counter easy hit

leading

معروف نائجیرین ایکٹر مادوبوگوو انتقال کر گئے

معروف نائجیرین ایکٹر مادوبوگوو انتقال کر گئے

ابوجا: اوبی مادوبوگوو کا شمار نائجیریا کے مشہور اداکاروں میں ہوتا تھا۔ آنجہانی اداکار عرصے سے ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجریا کے مشہور اداکار اوبی مادوبوگوو عرصہ دراز سے ذیابطیس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا شمار نائیجریا کے معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔ اوبی […]

فیصل آباد میں فائرنگ سے معروف گائنا کالوجسٹ جاں بحق

فیصل آباد میں فائرنگ سے معروف گائنا کالوجسٹ جاں بحق

فیصل آباد: اکبر آباد موڑ  پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف گائنا کالوجسٹ کو قتل کر دیا۔ ڈاکٹر محمود علیم اپنی کلینک سے واپس گھر جا رہے تھے کہ اکبر آباد موڑ پر بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو […]

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر عابد شیر علی کی امامت میں نماز کی ادائیگی

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر عابد شیر علی کی امامت میں نماز کی ادائیگی

اسلام آباد: جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزیر مملکت عابد شیرعلی کی امامت میں ظہرکی نماز ادا کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت ن لیگ کے کارکنان سمیت وزرا کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جو وزیر اعظم کے باہر آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی ظہر کا وقت ہوا […]

معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے

معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے

کراچی: 1973 کے آئین کے خالق اور معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 12 جون 1923 کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور میں پیدا ہونے والے سید شریف الدین پیرزادہ نے ممبئی یونیورسٹی سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے اہل خانہ […]

معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو چل بسیں

معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو چل بسیں

معروف بھارتی اداکارہ ریما لا گو 59 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر چل بسیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں مختلف کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ریما لاگوکو آج علیٰ الصبح سینے میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کروایاگیا تھا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی موت دل […]

معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

گردے کے عارضے میں مبتلا، اسپتال میں زیرعلاج تھیں، صدارتی ایوارڈ بھی ملا کراچی: معروف نعت خواں منیبہ شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف نعت خواں اور صدارتی ایوارڈ یافتہ منیبہ شیخ طویل عرصے تک علیل رہنے بعد اتوارکو […]

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

انڈونیشیا کے معروف قاری تلاوتِ قرآن پاک کے دوران انتقال کرگئے

جکارتہ: انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان تقریب میں سورۃ الملک کی تلاوت کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہو جانے پرانتقال کرگئے۔ انڈونیشیا کے معروف قاری الشیخ جعفر عبدالرحمان سرکاری تقریب میں شریک تھے جہاں انہیں تلاوت قرآن پاک کی دعوت دی گئی۔ قاری جعفر نے سورۃ ملک کی تلاوت شروع کی تو موت […]

چین عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم

چین عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان عظیم دوست اور شراکت دار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے۔ چینی صدر شی چن پنگ کی کتاب کے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کتاب میں سیاست کے ساتھ […]

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں  گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ  گجرات؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی گجرات کے جیاالے جمعۃ المبارک کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ […]

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

ہوا میں موجود مادے سرطان کی اہم وجہ ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کینسر کنٹرول کے زیرنگرانی کینسر کا عالمی دن’’ہم کرسکتے ہیں۔ میں کرسکتا ہوں‘‘ کی تھیم کے ساتھ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرانتظام آگہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی جی اے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ ملک میں سرطان […]

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت نے معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی دفاعی فرم میں سرمایہ کاری کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو مدعو کرنا مقامی فوجی صنعتی کمپلیکس کے ایک بڑے حصہ کی نجکاری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے سے روس، برطانیہ اور فرانس کو تقویت ملی کہ وہ ریاستی […]

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان، سائنس کی دنیا کا اہم ملک؟

پاکستان جلد ہی سائنسی دنیا کا ایک اہم ملک بن جائے گا۔ چین کے ساتھ اس حوالے سے پروجیکٹ کا اہتمام ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ ’’سائنس آفاقی حقائق کی تلاش کا نام ہے‘‘۔ تنظیم برائے اقتصادی تعاون (ای سی او) ایران ترکی اور پاکستان سمیت دیگر رکن ممالک میں اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی تعاون کو […]

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کے درمیان ایک نامور پبلشر

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کے درمیان ایک نامور پبلشر

سانحہ پشاور کے بچوں کو یاد کرنے کے لیے ہم اکٹھے ہوئے تھے۔ بہت معروف شاعرہ صوفیہ بیدار نے پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام جناح باغ کی خوبصورت پہاڑی پر ایک شاندار تقریب کی تھی۔ پہاڑی پر چڑھتے ہوئے اردگرد سارے درخت، درختوں پر بیٹھے ہوئے پرندے اس طرح چہچہا رہے تھے جیسے سسکیاں لے […]

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]

پشاور سے اسلام آباد آنیوالے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، کنٹینر پر قبضہ

پشاور سے اسلام آباد آنیوالے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، کنٹینر پر قبضہ

پشاور سے اسلام آباد آنے والے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ کارکنوں نے کنٹینر ہٹا کر راستے کلیئر کروا لئے۔ اٹک:  اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے روکنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے اٹک پل پر کنٹینر لگائے گئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

پاکستان واپسی ، متحدہ کی قیادت ۔۔۔! پرویز مشرف نے اعلان کر دیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ درست سیاسی وقت آنے پر، وہ پاکستان واپس جائیں گے،پی پی پی اور پی ایم ایل۔این کی باریاں ختم کرنے کیلئے پاکستان میں ایک تیسری سیاسی طاقت کا سامنے آنا ضروری ہے، جس کے لیے، جو بھی سیاسی طاقتیں مل جائیں، […]

معروف بھارتی اداکارہ کا انتہائی دلچسپ انکشاف

مبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ’فورس ٹو ‘ میں جان ابراہم کے ہم پلہ انتہائی مضبوط کردار ادا کررہی ہیں، جان انہیں ایک مخصوص نام سے کیوں پکارتے ہیں اس کی وجہ بھی بتادی۔خود کو سوشل میڈیا پر’ شوٹ گن جونیئر‘ کے نام سے پہچانے جانے […]

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی

سینئر ترین صحافی رات گئے اچانک اغواء!! پاکستان کے یہ نامور اینکر پرسن/ صحافی بھی جلدہمارے مہمان بنیں گے۔۔اغواء کاروں کے بیان نے ہلچل مچا دی               اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے ایگزیکٹو ایڈیٹر عابد عبداللہ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا ہے۔سوشل میڈیا […]

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کے پروکسم سٹور کا افتتاح بارسلونا کے نواحٰ شہر ال ہسپتالت کے ڈپٹی میئرخسوس ہوسیو نے کیا اس افتتاحی تقریب میں اس موقع پر خوسے ماریا سالہ سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ. حافظ عبدالرزاق صادق سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا. خوان انسوا […]

انجمن ترقی اردو خواتین برطانیہ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ کا انعقاد

انجمن ترقی اردو خواتین برطانیہ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ کا انعقاد

پیرس (ادبی فورم) گزشتہ روز برطانیہ میں انجمن ترقی اردو خواتین کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا اس مشاعرہ میں پاکستان سے معروف ڈرامہ نگار ،ناول نگار، اور شاعرہ محترمہ سیما غزل اور فرانس سے شاعرہ،کالم نویس، نثر نگار شاعرہ محترمہ سمن شاہ نے شرکت کی علاوہ ازیں ڈیوسبری انگلینڈ سے معروف […]

PMLN لیبرونگ اوورسیز کویت کے بینر تلے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

PMLN لیبرونگ اوورسیز کویت کے بینر تلے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) PMLN لیبرونگ اوورسیز کویت کے بینر تلے 23مارچ قراردادِپاکستان کی ایک شاندار تقریب لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تنظیم کے صدر محمد زبیر شرفی نے کی ،اس تقریب میں قراردادِ پاکستان کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جو اسپیشل تیارکیا گیاتھا ،یہ تقریب کچھ اس لحاظ […]

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) یورپ کے معروف صحافی اور اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں ان کی اچانک وفات پر سٹاک ہوم سویڈن سے ان کے دوست اخباب نے احسان اللہ خان سے فون پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی […]