counter easy hit

life

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ برطانیہ کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں رہنے والے افراد کی اوسط عمر کا تعین کیا گیا ہے یہ اوسط عمر ایسے افراد کے لیے جو سن دو ہزار چودہ سے دو ہزار […]

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ڈیئر زندگی گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی۔ جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘بھارت میں گوگل پلے پر مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔ گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں […]

عامر اور فریال کی ذاتی زندگی یا سوشل مذاق؟

عامر اور فریال کی ذاتی زندگی یا سوشل مذاق؟

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے کون واقف نہیں، عامر خان کا شمار دنیا کے بہترین باکسنگ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے؛ ان کی فتوحات کا سلسلہ بہت طویل ہے۔ برطانیہ میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کے لیے کھیلنا اور اپنی جیت کو پاکستان سے منسوب کرنا ان کی بہت ساری خوبیوں میں سے ایک خوبی […]

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’’آنسو‘‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

لاہور: معروف مبلغ ،نعت خواں اور گلوکار جنیدجمشید کے 30 سالہ کیریئر پر مبنی دستاویزی شارٹ فلم آنسو یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ مذکور فلم میں جنید جمشید کی شخصیت کی پوشیدہ جہتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آسکیں۔ فلم میں ان کے انتقال سے قبل سلمان احمد کے […]

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

فریال سے علیحدگی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عامر خان

لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو  اپنے گھریلو  جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سےعلیحدگی کو زندگی […]

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔ کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ […]

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ پر کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کے مکمل ہوتے ہی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی معذور خاتون کھلاڑی ارونیما سنہا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا اعلان […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے […]

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: ملزم فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 میں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا […]

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا […]

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

لیجنڈ اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ میں جب بھی پاکستان آتی ہوں تو یادیں تازہ ہو جاتی ہیں، زندگی کا بہت ہی حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا ہے، روبن گھوش نے بہت سی فلموں کی یادگار موسیقی ترتیب دی، میں وہ پرانے گانے آج بھی سنتی ہوں، روبن گھوش کی موسیقی میری […]

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]

زندگی کی آخری شرط

زندگی کی آخری شرط

ایبٹ آباد کوہالہ کے تفریحی مقام پر دوستوں نے موبائل فون اور 15 ہزار روپے دینے کی شرط پر دوست کو تیر کر دریا عبور کرنے پر اکسایا اور گوجرانولہ کا علی ابرار اپنے ماں پاب بہن بھائیوں کو تمام عمر کا دکھ  دے کر اس دنیا سے چلا گیا۔ شرط بھی کتنی؟ ایک موبائل اور […]

بڑھاپا اور جوانی

بڑھاپا اور جوانی

کسی بوڑھے نے ایک خوبصورت گوہر نامی نوعمر لڑکی سے شادی کر لی۔ موتیوں کی ڈبیہ کی طرح اس کو ہر کسی کی نگاہ سے چھپاتا۔ شادی کی رسم نبھانے کی خواہش رکھنے کے باوجود اس کے وجود میں جوانی کی تمام تر خصوصیات مدہم پڑ چکی تھیں۔ بڑھاپا ہر طرح سے غالب آ چکا […]

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی

ممبئی: بالی کے نامور اداکار سنیل شیٹھی کی خوبرو بیٹی اتھیا شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ایشوریا رائے کی وجہ سے آئی اور انہوں نے میرے کیریئر اور زندگی کو بدلنے میں بہت اہم کردارادا کیا ہے۔ بالی ووڈ ایسی جادوئی نگری ہے جس میں شامل ہونے کیلئے لوگوں کو بہت پاپڑ بیلنے […]

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں

پودوں کے ہمارے ارد گرد 9 فوائد جو ہماری زندگی پر مثبت ترین اثرات ڈالتے ہیں 1. دباو کو کم سے کم کرتے ہیں کام کی جگہ کے قریب اگر کوئی پودا یا گل دا ہو اور آپ اسے روزانہ پانی دیں تو وہ نہ صرف اچھا نظر آئے گا بلکہ آپ کا ذہنی دبائو بھی […]

سرفراز احمد، اصل زندگی میں بھی ہیرو

سرفراز احمد، اصل زندگی میں بھی ہیرو

 کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی کپتان سرفراز احمد صرف میدان میں ہی نہیں اصل زندگی میں بھی ہیرو ہیں، وہ اپنے مداحوں کو اپنا قیمتی سرمایہ سمجھتے ہیں اور انہیں کبھی بھی مایوس نہیں کرتے۔ فاتح کپتان جب سے واپس آئے ہیں ان کے گھر کے باہر مداحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے، کپتان اپنے […]

زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، نعمان اعجاز

زندگی بھر اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، نعمان اعجاز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ میں نے زندگی بھراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں ، میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں […]

اسلام اور میری زندگی

اسلام اور میری زندگی

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]

چین: سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

چین: سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی مفلوج

چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گرد آلود طوفان نے سنکیانگ کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے اڑنے والی ریت سے حد نگاہ بھی بہت کم ہو گئی اور متاثرہ علاقوں میں اندھیرا […]

سندھ میں آبی حیات کے شکار پر 2 ماہ کیلئے پابندی

سندھ میں آبی حیات کے شکار پر 2 ماہ کیلئے پابندی

حکومت سندھ نے سمندر اور میٹھے پانی میں آبی حیات کے شکار پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ فشریز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے مچھلی اور جھینگوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سمندر اور میٹھے پانی میں شکار پریکم جون سے 30 جولائی تک […]

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایا، نان فائلر کی زندگی تنگ کردی، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار ا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کو مستحکم کرنا ہے، 3کے بجائے 5سال کا میکرو اکنامک روڈ میپ تجویز کیاہے، کوئی خفیہ ٹیکس نہیں لگایاتاہم ٹیکس نان فائلرکی زندگی تنگ کردی ہے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ اللہ کے […]

1 8 9 10 11 12 35