counter easy hit

liaqat

سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات

سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی ملاقات کی ، اس ملاقات میں سی ٹی او لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی تصانیف کتاب قطرہ قطرہ زندگی اور حاصل لا حاصل پیش کیں ، وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک […]

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

لاہور(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کی رمضان ٹرانمیشن چھوڑنے کے حوالے سے ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن کے آغاز سے لے کر اب تک مسلسل سٹاف کے ساتھ بدسلوکی پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی ٹرانسمیشن سے آﺅٹ کیا گیا تھا ۔ ذرائع سے […]

کیا عامر لیاقت حسین کو ’پی ٹی وی‘ سے بھی نکال دیا گیا؟

کیا عامر لیاقت حسین کو ’پی ٹی وی‘ سے بھی نکال دیا گیا؟

کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں دوبارہ میزبانی کے فرائض سرانجام دے کر تمام افواہوں کا دم توڑ دیا۔ گزشتہ روز جب عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کو چھوڑ کر گئے تو سوشل میڈ یا پر افواہیں پھیل گئیں کہ پی […]

عامر لیاقت نے اپنی نئی اہلیہ کے سامنے ایسا انکشاف کردیا کہ پوری تحریک انصاف حیران رہ گئی

عامر لیاقت نے اپنی نئی اہلیہ کے سامنے ایسا انکشاف کردیا کہ پوری تحریک انصاف حیران رہ گئی

کراچی: عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مجھے خود کہا ہے کہ میں ان کا وقار یونس ہوں کیونکہ وقار یونس بہت تیز گیند کراتے تھے تو گیند کبھی وائیڈ ہو جاتی تھی اور کبھی نو بھی ہو جاتی تھی. عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ عمران خان نے مجھے خود […]

: ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود لیاقت جتوئی کیسے اور کیوں باہر چلے گئ

: ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود لیاقت جتوئی کیسے اور کیوں باہر چلے گئ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مختلف مقدمات میں قومی احتساب بیورو کو مطلوب ملزم پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لیاقت جتوئی سعودی عرب […]

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

توہین عدالت کیس : سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کو بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تو ہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اینکر پرسن ڈاکٹرعامر لیاقت کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کامقدمہ نمٹادیا ہے ، گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت […]

کیا وسیم بادامی دوسری شادی کرنے کی تیاری کر رہےہیں؟ عامر لیاقت نے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے پسینے چھوٹ گئے،

کیا وسیم بادامی دوسری شادی کرنے کی تیاری کر رہےہیں؟ عامر لیاقت نے پروگرام میں ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے پسینے چھوٹ گئے،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اینکر پرسن عامر لیاقت کی دوسری شادی کے چرچے ابھی تک تھمنے کا نام نہیں رہے تاہم اب انہوں نے مبشر لقمان کے پروگرام میں وسیم بادامی کو چھیڑتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ اینکر پرسن کے ہوش اڑ گئے اور انہوں نے اپنا […]

وزیراعظم ہمارے ولیمے کے میزبان ہوں گے: عامر لیاقت حسین

وزیراعظم ہمارے ولیمے کے میزبان ہوں گے: عامر لیاقت حسین

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ٹی وی اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان ان کے ولیمے کی تقریب کی میزبانی کریں گے ۔ یہ دعویٰ عامرلیاقت حسین نے ایک مارننگ شو میں کیاجہاں وہ اپنی نئی نویلی دلہن طوبیٰ عامر کیساتھ شریک ہوئے تھے ۔اس دوران […]

حکومت اپنا یہ وعدہ پورا کرے ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت کو مدد کی بڑی پیشکش کر دی

حکومت اپنا یہ وعدہ پورا کرے ۔۔۔ (ن) لیگی رہنما احسن اقبال نے حکومت کو مدد کی بڑی پیشکش کر دی

نارووال (ویب ڈیسک) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرنے کیلئے آئینی ترمیم میں وفاقی حکومت کی مدد کی پیشکش کر دی۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرے، اپوزیشن […]

’’ تقریر تو وزیر اعظم کی تھی مگر در حقیقت ۔۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے متعلق

’’ تقریر تو وزیر اعظم کی تھی مگر در حقیقت ۔۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت حسین نے عمران خان کے متعلق

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی 100 روزہ مکمل ہونے کے بعد منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کو بہت سے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ، اور بہت سے لوگ اس سخت نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں، ن لیگ کی […]

’’میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا، دیکھو تم نے ہی تو اُسے ۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی کی تصویر شیئر

’’میری بچی ! تمہارا بابا کہیں نہیں گیا، دیکھو تم نے ہی تو اُسے ۔۔۔ ‘‘عامر لیاقت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی کی تصویر شیئر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے شہید ایس پی داوڑ طاہر خان کی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایس پی داوڑ طاہر خان کی بیٹی کی تصویر […]

’’ ابلیس تو ابھی تک ۔۔۔‘‘ طلعت حسین کے جیو نیوز چھوڑتے ہی پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت حسین نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

’’ ابلیس تو ابھی تک ۔۔۔‘‘ طلعت حسین کے جیو نیوز چھوڑتے ہی پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت حسین نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنماء عامر لیاقت حسین نہ صرف ٹی وی چینل بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی تند و تیز زبان کی وجہ سے اکثر صارفین کی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ تاہم اس بار انہوں نے حال ہی میں جیو نیوز چھوڑنے والے سینئر صحافی طلعت حسین کے […]

’’ عامر لیاقت پیش نہیں ہوئے لہٰذا۔۔۔۔۔‘‘ جسٹس ثاقب نثار ایسا حکم جاری کر دیا کہ پوری قوم عش عش کر اُٹھی

’’ عامر لیاقت پیش نہیں ہوئے لہٰذا۔۔۔۔۔‘‘ جسٹس ثاقب نثار ایسا حکم جاری کر دیا کہ پوری قوم عش عش کر اُٹھی

لاہور; چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے معروف اسکالر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ایک بجے عدالت میں طلب کیا تھا تا ہم عامر لیاقت عدالت میں پیش نہ ہوئے۔جس کے بعد عدالت نے عامر لیاقت حسین کو عدم حاضری پر […]

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

کراچی ; الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو طلب کر لیا ہے ۔ دوسری شادی چھپانے پر عامر لیاقت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹر عامر لیاقت پیش نہ ہوئے تو یک طرفہ کارروائی کریں گے ، جبکہ دوسری جانب […]

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں ،ْ نادرا ریکارڈ میں بھیعامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے شوہر ہیں۔۔عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبی ان کی […]

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

عامر لیاقت کی بغیر تصدیق کاغذات جمع کرانیکی کوشش ناکام

کراچی ; معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں […]

شیطان اور عامر لیاقت دونوں جکڑے گئے

شیطان اور عامر لیاقت دونوں جکڑے گئے

ہم سب جانتے ہیں کہ جب رمضان آتا ہے تو شیطان جکڑ دیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ انوکھی یہ ہوئی کہ شیطان کے ساتھ عامر لیاقت حسین کو بھی جکڑ دیا گیا۔ جی ہاں یہ انوکھی بات ابھی کچھ دن قبل ہی ہوئی جب پاکستان میں شیطان کے نامزد جانشین عامر لیاقت حسین بول چینل […]

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا بجانا مقامی ہندو اور سکھ ثقافت […]

روس کی پرانی کو ششیں

روس کی پرانی کو ششیں

تحریر: صہیب سلمان روس نے شروع سے ہی پاکستان کیساتھ تعلقا ت بڑہا نے کی کوشش کی ہے 1951ء میں خا ن لیاقت علی خا ن کو روس کی طرف سے دورے کی دعوت کی گئی لیکن لیا قت علی نے اس دعوت نا مے کو کو ئی خاص اہمیت نہ دی اور امر یکہ […]

سید لیاقت نقوی کے چچا سید جمیل حسین نقوی کی رسم چہلم امام بارگاہ سجادیہ وارڈ نمبر 5 منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی

سید لیاقت نقوی کے چچا سید جمیل حسین نقوی کی رسم چہلم امام بارگاہ سجادیہ وارڈ نمبر 5 منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) سینئر صحافی جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا سید لیاقت نقوی کے چچا سید جمیل حسین نقوی جن کا 5 فروری 2016 کو انتقال ہو گیا تھا ان کی رسم چہلم امام بارگاہ سجادیہ وارڈ نمبر 5 منڈی بہاؤالدین میں ادا کیا گیا تلاوت کلام پاک سے آغا سید محمد علی موسوی نے […]