انجلینا جولی امور خانہ داری سیکھنے لگیں
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی شوہر بریڈپٹ سے علیحدگی کے بعد گھرداری کے کاموں میں لگ گئیں۔ امریکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ان کی نظر میں ترجیح ان کا خاندان ہے اور شوہر سے علیحدگی کے بعد اب ان کی توجہ فلموں کے بجائے بچوں کی […]