counter easy hit

League

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر گذشتہ روز ایک اجلاس ہوا۔جس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے معاملات زیربحث آئے اور ملکی حالات پر غور وفکر کیا گیا۔ اس موقع پر […]

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ راجا اعجاز

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔ راجا اعجاز

وٹفورڈ برطانیہ (پ ر) مسلم لیگ ن وٹفورڈ برطانیہ کے سینئر رہنما راجا اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے مجید حکومت اپنا بوریا بستر بند کر کے رکھے جلد عوامی احتساب ہو گا۔ آزاد کشمیر کی عوام سردار سکندر حیات […]

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی پی پی فرانس ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے کہا ہے کہ ناکام لیگ کے ہر دور میں پیپلزپارٹی سے انتقام لیا گیا ۔شریربرادران نے پیپلزپارٹی کے حامی مزدوروں اورکسانوں کے چولہے بجھادیے مگرپھربھی ان کے انتقام کی آگ سردنہیں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے پاس […]

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی 19 نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کی جائے۔ حمزہ شہباز نے بارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے […]

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرانے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں۔ فلم اسٹار میرا کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے جو اقدامات کیے وہ قابل تعر یف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں […]

این اے 122: جے یو آئی ف اور جے یو آئی نورانی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

این اے 122: جے یو آئی ف اور جے یو آئی نورانی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں کامیابی کے لئے مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف نے سر دھڑ کی بازی لگا رکھی ہے۔ اِس حوالے سے مسلم لیگ نون کے اُمیدوار ایاز صادق کو جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کی حمایت مل جانے کی صورت میں اہم کامیابی ملی ہے۔ اِس […]

لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی: وسیم اکرم

لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی: وسیم اکرم

لاہور : ریورس سوئنگ کے ماہر سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ پاکستان پریمیئر لیگ کے لوگو کی تقریب کے انعقاد میں کچھ تاخیر ضرور ہوئی لیکن پی ایس ایل کے انعقاد پر ہر پاکستانی خوش ہے۔ لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے فارمیٹ […]

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ن لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کے احکامات پر کارروائیاں خطرناک بات ہے۔ لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ […]

15 ہاکی پلیئرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

15 ہاکی پلیئرز کو لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور : ملائیشین ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے 15 قومی کھلاڑیوں کو اجازت مل گئی، پی ایچ ایف نے تمام پلیئرز کواجازت نامہ دیتے ہوئے ایک صفحے پر مشتمل بیان حلفی پر بھی دستخط لیے جس کی رو سے وہ انٹرنیشنل ایونٹس ہونے کی صورت میں ہر حال میں دستیابی یقینی بنانے کے پابند […]

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے

لاہور : شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔ […]

پیرس ،مین میاں عرفان صدیق کی پاکستان روانگی، ن لیگ کے چیئرمین ملک ناصر محمود کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام

پیرس ،مین میاں عرفان صدیق کی پاکستان روانگی، ن لیگ کے چیئرمین ملک ناصر محمود کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام

پیرس (بیور رپورٹ) معروف صحافی، اے آر وائی پیرس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق اپنے نجی کام سے پاکستان جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ان کے دوست مسلم لیگ ن فرانس ویلیئر لے بل کے چیئرمین ملک ناصر محمود نے اپنی رہائش گاہ ملک ہاؤس پر پیری فیت میں ایک پر تکلف اور […]

1 13 14 15