By MH Kazmi on January 28, 2021 20 YEARS, age, boy, commercial, farhan, got, Indian, license, pilot بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ جموں کشمیر کے 20 سالہ نوجوان نے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرکے پائیلیٹ بننے والے سب سے کم عمر کشمیری نوجوان ہونے کا اعزاز حاسل کیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق فرحان مجید نے مانٹاکی ہائر سیکنڈری اسکول اونتی پورہ سے 12 ویں کلاس پاس کرنے کے بعد اترا کھنڈ […]
By MH Kazmi on July 21, 2020 28, 93, canceled, CIVIL AVIATION AUTHORITY, license, Licenses, pilots, Suspended اسلام آباد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کا کہنا ہے کہ باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، […]
By MH Kazmi on July 18, 2020 clearance, concerns, license, Pakistani, pilots, REINSTATE, Vietnam خبریں, کالم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت اور وزیرہوابازی کی جانب سے قومی ائرلائنز کے پائلٹوں کے لائسنس اور متعلقہ دستاویزات کو جعلی اورمشکوک قرار دیئے جانے کا تاثر ابھی تک نہ صرف موجود ہے بلکہ اس حوالے سے حال ہی میں معطل کیے جانے والے پائلٹوں کے فیصلے سے بھی قومی ائرلائن شدید مشکلات کاشکار […]
By MH Kazmi on July 17, 2020 10, 166, cleared, countries, license, Pakistani, pilots اہم ترین, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان کے دس ممالک میں کام کرنے والے 166 پائلٹس کے لائسنس کلیئرقرار دے دیے گئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متحدہ عرب امارات، ترکی، ملائشیا، ویتنام، بحرین، ایتھوپیا، ہانگ کانگ، عمان، قطر، کویت 10 ممالک سے 176 پاکستانی پائلٹوں کی سناد کی توثیق کے لئے درخواستیں موصول ہوئیں جن میں […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 BANS, category, channel, convicted, license, news, Pemra, violation اسلام آباد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 CIVIL AVIATION, ENDORESEMENT, license, pilots, sent, UAE بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا۔ خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے […]
By MH Kazmi on June 29, 2020 27:, fake, GROUNDED, license, over, pakistan, Pakistani, pilots, Scandal, VETNAM بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 crash, declaration, family, incompetence, inquiry, license, Martyred, PIA, pilot, plane, rejected, report, Sajjad Gul اہم ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]
By MH Kazmi on July 28, 2019 A, By, column, enthsiastic, has, his, hit, Husband, license, rabia anam, to, very, women اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں اٹھے گا جو شوہر کے نام پہ ’لائسنس ٹو ہِٹ‘ رکھنے والے کا گریبان پکڑ کے پوچھ سکے کہ کس مذہب، معاشرے، اخلاق نے ایک عورت پہ ہاتھ اٹھانے کا حق دیا؟ پلیٹ ہوا میں اُڑتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرائی، ’یہ کھانا بنایا ہے اپنی شکل جیسا؟ نہ […]
By Web Editor on April 15, 2019 Allama, approval, channel, For, Iqbal, license, open, TV, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئر مین محمد سلیم بیگ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ٹی وی چینل لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ مکمل طور پر نان […]
By Web Editor on November 11, 2017 automatic, decision, license, suspend, the, to, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تمام آٹومیٹک اسلحہ لائسنس معطل کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو 2 اختیارات دئیے جائیں گے۔ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 acid, action, against, law, license, Minister, of, seller, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیرقانون وجیل خانہ جات ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے معمول کی کارروائی ہیں، کسی کی وجہ سے افسران کو تبدیل نہیں کررہے ہیں ضیا الحسن لنجار نے خواتین اوربچوں کے مسائل پر زیر التوا اپیلوں کے متعلق بلائے گئے اجلاس کہ بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 buildings, case, court, destroy, government, has, historic, license, line, metro, No, Orange, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ماس ٹرانزٹ منصوبہ تعمیر کرنا چاہتی ہے تو کرے لیکن حکومت کے پاس تاریخی عمارات کو تباہ یا متاثر کرنے کا لائسنس نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 DRIVING, Introducing, Karachi., Latest, license, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی میں ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا جدید ترین نظام متعارف کرادیا، نئے سسٹم کا مقصد جعلی ڈرائیونگ لائسنس کی روک تھام ہے۔ آئی جی سندھ کا کہنا ہے درخواست گزارگھر بیٹھے لائسنس فیس جمع کراسکیں گے۔ نئے نظام کے تحت بننے والے لائسنسوں کی بین الاقوامی سطح پر بھی تصدیق کی جاسکے ۔کلفٹن […]
By F A Farooqi on September 6, 2016 acquisition, arms, chaudhary, difficulties, ismail, license, norway, Oslo, pakistan تارکین وطن

اوسلو (پ۔ر) اووسیز پاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک۔ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری اسماعیل سرورنے اسلحہ لائسنس […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 ammunition, Chaudhry Nisar, issuance, license, measures, اجرا, اسلحہ, اقدامات, لائسنس, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ شفاف، موثر اور قابل عمل پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر ہی عوامی مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔ ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے جن سے عوام اور ٹیکس دہندگان […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 attorney general, Bitter attitude, Irfan Qadir, license, supreme court, Suspended, اٹارنی جنرل, تلخ رویہ, سپریم کورٹ, عرفان قادر, لائسنس, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں تلخ رویہ اختیار کرنے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر ایڈووکیٹ کا سپریم کورٹ کا لائسنس معطل کر دیا، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں سندھ کے لاء افسران پیروی کے قابل نہیں تو انہیں گھر بھیج دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے بکتر […]