی عہدے الگ کرکے عبوری سیٹ اپ بنانے اور حکومتی عہدے رکھنے والوں کو فوری طور […]

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

تم لوگ سب سے پہلے یہ کام کرو ورنہ یہ چیز ہمیں لے ڈوبے گی ۔۔۔۔۔ عمران خان نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) سے پی ٹی آئی کے اختلافات کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عمران کو معاملہ حل کرانے کیلئے مداخلت کرنا پڑی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر لاہور میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور معاملہ حل […]

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت سینیٹ کی دونشستوں پرکامیابی کے لیے پی ٹی آئی قیادت متحرک ہو گئی ہے ۔ وزرااورپارٹی کے سینئررہنماؤں کو ارکان اسمبلی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے وزرا نے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی سے رابطے کیے جا رہے ہیں ۔ ذرائع نے دعویٰ […]

چین میں مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ کی تعریف نے حکومتی ہرزہ سرائی کی قلعی کھول دی، اصغر خان

چین میں مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ کی تعریف نے حکومتی ہرزہ سرائی کی قلعی کھول دی، اصغر خان

چین میں مشترکہ اعلامیہ میں ن لیگ کی تعریف نے حکومتی ہرزہ سرائی کی قلعی کھول دی، اصغر خان پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن کے خلاف حکومتی ہرزہ سرائی کے غبارے سے بیجنگ کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے نے ہوا نکال دی […]

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو

سرکاری افسران اور اپنے سپورٹرز کو ہلہ شیری دینے والے پچھتا رہے ہیں، روحی بانو پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس (ویمن ونگ) کی صدر روحی بانو نے یس اردو نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ سرکاری افسران اور تحریک انصاف کے سپورٹرز سمیت پوری قوم کوایک شتر بے مہاری کے ٹریک […]

”فوا د چوہدری کے جواب سے لگتا ہے کہ اسرائیلی طیارہ ۔۔۔“ احسن اقبال کے بیان نے پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا

”فوا د چوہدری کے جواب سے لگتا ہے کہ اسرائیلی طیارہ ۔۔۔“ احسن اقبال کے بیان نے پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے اس وقت سوشل میڈیا پر تہلکہ سابرپا ہے اور اپوزیشن کی جانب سے بھی حکومت سے اس معاملے پر وضاحت طلب کی جارہی ہے جس فواد چوہدری نے حیران کن انداز میں تردید کی تو احسن اقبال پھر میدان میں آ گئے ۔ […]

آصف زرداری کی دھمکیوں نے اثر دکھانا شروع کر دیا۔۔۔ پی ٹی آئی قیادت کے ہوش اڑا دینے والی خبر

آصف زرداری کی دھمکیوں نے اثر دکھانا شروع کر دیا۔۔۔ پی ٹی آئی قیادت کے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا قوی امکان ہے۔ حزب اختلاف نے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے […]

لاہور اور پنجاب میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوچکا ہے، اصغر خان

لاہور اور پنجاب میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوچکا ہے، اصغر خان

لاہور اور پنجاب میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوچکا ہے، اصغر خان پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کےصدراصغر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور سمیت پورے پنجاب میں میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے کر دیا گیا ہے […]

میاں محمد نواز شریف کے ساتھ الیکشن کے دن امتیازی سلوک روا رکھا گیا۔ جوکہ نئے پاکستان کے شقی القلب حکمرانوں کی بد فطرت سٹریٹجی کا نتیجہ ہے، ملک انعام

میاں محمد نواز شریف کے ساتھ الیکشن کے دن امتیازی سلوک روا رکھا گیا۔ جوکہ نئے پاکستان کے شقی القلب حکمرانوں کی بد فطرت سٹریٹجی کا نتیجہ ہے، ملک انعام

میاں محمد نواز شریف کے ساتھ الیکشن کے دن امتیازی سلوک روا رکھا گیا۔ جوکہ نئے پاکستان کے شقی القلب حکمرانوں کی بد فطرت سٹریٹجی کا نتیجہ ہے، ملک انعام پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے  کہا […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت حق کی جیت ہے، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، ملکہ سلطانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت حق کی جیت ہے، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، ملکہ سلطانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت حق کی جیت ہے، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، ملکہ سلطانہ پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ فرانس کی صدرملکہ سلطانہ نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ لاہور میں صفائی مہم کا آغاز تحریک انصاف کی صفائی سے ہوا ہے […]