counter easy hit

lieu

‘ آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کی اربوں روپوں کے عوض ڈیل، بلاول بھٹو کو آڑھے ہاتھوں لے لیا گیا

‘ آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کی اربوں روپوں کے عوض ڈیل، بلاول بھٹو کو آڑھے ہاتھوں لے لیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز یہ خبریں سامنے آنا شروع ہوئیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کے بیٹے عبدالغنی مجید نے نیب سے پلی بارگین کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عبدالغنی سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کرلی ہے جعلی اکاؤنٹ […]