counter easy hit

leaks

وزیر اعظم آفس لیکس نے پانامہ اور بہاماس کو پیچھے چھوڑ دیا،کرپشن چھپ گئی

وزیر اعظم آفس لیکس نے پانامہ اور بہاماس کو پیچھے چھوڑ دیا،کرپشن چھپ گئی

کہا جاسکتا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کرنے اور اسے بند کردینے کی دھمکی کی کوئی وقعت نہ ہوتی ، اور نہ ہی ایسا ممکنات میں سے دکھائی دیتا اگر شریف فیملی کے جاتی امرا میں محل ، جسے وزیر ِاعظم کا کیمپ آفس قرار دے کر سرکاری وسائل سے چلایا جارہا ہے، کے قریب […]

پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل بہاماس لیکس آ گیا

اسلام آباد(یس نیوز)پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا،جیو نیوزآئی سی آئی جے کی پاناما لیکس کے بعد اب بہاماس لیکس کی خبر سامنے لے آیا۔ بہاماس کے جزیرے میں دنیا بھر سے سیکڑوں افراد کے خفیہ اکاؤنٹ سامنے آ گئے،بہاماس لیکس میں 150 پاکستانیوں کے نام سامنے آ ئے […]

سادہ لوح جمہوریئے

سادہ لوح جمہوریئے

تحریر : ایم ایم علی جس طرح لاہور میں رہنے والوں کو ہم بلا خوف و خطر لاہوریئے کہتے ہیں اسی طرح بلا تمثیل جمہوریت کے لیے ووٹ دے کر جمہوریت کو قائم کرنے والے ووٹروں کو ہم جمہوریئے کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ جو جمہوریئے ووٹ ڈالنا انتہائی اہم اور جزلانیفک سمجھتے […]

کرپشن، کرپشن کا شور

کرپشن، کرپشن کا شور

تحریر: روشن خٹک پچھلے سات آٹھ سالوں سے مگر خصوصا پچھلے دو تین مہینوں سے جس بات کا شور سب سے زیادہ کانوں میں گونج رہا ہے، وہ ہے ”کرپشن، کرپشن ” عجیب بات یہ ہے کہ جتنا کرپشن، کرپشن کا شور بڑھتا جا رہا ہے اتنا کرپشن میں اضافہ بڑھتا چلا جا رہا ہے، […]

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

پانامہ لیکس حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے، ڈاکٹر بابر اعوان

مانچسٹر (چوہدری عارف) پانامہ لیکس ایک حقیقت ہے احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیئے پاکستان کا دفاع کا مضبوط ترین نظام ہے پاکستان کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے پاکستان کے خلاف بات کرکے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں انکی کوئی معافی نہیں ہو سکتی […]

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

پاناما لیکس ٹی او آر، ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوشش

تحریر : سید توقیر زیدی پاناما لیکس کے مسئلہ پر پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے لئے متحدہ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے، اسمبلی چیمبر میں یہ ملاقات ہوگی اس سے قبل متحدہ اپوزیشن والے سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کے چیمبر میں […]

تبدیلی دھرنوں سے نہیں خود کو بدلنے سے آئے گی

تبدیلی دھرنوں سے نہیں خود کو بدلنے سے آئے گی

تحریر : عفت بھٹی پانامہ لیکس ذرا ٹھنڈا پڑا تو بچہ جمہورا کی ڈگڈگی سے ایک نیا تماشہ برآمد ہوا یعنی عوامی تحریک کا دھرنا اور پھر عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ رمضان المبارک ہے، ایک عشرہ گذر چکا ہے ، […]

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تخت طاؤس اور پانامہ لیکس

تحریر : سلطان حسین ٹیلی فون کی گھنٹی بجی ‘پروفیسر نے ریسور اٹھایا تو دوسری طرف سے بیگم کی گھبرائی ہوئی آواز آئی ”غضب ہوگیا ننھے نے سوئی نگل لی ہے آپ جلدی آئیے ”پروفیسر نے بے دھیانی میں جواب دیاا ”اس وقت میں کلاس میں ہوں بیگم چالیس منٹ بعد آؤں گا” ۔بیوی نے […]

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر : رقیہ غزل پانامہ لیکس ہنگامے کو برپا ہوئے تقریباً تین ماہ ہونے کو ہیں مگر تاحال کوئی نتیجہ خیزصورت نظر نہیں آرہی ہے پہلے پہل اس میں نامزد سرمایہ دار یہ ماننے کو تیارہی نہ تھے کہ وہ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں پھر رفتہ رفتہ یہ خبر جنگل کی آگ کی […]

پاناما لیکس اور پارلیمنٹ فلور

پاناما لیکس اور پارلیمنٹ فلور

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلئے لیجئے ، پچھلے کئی دِنوں سے اپوزیشن کی جانب سے پانامالیکس کے معاملے کو اپنی ذات اور اپنے خاندان کے افراد سے نتھی کئے جانے والی سیاسی پینترے بازی کا جواب وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ اپوزیشن کے بے حد اصرار پرقومی اسمبلی میں اپنے پیروں سے خودچل کر آکرخطاب کرکے […]

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

تحریر : راشد علی راشد اعوان آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں،موجودہ دور میں بلکہ موجودہ صدی میں پانامہ لیکس […]

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

پاناما لیکس کی دوسری قسط، اپوزیشن کے موقف کو جھٹکا لگا

تحریر : محمد اشفاق راجا پاناما لیکس کی دوسری قسط نے مجموعی طور پر اپوزیشن کا کیس کمزور اور کرپشن مخالف تحریک چلانے والوں کی آواز کو توانا کیا ہے۔ پاناما لیکس کی دوسری قسط میں 259 افراد کی400 آف شور کمپنیوں کا پتہ چلا ہے اور ان پاکستانیوں میں ہر طبقہ فکر کے خواتین […]

پاکستان سے ظلم

پاکستان سے ظلم

تحریر : ایم سرور صدیقی نئے سال کا سب سے بڑا طوفان اس وقت آیا جب پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی سینکڑوں نامی گرامی شخصیات کا بھانڈہ عین چوراہے میںپھوڑدیا جس سے ان کی نیک نامی اڑن فو ہوچکی ہے اب جھوٹے لوگوں سے منہ چھپاتے پھرتے ہیں پاکستان میں میاں نوازشریف کی فیملی کی […]

چور نہیں تو شور کیسا

چور نہیں تو شور کیسا

تحریر : ملک ارشد جعفری کئی دنوں سے پانامہ لیکس کی ہر روز نئی بحث سن سن کر لوگ تنگ آگئے کہ حکمران چو رہیں یااپوزیشن میں خرابی ہے کیونکہ وزیراعظم کے خاندان نے تو خودآف شور کمپنیوںکو تسلیم کرلیا کہ یہ ہماری ملکیت ہیں لیکن چند غلطیوں کی وجہ سے انہوںنے اپنے آپ کوہی […]

پانامہ لیکس اور اس کا حل

پانامہ لیکس اور اس کا حل

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پانامہ لیکس ایسا خدائی کوڑا ثابت ہوئی ہیں کہ ان کا اعلان ہوتے ہی ڈھیروں مقتدر افراد کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور کئی کے تو پاجامے فور١ً ایسے لیک ہوئے کہ اُف اللہ اُف اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے انھیں واش رومز کی طرف بھاگ جانا […]

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پانامہ لیکس کا ہر طرف شور مچا ہے۔بھارتی جاسوس کلبھوشن گرفتار ہوا ۔ایک ہفتے بعد پانامہ کا شور مچ گیا۔کلبھوشن کی کیا خبر ہے؟سب دبا دیا گیا۔میڈیا پر ،ہر کہیں پانامہ کا ذکر ہو رہا ہے ۔پانامہ کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نے کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔حکومت کی جانب سے […]

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ دنیا کے جن ممالک نے ترقی کی، جو لوگ خاک سے فلک تک پہنچے، ان کے رہنمائوں نے دو کام کئے ،انہوں نے اپنے نظام کی اصلاح کی اور اس نظام کو چلانے والوں پر توجہ دی ۔جمہوری معاشروںمیں دھن،دھونس،دھاندلی ،کرپشن تو دور کی بات جھوٹ بھی جرم بلکہ کسی […]

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

۔،۔ ناگزیر اقدام ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ بڑی مشہور کہاوت ہے کہ پاکستان میں اقتدار کا حتمی فیصلہ تین اے (اللہ،امریکہ۔آرمی ) کرتے ہیں۔پناما لیکس کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ابھی تک پردہِ اخفا میں ہے۔امریکہ کے اس خطے سے اپنے مفادات وابستہ ہیں اور وہ انہی مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا لائحہ عمل […]

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہے بات لیکن زباں پہ آئی ہے پوچھتا ہوں میں یہ حکومت سے کیا یہ نمرود کی خدائی ہے کچھ تو ہوں گے گناہ کے قصے ورنہ کس بات کی صفائی ہے کچھ تو گھپلے کئے ہیں تم نے بھی ڈو ر کس نے بھلا پھنسائی ہے بے گناہی کا […]

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدرخضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حکمرانوں کے خلاف اعداد و شماراور پانامہ لیکس میں مطابقت کو واضح کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل شائع کیا جارہا ہے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل پانامہ لیکس کی صورت […]

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔پا نامہ لیکس کے شکنجے میںشریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ گئے ہیں۔پانامہ […]

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس۔ معاشی استحصال ہی سب سے بڑی دہشت گردی ہے ، پاناما لیکس کی لیکس کو ملٹری کورٹ میں پرکھا جائے۔

پیرس ( اے کے راؤ سے ) محب وطن اوور سیز پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس بیان کہ ” پاکستان کی سالمیت، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر سطح پر احتساب ضروری ہے اور پاکستان کی مسلح افواج اس سمت میں بامعنی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی تاکہ ہماری آئندہ […]

لیکس کا غلبہ

لیکس کا غلبہ

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ظاہر ہے کہ اسلامی ملک میں حکومت بھی اسلامی ہو گی۔ اسلامی حکومت میں حاکم ایک بادشاہ نہیں بلکہ عوام کا ایک خادم ہوتا ہے۔ رعایا کی خبر گیری، بلا تفریق انصاف کی فراہمی، مظلوم کی فوری داد رسی اور عوام کی […]