By Web Editor on November 15, 2017 and, extremist, international, League, milli, Muslim, organizations اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا کی تاریخ میں متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جب انتہا پسند گروہوں نے شدت پسندی کا راستہ ترک کر کے پُرامن راستے کا انتخاب کیا۔ اُس کے بعد ان تنظیموں نے نہ صرف اپنے شرپسندانہ نظریات اورعقائد یکسر تبدیل کئے بلکہ وہ اپنا انتہا پسند بیانیہ چھوڑ کر سیاسی دھارے میں شامل ہو گئے۔ […]
By Web Editor on November 15, 2017 approved, case, For, foreign, funding, give, League, N, PP, pti, request, the, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: دیگر مقدمات میں مصروف رہے ہیں، اپیلوں کی تیاری کیلئے مزید وقت دیا جائے: پی ٹی آئی وکیل کی عدالت سے استدعا سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیخلاف کیس میں تیاری کیلئے مزید وقت دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں […]
By Web Editor on November 15, 2017 Angeles, colorful, in, justice, League, Los, of, premier اہم ترین, خبریں, شوبز
لاس اینجلس میں ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم ’جسٹس لیگ‘کارنگا رنگ پریمئرہوا ،جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے۔ امریکی شہر لاس اینجلس کے مقامی تھیٹر میں منعقدہ اس رنگارنگ تقریب میں فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اداکار بین ایفلیک اورگیل […]
By Web Editor on November 1, 2017 -baber, awan, been, By, group, has, League, Maryam, minus, N, Nawaz, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز گروپ کی طرف سے شہباز شریف مائنس ہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا کہ لندن پلان میں ن لیگ نے نوازشریف کو خود مائنس […]
By Web Editor on October 30, 2017 be, consultation, held, in, leadership, League, London, looking, main, meeting, N, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کی قیادت لندن میں جمع ہوگئی ہے، جہاں اہم مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں نواز شریف پر نیب ریفرنسز سمیت پارٹی کے امور پر غور ہوگا اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم اچانک لندن چلے […]
By Web Editor on October 29, 2017 be, block, Chaudhry, forward, in, League, N, nisar, No, the, there, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پارٹی کیلئے اس وقت مشکل صورتحال ہے ، وزارت داخلہ سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی تضحیک کئے جانے پر دیا: سابق وزیر داخلہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اختلافات کا شکار ہے لیکن کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا ، وزارت سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی […]
By Web Editor on October 14, 2017 African, be, domestic, event, global, held, in, League, of, place, South, t20, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔ گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ […]
By Web Editor on October 9, 2017 break, in, Interior, League, list, Minister, N, of, parliamentarians, prepare, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آئی بی اس معاملہ کی سختی سے تردید کر چکی،فارن افیئر زاور الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر لسٹ بارے خط لکھ رہے ہیں ن لیگ متحد،پی ٹی آئی چور راستے تلاش کر رہی ہے، میرا اقامہ چیلنج کرنے پر ناکامی ہوگی، میڈیا سے گفتگو، ٹوئٹر پر پیغام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے […]
By Web Editor on October 9, 2017 action, against, and, decision, League, legal, ministers, NAB's, take, to, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ […]
By Web Editor on October 9, 2017 accountability, and, approve, Cooperation, For, in, laws, League, N, PP, silent اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکمراں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ حل کرنے کے بعد ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرانے کیلیے ’’خاموش تعاون‘‘ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ ’’احتساب کے قوانین‘‘ پر قانون سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جے یو آئی (ف) […]
By Web Editor on October 6, 2017 Alliance, from, Haq, investigate, Inzamam, League, pcb, T-ten, team, the, ul, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]
By Web Editor on October 3, 2017 election, League, lion, mark, Muslim, N, of, restored, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے پارٹی صدر کیلئے انتخابات کرائے جانے پر پارٹی کا انتخابی نشان “شیر” بحال کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ایڈووکیٹ فیصل عرفان […]
By Web Editor on September 23, 2017 decisions, expected, important, in, including, leadership, League, London, N, of, PM, present اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جب کہ (ن) لیگ کی دیگر قیادت نے بھی لندن میں ہی ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مریم نواز پہلے سے ہی لندن میں موجود ہیں جب […]
By Web Editor on September 19, 2017 Arab, asif, discuss, General, issue, kashmir, khawaja, League, meets, Secretary اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: سیکرٹری جنرل ابوالغیث نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر گہری تشویش اور دنیا میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے نیویارک میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیث سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لئے بات چیت پر زور دیا۔ اقوام متحدہ […]
By MH Kazmi on September 10, 2017 awami, Chairman, in France, invitation, leaders, League, Muslim, of, on, Paris, pti, reached, sheikh rasheed ahmed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال پیرس (یس اردو نیوز) معروف سیاستدان ، فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد ، سربراہ عوامی مسلم لیگ پریس میں مقیم پاکستانیوں اور تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنماؤں کی دعوت پر پیرس پہنچ گئے […]
By Web Editor on September 9, 2017 Caribbean, Final, Knight', League, reached, riders, the, Trinbago اہم ترین, خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبئن ٹی 20 لیگ میںکولن منرو کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ لیگ کے کوالیفائر ٹو میچ میں گیانا امازون واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ جواب میںنائٹ رائیڈرز نے […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, bought, global, in, League, Preity, T 20, team, the, Zinta اہم ترین, خبریں, کھیل
بالی ووڈ اداکارہ اورآئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن پریتی زنٹا نے جنوبی افریقہ کی ٹی 20 گلوبل لیگ میں اسٹالن باش ٹیم خریدلی۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے جمعہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی […]
By Web Editor on September 8, 2017 Bangladeshi, cricketers, League, left, of, Pakistani, the, worry اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی۔ انتظامی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاؤنٹی اور کیریبیئن لیگ میں شریک کرکٹرز کو بھی وطن واپس بلا لیا،متعلقہ ملکوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 before, color, global, just, League, like, of, seemed, start, the, weird اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈربن: گلوبل لیگ کا رنگ آغاز سے قبل ہی پھیکا پڑنے لگا، چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی ہیروز نے پروٹیز ایونٹ پر بنگلہ دیشی لیگ کو ترجیح دے دی۔ جنوبی افریقی گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اس ٹورنامنٹ کی تاریخ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے متصادم ہیں جس کی […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 A, Acting, appointed, approval, as, be, League, N, nasir, president, regular, today, will, Yaqoob اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سردار یعقوب کی منظوری کے 45 روز بعد مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہو گا جس میں شہبازشریف کو سینئر نائب صدر منتخب کرایا جائے گا۔ اسلام آباد: حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سردار یعقوب خان ناصر کو قائم مقام پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 commission, election, League, N, of, post, presidency, the, vacated اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت (ن) لیگ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 Akmal's, Caribbean, failures, in, kamran, League, long, of, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 bowling, Caribbean, Hafeez, in, League, Mohammad, of, premier, stunning, the اہم ترین, خبریں, کھیل
پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک کی ففٹی بھی نائٹ رائیڈرز کو فتح سے نہ روک پائی۔ سی پی ایل کے گیارہویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 152 رنز بنائے، سب سے زیادہ شعیب ملک نے 51 رنز بنائے، انھوں نے 38 گیندوں کا سامنا کیا جن میں […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 amending, Bhutto, Bilawal, can, Constitution, For, League, Muslim, N, not, support, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت اصولوں کی سیاست کرے گی اور آئین میں ترمیم کے لئے مسلم لیگ (ن) کا کبھی ساتھ نہیں دے گی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال سے گزررہا […]