counter easy hit

legend

ماضی کی مشہور اداکارہ پر بُرا وقت آتے ہی گھر والوں نے گھر سے نکال دیا۔۔!!ارشاد بھٹی جب انہیں ڈھونڈتے نکلے تو کہاں اور کس حال میں پایا؟ جان کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

ماضی کی مشہور اداکارہ پر بُرا وقت آتے ہی گھر والوں نے گھر سے نکال دیا۔۔!!ارشاد بھٹی جب انہیں ڈھونڈتے نکلے تو کہاں اور کس حال میں پایا؟ جان کر آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک بار ماضی کی ایک مشہور اداکارہ پر برا وقت آیا، اپنوں نے گھر سے نکال دیا، میں انہیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے لاہور کی ایک کچی بستی کے ایک تنگ و تاریک گھر پہنچا، شام کا وقت، ایک چارپائی پر مکھیوں کے جھرمٹ میں لیٹی […]

کورونا وائرس کے پے دَر پے وار جاری۔۔!! لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

کورونا وائرس کے پے دَر پے وار جاری۔۔!! لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کورونا کے خطرے کے پیش نظر قرنطینہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے خود کو آئیسولیٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں […]

پینتیس 35 برس پہلے اسٹیج پر چڑھا تو تھا مگر اُتر نہیں سکا ۔۔۔!!! بسوں میں ٹافیاں بیچنے والا کس طرح پاکستان کا ایک لیجنڈ اسٹار بن گیا؟ پڑھیئے امان للہ خان کی زندگی پر ایک خصوصی رپورٹ

پینتیس 35 برس پہلے اسٹیج پر چڑھا تو تھا مگر اُتر نہیں سکا ۔۔۔!!! بسوں میں ٹافیاں بیچنے والا کس طرح پاکستان کا ایک لیجنڈ اسٹار بن گیا؟ پڑھیئے امان للہ خان کی زندگی پر ایک خصوصی رپورٹ

لاہور( خصوصی وپورٹ )ہزاروں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے معروف کامیڈین امان اللہ وفات پا چکا ہے، وہ ایک طویل عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھا اور لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ لیکن امان اللہ اس مقام تک کیسے پہنچا؟ مشہرو براڈ کاسٹر اور پرڈیوسر عارف وقار […]

امان اللہ خان کے انتقال پر بھارتی کامیڈین کپل شرما کا خصوصی پیغام جاری۔۔۔ کامیڈی کنگ کی شاندار خوبی بیان کردی

امان اللہ خان کے انتقال پر بھارتی کامیڈین کپل شرما کا خصوصی پیغام جاری۔۔۔ کامیڈی کنگ کی شاندار خوبی بیان کردی

ممبئی (ویب ڈیسک) پاکستان کے کامیڈی کنگ امان اللہ خان 70 برس کی عمر میں مداحوں کو داغِ مفارقت دے گئے، انہوں نے کئی دہائیوں تک سرحد کے دونوں طرف کروڑوں دلوں پر اج کیا، ان کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار ہے جن میں بھارتی کامیڈین کپل شرما بھی شامل ہیں۔ سونی ٹی وی […]

انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ

انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ

انڈین لیجنڈ دلیپ کمار کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا سبق آموز واقعہ . اپنے کیریئر کے عروج پر میں ایک مرتبہ جہاز پر سفر کر رہا تھا‘ میرے ساتھ والی سیٹ پر ایک بزرگ بیٹھے تھے‘ سادہ سی شرٹ اور پینٹ میں ملبوس تھے‘وہ تعلیم یافتہ لیکن مڈل کلاس لگتے تھے‘مسافر مجھے دیکھ […]

لیجنڈ اداکار فردوس جمال نے موجودہ دور کی سب سے خوبصورت اداکارہ کی اصل عمر کا پول کھول دیا

لیجنڈ اداکار فردوس جمال نے موجودہ دور کی سب سے خوبصورت اداکارہ کی اصل عمر کا پول کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سینئراداکار فردوس جمال نے اداکارہ ماہرہ خان کو فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دے دیا۔فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی، اْس دوران میزبان نے فردوس جمال کو ماہرہ خان کی تصویر دکھائی اور کہا کہ آپ ان کو کوئی مشورہ دیں جس پر […]

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ٹریلر پر بھارتی اداکاروں کا دلچسپ رد عمل

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ٹریلر پر بھارتی اداکاروں کا دلچسپ رد عمل

لاہور( ویب ڈیسک) فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہو چکا ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ٹریلر دیکھ کر فلم کی تعریفوں کے پُل باندھنے والوں میں صرف پاکستانی ہی نہیں، بالی وڈ سلیبرٹیز بھی شامل ہیں۔ بلال […]

ابھی ابھی تو یہاں تھے، کہاں گئے وہ لوگ؟

ابھی ابھی تو یہاں تھے، کہاں گئے وہ لوگ؟

کچھ دن قبل مال روڈ لاہور سے اتفاقاً گزرا تو میری نظر فیروز سنز کی تاریخی عمارت پر پڑی۔ دکان چونکہ ایک عرصے سے بند ہے تو عمارت انتہائی خستہ حالت اختیار کرچکی ہے۔ فیروز سنز، غلام رسول بلڈنگ میں موجود ہوا کرتی تھی۔ اس عمارت کی حالت دیکھ کر مجھے فیض صاحب کا وہ مصرع ’’ہم […]

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

رانا ٹنگا کا 2011 ورلڈکپ فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست کی تحقیقات کا مطالبہ

سری لنکن سابق اسٹار رانا ٹنگا نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں فکسنگ کے شبہے کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ رانا ٹنگا نے فیس بک پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے 2011 کے ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت کے ہاتھوں حیران کن شکست پر شبہے […]

برصغیر کے لِونگ لیجنڈ ’دلیپ کمار‘ فیس بک پر

برصغیر کے لِونگ لیجنڈ ’دلیپ کمار‘ فیس بک پر

برصغیر کےلِونگ لیجنڈ دلیپ کمارنےبھی فیس بُک پراکاؤنٹ بنالیا، مداحوں کے لئے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ۔ فیس بک پر مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے دلیپ کمار نے اپنی اہلیہ سائرہ بانو کے ساتھ چائے پیتے ہوئے وڈیو جاری کی ۔ 33 سیکنڈ کی وڈیو میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو بسکٹ اور […]

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستان کی فلمی موسیقی کے لیجنڈ۔۔۔نثار بزمی

پاکستا نی فلموں کو اپنی مدھر موسیقی سے دنیا بھر میں منفرد پہچان دلوانے والے لیجنڈری موسیقار نثار بزمی کی آج دسویں برسی منا ئی جا رہی ہے ۔ سید نثار احمد بزمی نے 1939 میں آل انڈیا ریڈیو سے بطور آرٹسٹ اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیااور پہلی بار 1946میں بھارتی فلم ’’جمنا پار […]

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ایکشن سے بھرپور ہولی وڈ کی نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گائے ریٹچی کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز جنگجو نوجوان پر مبنی ہے جو چٹان میں دھنسی ایک طلسماتی تلوار کو بزورِ بازو کھینچ نکالتا […]

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

تحریر : عماد ظفر فٹ بال دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے اور غالبا سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے. فٹ بال کو آپ دیکھتے ہوں یا نہ ہوں لیکن میسی کا نام آپ نے ضرور سن رکھا ہو گا.ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والا یہ کھلاڑی فٹ […]

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

ٹی وی و اسٹیج کے لیجنڈ عمرشریف نے زندگی کی 60 بہاریں دیکھ لیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹی وی اور اسٹیج پر راج کرنیوالے عمرشریف نے زندگی کی ساٹھ بہاریں دیکھ لیں۔ ٹی وی اور اسٹیج کی دنیا پر راج کرتے ہوئے کامیڈی کنگ کا خطاب پانے والے پاکستان کے نامور فنکار عمر شریف ساٹھ برس کے ہوگئے، لیکن عزم آج بھی جواں ہیں۔ 19 اپریل 1955 کو کراچی کے […]

دھیان چند کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں کام نہیں کر رہا : شاہ رخ

دھیان چند کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں کام نہیں کر رہا : شاہ رخ

لاہور (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان نے ہاکی لیجنڈ دھیان چند کی سوانح عمری پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ابھی انہیں کسی نئی سپورٹس فلم میں کام کرنے کی آفر نہیں ہوئی تاہم اگر ہاکی کھلاڑی دھیان چند کا […]