counter easy hit

learn

جعلی موبائل اور فون چارجز کی شنانخت کے چھ آسان طریقے جانئے

جعلی موبائل اور فون چارجز کی شنانخت کے چھ آسان طریقے جانئے

اسلام آبار(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی چیز خریدنے سے پہلے ہم کم ہی توجہ دیتے کہ یہ اصل ہے یا نقل تاہم جب وہ چیز خرید لیتے ہیں تو اس کے جعلی ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات بھی ضروری ہے کہ بہت سے لوگ اس بات کا تعین ہی نہیں کرپاتے کہ موبائل یا […]

اے ٹیم کی نمائندگی کرنےسے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، عابد علی

اے ٹیم کی نمائندگی کرنےسے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، عابد علی

پاکستان اے ٹیم کی جانب سے  شاندار پرفارمنس کےساتھ رواں سیزن میں ایک ہزار سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز پانے والے اوپنر عابد علی لاہور پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر بات کرتے ہوئے عابد علی کا کہنا تھا کہ اے ٹیم کی نمائندگی کرنےسے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، مجموعی طور پر 9 […]

رات کے وقت چاول کھاناآپ کیلئے کتنا نقصان دہ ہے جانئے وہ بات جو آپ کی صحت کیلئے انتہائی ضروری ہے

رات کے وقت چاول کھاناآپ کیلئے کتنا نقصان دہ ہے جانئے وہ بات جو آپ کی صحت کیلئے انتہائی ضروری ہے

تمام غذائی اشیا اپنے اندر علیحدہ افادیت رکھتی ہیں، مناسب مقدار اور وقت پر کھایا جائے تو یہ ہمارے جسم کے لیے فائدہ مند بن جاتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر چیز کے کھانے کا ایک مقررہ وقت ہے۔ اگر اس مناسب وقت پر اس شے کو کھایا جائے تو نہ صرف یہ […]

تیکھی دوپہر میں کچا پیاز‘ جانیے انوکھا راز

تیکھی دوپہر میں کچا پیاز‘ جانیے انوکھا راز

گرمیوں کی دوپہر کو کھانے کے ساتھ کچا پیاز ہمراہ سرکہ کھانےسے انسان کا معدہ صحت مند رہتا ہے‘ کھانا خوب کھاتا ہے اور خوب ہضم کرتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

آخرکار چودہ دنوں کے انتظار کے بعد ننھی کلی زینب اور سات دیگر ننھی بچیوں کا قاتل عمران علی نقشبندی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔ امیدِ واثق ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انجام کو بھی پہنچ جائے گا۔ مجرم تک رسائی میں ڈی این اے ٹیسٹ نے کلیدی کردار ادا کیا اور پولی گرافک ٹیسٹ […]

جیکولین فرنینڈس اردوسیکھنے کی خواہشمند

جیکولین فرنینڈس اردوسیکھنے کی خواہشمند

ممبئی: سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں۔ 2009 میں فلم الہ دین سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی فلم توخاص کامیابی حاصل نہ کرسکی لیکن جیکولین اپنی خوبصورتی کے باعث پروڈیوسرزکی نظروں […]

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم  دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے How to manage 4 wives , Click here to learn it in a funny way Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

پاکستان فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں فرانس کے تجربہ سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔

پاکستان فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں فرانس کے تجربہ سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے۔

پاکستان کے فیشن ہاؤسزاور فیشن ڈیزائننگ کے طلباء کو چاہئے کہ وہ فرانس کے فیشن ڈیزائننگ کے شعبہ میں وسیع تجربہ سے استفادہ حاصل کریں تاکہ وہ فیشن کی دنیا میں جدید رحجانات اور اس میں نت نئی تخلیقات سے لیس ہو کر تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی فیشن انڈسٹری کا ساتھ دے سکیں۔ ان […]

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، شہباز شریف

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔ لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز […]

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے کیا خواتین خود کو رات کے اندھیرے میں سڑک پر محفوظ سمجھتی ہیں؟ اور کیا وہ اکیلے گھر سے باہر جانے میں مطمئن رہتی ہیں؟ آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تو شاید ہر خاتون یہی کہے گی کہ وہ اب خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔پاکستانی […]

برطانوی شہری اردو اور پنجابی سیکھیں: نیو کیمبرج پروفیسر

برطانوی شہری اردو اور پنجابی سیکھیں: نیو کیمبرج پروفیسر

نیو کیمبرج کی ایک پروفیسر نے مشورہ دیا ہے کہ برطانوی شہری سماجی قربت کیلئے پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو کیمبرج کے پروفیسر وینڈی آئرز نے برطانوی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ سماجی ہم آہنگی کیلئے علاقائی زبانیں، خصوصاً پولش، اردو اور پنجابی سیکھیں۔پروفیسر وینڈی کا کہنا تھا […]

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کو ہمیشہ اپنی انگریزی کمزور ہونے کا قلق رہتا ہے لیکن اب انہوں نے اپنی اس کمزوری پر قابو پانے کی ٹھان لی ہے۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل اور اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت نئے نئے طریقوں سے خبروں کی زینت بنتی رہتی […]

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

اکثر غسل خانوں میں ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ وغیرہ رکھنے کے لیے ایک عدد ٹوتھ برش ہولڈر بھی بڑے اہتمام سے لگایا جاتا ہے لیکن اگر پابندی سے اس کی صفائی نہ کی جائے تو اس میں کئی طرح کے جراثیم،پھپھوندیاور کائی وغیرہ جمع ہوسکتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ ہفتے میں 2 مرتبہ […]

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی: (یس اردو نیوز)مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے منہ نہیں چھپایا جاسکتا لیکن (ن) لیگ نے جو روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس حکمران کی […]

ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں

ہم مایوس کیوں؟ خوش رہنا سیکھیں

تحریر: عریشہ فاروق ہمارے معاشرے میں ہر شخص گلے شکوے کرتا نظر آتا ہے۔ جس سے بات کرو وہیں صدا کا پریشان دیکھائی دیتا ہے۔ ہر بات میں ایک ہی لفظ کے میں زندگی سے تنگ ہوں۔ مایوس ہوگیا ہوں خود سے اور اپنی زندگی سے۔ ایسا کیوں ہے۔ یہ سوال اتنا ہی اہمیت کا […]

تجربات ہار جاتے ہیں

تجربات ہار جاتے ہیں

تحریر : ممتاز ملک انسان ہر روز ایک نئی بات سیکھتا ہے. ہر آنے والا پل اس کی زندگی کو نئے تجربات سے روشناس کراتا ہے . ہماری پیدائش سے لیکر ہماری موت تک ہم بے شمآر خواہشات سے بھی دوچار ہوتے ہیں اور تجربات کی بھٹی سے پک پک کر بھی نکلتے ہیں یہ […]

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں

تحریر : فاطمہ خان بہار کی آمد کے ساتھ ہی شادیوں کی تقریبات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو شروع ہو جاتا ہے ایسے ہی ہمیں بھی ایک شادی کی تقریب میں جانے کا اتفاق ہوا, باقی رسومات کی حد تک تو تقریب ٹھیک تھی مگر جیسے ہی کھانا کھانے کا مرحلہ آیا تو یوں […]

سچ بولنا سیکھو

سچ بولنا سیکھو

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور سچ بولنا سیکھو اس قبل کہ زندگی جھوٹ ہوجائے ،قارئین منافقت بھرے دور میں روزہ مرہ زندگی میں جھوٹ اور سچ میں امتیاز کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے ،جھوٹے کا پتہ لگانے کے بارے میں کئی روایات ہیں،ماہرین کا خیال ہے کہ جھوٹ بولتے وقت جھوٹا شخص آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات […]

کامیابی کے لیے دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیے، میرا

کامیابی کے لیے دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیے، میرا

لاہور : لالی ووڈ اسٹار میرا نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بھی اب عوام کے رجحان کو مد نظر رکھا جارہا ہے اورحالیہ چند مہینوں میں پاکستانی فلموں کی کامیابی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم کی کامیابی […]

ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ دیگر زبانوں میں بھی پیش کی جائے گی جس میں عربی زبان بھی شامل ہے، فلم کے […]

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

کرینہ کپور خان نے کلاسیکل رقص سیکھنے کا منصوبہ بنا لیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی کلاسیکل ڈانس کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنا چاہتی ہیں۔ کرینہ کپور خان کا کہناتھا کہ مجھے بچپن سے ہی کتھک اور بھرت ناٹیم سیکھنے کا شوق ہے اور جلد ہی میں اس کی پیشہ وارانہ تربیت حاصل کرنا شروع کردوں گی […]

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

بورڈ سرفراز کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کے لیے بے چین

کراچی : پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ’’راز‘‘ جاننے کیلیے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی 20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔ تفصیلات کے […]

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

ممبئی : بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں وہاں اچھا رسپانس مل رہا ہے اس لیے بالی ووڈ میں […]

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی۔ بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان […]