counter easy hit

leaving

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل […]

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

اوباما کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل آخری عشائیہ

آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آگیا،امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا۔ اطالوی وزیر اعظم کے اعزاز میں دیئے گئے آخری اسٹیٹ ڈنر میں سیاستدانوں،اداکاروں ودیگر نے وائٹ ہاؤس کی محفل کو چارچاند لگا دیے۔ تقریب […]

آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد پاکستان میں انتقال کر گے، منیر پاکستان روانہ

آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد پاکستان میں انتقال کر گے، منیر پاکستان روانہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگرکرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد ساہیوال پاکستان میں انتقال کرگے۔ منیر احمد مغل پاکستان روانہ ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق منیر احمد مغل کے والد حاجی محمد رفیق کوگذشتہ ہفتے دماغ کی سریان پھٹ جانے کی وجہ سے لاہور ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر آج […]

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی : شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی جارہی ہے اور […]

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

لاہور : معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ نیویارک ٹائمز کی خبر سے پہلے پاکستانی اداروں کو ایگزیکٹ کے بارے خیال کیوں نہ آیا تھا ؟۔ اگر الزامات صیح نہ ہوئے تو کون ذمہ داری لے گا؟۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہزاروں نوجوان ایگزیکٹ کمپنی سے منسلک ہیں۔ اگر […]