counter easy hit

lend

نوجوانوں کو قرضے دینے کے لیے حکومت نے کتنا فنڈ جاری کر دیا ؟ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

نوجوانوں کو قرضے دینے کے لیے حکومت نے کتنا فنڈ جاری کر دیا ؟ جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈ کی منظوری دے دی، پاکستان نوجوان پروگرام کے تحت100 ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، کامیاب جوان پروگرام ویب پورٹل کی پریزنٹیشن کی بھی منظوری دے دی گئی، ہیلتھ کیئرریگولیٹری اتھارٹی ممبران کی تقرری کیلئے سلیکشن کمیٹی کی منظوری بھی دے […]

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

نئی فلم ’’چھین چھپائی‘‘ انڈسٹری کو نئے مقام پر لاکھڑا کریگی، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ ’’چھپن چھپائی‘‘ کی دل کوچھو جانے والی اداکاری پاکستانی فلمی صنعت کوایک نئے مقام پرلا کھڑا کرے گی۔ ’’نیلم منیر نے کہا کہ فلم میں کام کرنے کا تجربہ نہایت شانداررہا۔ احسن خان جیسے منجھے ہوئے فنکارکے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا۔ دوسری جانب فلم کے […]

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 1800 ہندو زائرین پھنس گئے

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 1800 ہندو زائرین پھنس گئے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک مندر کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 1800 افراد پھنس گئے ہیں، متاثرین کی امداد کے لئے ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پھنسے والے 1800 افراد ہندو زائرین ہیں،جو اس پہاڑی علاقے میں یاترا پر گئے تھے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہندو زائرین سڑکوں […]

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا

چین بنگلادیش کو24 ارب ڈالر مالیت کے قرضے دے گا، رقم بجلی کے منصوبوں، ریلوے نیٹ ورک اور بندرگاہ کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی جانب سے بنگلادیش کو دیئے جانے والے قرضے بجلی کے منصوبوں اور انفرااسٹرکچر پر خرچ کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں […]