counter easy hit

left

ایران کے میزائل تجربے سے نیو کلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ٹرمپ

ایران کے میزائل تجربے سے نیو کلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ٹرمپ

ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]

راحیل شریف سعودی عرب روانہ

راحیل شریف سعودی عرب روانہ

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی روانگی کے حوالے سے خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے سابق آرمی جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہورایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ، اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اس سے قبل جنرل راحیل شریف کو […]

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی کو 5 برس بیت گئے

کراچی: بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی کو 5 برس بیت گئے

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو آج پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد کے لواحقین آج […]

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ خواجہ آصف ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، مشیر سلامتی ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی خواجہ آصف کے ہمراہ ہیں۔ خواجہ آصف ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات، عالمی اور خطے کی صورتحال پر بات کی جائے گی۔ Post Views – […]

بنگلادیشی لیگ نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی

بنگلادیشی لیگ نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی

ڈھاکا: بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی۔ انتظامی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاؤنٹی اور کیریبیئن لیگ میں شریک کرکٹرز کو بھی وطن واپس بلا لیا،متعلقہ ملکوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے […]

تحریک انصاف نہ میں نے چھوڑی ہے اور نہ چھوڑوں گی: عائشہ گلالئی

تحریک انصاف نہ میں نے چھوڑی ہے اور نہ چھوڑوں گی: عائشہ گلالئی

اسلام آباد: عائشہ گلالئی نے وکیل کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا، سماعت 19 ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ پارٹی پالیسی سے انحراف پر عائشہ گلالئی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، رکن قومی اسمبلی نے وکیل کی خدمات لینے کیلئے الیکشن […]

سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی

سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی

کولمبو: سری لنکن ٹیم بھارت سے ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی،مہمان سائیڈ نے ٹیسٹ3-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیتنے کے بعد واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی 7 وکٹ سے کامیابی سمیٹ لی، کوہلی نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے، منیش پانڈے نے وننگ چوکالگاکر ففٹی مکمل کی۔ تفصیلات کے […]

نواز اور شہباز شریف کے بچے اچانک لندن روانہ

نواز اور شہباز شریف کے بچے اچانک لندن روانہ

لاہور: نواز اور شہباز شریف کے بچے قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اچانک لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز اور شہباز شریف کے اہل خانہ اچانک لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں، دونوں بھائیوں کے بچے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 سے […]

احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

لاہور: اردو کےعظیم رومانوی شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری […]

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

طویل مدت سے خواہش تھی کہ اللہ کے گھر حاضری دے کر اپنے ملک اور وطن کے پیارے لوگوں کی سلامتی کی دعا مانگوں :ماڈل و اداکارہ کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے گزشتہ شب اپنے شوہرعاطف اور ساس کے ہمراہ روانہ ہوگئیں ۔ روانگی سے قبل ان کا […]

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ان کے ساتھ کام کریں […]

ڈاکٹر طاہر القادری لندن روانہ ہوگئے

ڈاکٹر طاہر القادری لندن روانہ ہوگئے

پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری دو ہفتے پا کستان میں گزرنے کے کے بعدواپس لندن روانہ ہو گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادی 31 اگست کو واپس وطن لوٹیں گے۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں طاہرالقادری نے کہاکہ میں کہیں چھوڑ کر نہیں جارہا،واپس آؤں گا۔ انھوں […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]

بایاں بازو؟

بایاں بازو؟

بورژوا جمہوریت کو جاری رکھنے کے لیے ہر ملک میں بورژوا سیاسی جماعتیں قائم کی جاتی ہیں اور اس جمہوریت کو ’’بامعنی‘‘ بنانے کے لیے ایک نام نہاد اپوزیشن کو حکومت کے سامنے کھڑا کر دیا جاتا ہے اور تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی مخالف طاقت ہے اور حکومت کی غلطیوں کو منظر […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مزار قائد پرحاضری دیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، وزیرداخلہ احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس کراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں […]

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

اے سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے نجم سیٹھی کولمبو روانہ

چیئرمین پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سری لنکا روانہ ہوگئے۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حکام سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکولمبو روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے […]

قطر کا معاشی بحران؛ 388 سعودی کمپنیاں بند، 50 ارب ریال نکل گئے

قطر کا معاشی بحران؛ 388 سعودی کمپنیاں بند، 50 ارب ریال نکل گئے

واشنگٹن / کویت سٹی / ریاض: سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دوحہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی 388 سعودی کمپنیوں نے کام بند کر کے واپسی کی راہ اختیار کرلی جس کے نتیجے میں قطر کو غیر معمولی معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی عرب کے اخبار الریاض نے […]

کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا، عبدالقادر

کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا، عبدالقادر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز کی صلاحیتوں کو زنگ لگنے کیلیے چھوڑ دیا گیا جبکہ رواں ماہ شیڈول دورئہ بنگلادیش منسوخ ہوچکا۔ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ اس وقفے میں رکھا جاتا تو قومی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو زنگ نہ لگتا، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے اور […]

عمران خان پارٹی سے جانیوالے گندے انڈوں کو الیکشن میں ٹکٹ بھی نہیں دیں گے، آصف زرداری

عمران خان پارٹی سے جانیوالے گندے انڈوں کو الیکشن میں ٹکٹ بھی نہیں دیں گے، آصف زرداری

مورو: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک سوچنا پڑتا […]

پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس ہوگئے

پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس ہوگئے

گیارہ برس کی عمر میں کیریئر کا آغاز کیا ، پہلے میوزک البم کی ایک کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں ، خواب آور ادویات کی زائد مقدار کے باعث انتقال کر گئے تھے لاس اینجلس: کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے جدا ہوئے آج آٹھ برس ہو گئے، ان کا نام گنیز بک آف […]

شاہ سلمان سے ملاقات کے بعد نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ

شاہ سلمان سے ملاقات کے بعد نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ

وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد جدہ سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان رائل پیلس جدہ میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ […]

بنگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں دیگر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں دیگر ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن: نگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں باقی تینوں ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، 2015 کے آغاز سے بنگال ٹائیگرز کا 34 میچز میں فتح شکست کا تناسب 1.46بھارت، سری لنکا اور پاکستان سے بہتر ہے۔ اس عرصے کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم رینکنگ میں نویں سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ تجربہ کار […]

مصباح الحق آخری سیریز کو یادگار بنانے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

مصباح الحق آخری سیریز کو یادگار بنانے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

لاہور سے ویسٹ انڈیز روانہ ہونے والوں میں میں کپتان کے علاوہ اظہر علی،یاسر شاہ، عثمان صلاح الدین اور محمد عباس شامل ہیں۔ لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی لاہور سے کالی آندھی کے دیس روانہ ہو گئے،کچھ پلیئرز کراچی سے روانہ ہوں گے۔ جو کرکٹرز لاہور […]

گوجرانوالہ: سول اسپتال میں ماں پانچ ماہ کا نوزائيده بچی چھوڑ کر غائب

گوجرانوالہ: سول اسپتال میں ماں پانچ ماہ کا نوزائيده بچی چھوڑ کر غائب

گوجرانوالہ کے سول اسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں پانچ ماہ کی بچی کو چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کر دی۔ گوجرانوالہ:  سول ہسپتال کے بچہ وارڈ میں سنگدل ماں اپنی 5 ماہ کے بچی کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ بارہ گھنٹے گزر جانے […]

1 5 6 7 8 9 11