counter easy hit

liberation

لداخ/ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ہاتھوں انڈین کرنل سمیت تی فوجی ہلاک

لداخ/ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ہاتھوں انڈین کرنل سمیت تی فوجی ہلاک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) لداخ پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے جب سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ بھارتی فوجی دستوں […]

جنگ کے لیے تیار رہو‘،چین نے اپنی فوج کیلئے بڑا حکم جاری کردیا

جنگ کے لیے تیار رہو‘،چین نے اپنی فوج کیلئے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اپنی فوج کو تمام ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کے حکم کو بھارت اور چین کے درمیان فوجی ٹکراو کے بڑھتے خدشات کے مد نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]

اگر مولانافضل الرحمان گرفتار ہو گئے تو آزادی مارچ کی قیادت کون کرے گا ؟ بڑے کام کی خبر

اگر مولانافضل الرحمان گرفتار ہو گئے تو آزادی مارچ کی قیادت کون کرے گا ؟ بڑے کام کی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ میں اپنی ممکنہ گرفتاری کے بعد مارچ کی قیادت کے لئے ناموں پر غور شروع کردیا۔ واضح رہے کہ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے، نجی ٹی […]

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی

آزاد کشمیر: (ویب ڈیسک) افسوس ناک خبر جموں و کشمیر لبرشن لیگ کے سربراہ سردار معروف اختر عباسی وفآت پا گئے ہیں آج 5 بجے چمیاٹی دھیرکوٹ میں نماز جنازہ ہوگا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقیں، جدید اسلحے کا استعمال

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقیں، جدید اسلحے کا استعمال

چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تبت میں جنگی مشقوں میں جدید اسلحے کا استعمال کیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کی جنگی مشقوں میں ہتھیاروں کی نشانہ لگانے کی صلاحیت کو جانچا گیا اور نشانہ لگانے کی صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے پیپلز لبریشن آرمی نے 4 ہزار 600 میٹر بلند مقام پر جنگی مشقیں […]

آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے ختم نہیں کیاجاسکتا، پاکستانی ہائی کمشنر

آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے ختم نہیں کیاجاسکتا، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دلی: پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ آزادی کی تحریکوں کووقتی طورپردبایا تو جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیاجاسکتا اس لیے ہمیں یقین ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی۔ یوم پاکستان  کے موقع پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی […]

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

کشمیر کی آزادی کیلئے ہتھیار

سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ کی فلمی انداز میں جیل توڑ کر رہائی اور پھر ڈرامائی انداز میں دوبارہ گرفتاری

خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ کی فلمی انداز میں جیل توڑ کر رہائی اور پھر ڈرامائی انداز میں دوبارہ گرفتاری

جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ ہرمندر سنگھ عرف منٹو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دہلی اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے ہرمندر سنگھ کودہلی کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا ،ہرمندر سنگھ بھارت سے نیپال جانے کا ارادہ رکھتا تھا ،گرفتاری سے بچنے کیلئے اپنا حلیہ بھی بدل […]

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا برسلز میں مظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا برسلز میں مظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے برسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ کیاہے۔ مظاہرین کامطالبہ تھاکہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کےمظالم رکوائیں۔ شرکا نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پیلٹ گنز سے متاثر بچوں کےحق میں نعرے درج تھے۔ شرکاء کشمیر […]

رکن پارلیمنٹ جولی کوپر نے جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سے ملاقات کی

رکن پارلیمنٹ جولی کوپر نے جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سے ملاقات کی

برنالے : رکن پارلیمنٹ جولی کوپر نے جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر مسفر حسن نے رکن پارلیمنٹ کو ہندوستان کے زیر اینتظام کشمیر میں جاری حالیہ پرتشدد واقعات کی تفصیل اور کشمیری عوام کے احساسات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ امن […]

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ دکھ اور غم کی گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ دکھ اور غم کی گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے

برنالے : جموں کشمیر لبریشن برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سینئر نائب صدر مرزا منصف دار ایڈوکیٹ چیف آگنائزر میاں نجیب انصاری، نائب صدر چوہدری ظفر اقبال ایڈوکیٹ سیکرٹری جنرل برسٹر اشرف مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد اسلم، ڈاکٹر ذوالفقار، ریاض رضا، کرنل عبدالغنی اور دیگر نے مشترکہ بیان میں اتاترک ائیر پورٹ ایرپورٹ پر […]

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا

جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا

برمنگھم: جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر سفر حسن نے برمنگھم کا مختصر تنظیمی دورہ کیا جہاں انہوں پاکستان سے آئے ہوئے لبریشن لیگ کے بین الاقوامی رابطہ بورڈ کے چیئرمین جناب محمد لطیف ثانی ایڈوکیٹ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے لبریشن لیگ برطانیہ کی تنظیم نو کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ […]

جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سپریم ھیڈ جناب امان اللہ خان کی قومی اور ملی خدمات

جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سپریم ھیڈ جناب امان اللہ خان کی قومی اور ملی خدمات

برمنگھم : جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے سپریم ھیڈ جناب امان اللہ خان کی قومی اور ملی خدمات اور تحریک آزادی کشمیر کے لئے دی جانے والی لبریشن لیگ برطانیہ کے زیراہتمام کل جماعتی تعزیتی ریفرنس مرحوم راہنما کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے وقف کر دی تھی۔ اس ضمن میں […]

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین نے اپنے ضمیرون کا سودا کیا ہے: ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے: کشمیر کونسل کے حالیہ انتخابات میں ہوئی ہاوس ٹریڈنگ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں ۔ ووٹوں کی خریدو فروخت میں کڑوڑوں روپے لین دین کی تحقیقات کی فوری تحقیقات کرکے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے آزاد کشمیر میں انتحابات ایک ڈھونگ بن کر رہ گئے ہیں صدر جموں […]

مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان وفات اظہار تعزیت

مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان وفات اظہار تعزیت

وٹفورڈ برطانیہ (بیورورپورٹ ) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلیٰ چوہدری بشیر ، صدر راجا ذوالکفل نوابی ، وائس چیئر مین شفقت اقبال ،جنرل سیکرٹری ظہیر الدین ، نائب صدر ریاست بھٹی ، چیف آرگنائزر ملک داؤدرحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کی عظیم مجاہد اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ […]