counter easy hit

Libya

اقوام متحدہ ایران اور لیبیا سمیت سات ممالک جنرل اسمبلی میں ووٹ کے حق سے محروم

اقوام متحدہ ایران اور لیبیا سمیت سات ممالک جنرل اسمبلی میں ووٹ کے حق سے محروم

اقوام متحدہ ایران اور لیبیا سمیت سات ممالک جنرل اسمبلی میں ووٹ کے حق سے محرو اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سات ممبر ممالک کو ان کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جنرل اسمبلی اجلاس میں ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے ان ممالک میں ایران،نائیجر،لیبیا،وسطی افریقی ریاست، کانگو،برازویلی،جنوبی […]

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

شمالی کوریا کا انجام لیبیاجیسا ہوسکتا ہے، امریکا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔ […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردی ہیں۔ ان افراد کو سرت شہر میں سن 2015ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گزشتہ برس اکتوبر میں ملی تھیں۔ داعش نے فروری 2015ء میں ان قبطی مسیحیوں کے قتل کی ایک […]

لیبیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر باغیوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک

لیبیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر باغیوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو مسافر طیاروں کو بھی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طرابلس کے مٹیگا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل فوجی اڈے میں قائم جیل سے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے اور […]

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

ریاض: سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادیوں نے یمن، قطر اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے افراد اور خیراتی گروپوں کو مبینہ طور پر اسلامی شدت پسندی کا الزام لگاتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تازہ ترین جاری لسٹ بین الاقوامی دبائو کے پیش نظر جاری کی گئی ہے، جس میں 89 […]

لیبیا میں فوجی ایئربیس پر حملہ؛ اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک

لیبیا میں فوجی ایئربیس پر حملہ؛ اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک

طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار تھرڈ فورس ملیشیا نے فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی خودساختہ لیبین نیشنل آرمی کی براک الشتی […]

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

تارکین وطن کو روکنے کیلئے یورپی یونین کا لیبیا سے معاہدے پر زور

مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ روم سے تارکین وطن یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔ 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے ’صوفیہ‘ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانی اسمگلرز افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہ روم […]

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم دنیاوی قانون کی رو سے تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ کے قانون اور عدالت میں وہ کامیاب اور سر خرو ہوا۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد کا سلوگن ایسے نہیں اس کی حقانیت آج بھی قائم […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 400 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 144 مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لیبیا کے ساحل سے 550 تارکین وطن کو لے کر جانے والی مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 400 سے زائد مسافر ہلاک ہوگئے جب کہ ریسکیو آپریشن […]

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور محمود قرقاش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے حوالے سے مبہم موقف اپنانے پر پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری […]