counter easy hit

life

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

دنیاکے تیز ترین انسان کی زندگی اب بڑے پردے پرپیش ہوگی

اپنی رفتار سے دنیا پر دھاک بٹھانے والے، دنیاکے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش کی جائے گی ،یوسین بولٹ پر بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ کا ٹریلر پیش کردیا گیا،فلم نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔ جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی […]

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کے علاقے نین سکھ شاہدرہ میں چار سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے حادثے کو اتفاقیہ قرار دے کر لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ نین سکھ شاہدرہ کے مکینوں کے مطابق عاصم علی کا چار سالہ بیٹا الماس دکان سے چیز لینے گلی میں نکلا اور […]

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]

سانحہ کارساز شہداءکو سلام،بلاول بھٹو نے شہید محترمہ کی یاد تازہ کردی ،ساجد گوندل

سانحہ کارساز شہداءکو سلام،بلاول بھٹو نے شہید محترمہ کی یاد تازہ کردی ،ساجد گوندل

سپین(نمائندہ یس نیوز) ساجد گوندل، سابقہ جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ، سپین نے سانحہ کارساز کے شہدائ کی یاد میں تعزیتی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کارساز شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں اور اس موقع پر ہر دلعزیز لیڈر بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو […]

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

آذر بائی جان کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

. آذربائیجان کی قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف کو یقین دلایا ہے کہ کشمیر کے تنازعے پر دنیا کے ہر فورم پر پاکستان کی حمایت کرے گا ۔ وزیر اعظم نواز شریف آج آذربائیجان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ دورے پر ہیں ۔ […]

نواسہ رسول ﷺ نے اپنا سر دے کر اسلام کو سر بلند کردیا ،چوہدری نعیم

نواسہ رسول ﷺ نے اپنا سر دے کر اسلام کو سر بلند کردیا ،چوہدری نعیم

  پیرس(یس اردو نیوز) خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دین حق کیلئے جانوں کی قربانیاں دے کر قیامت تک کیلئے ظالموں کا سر نیچا کر دیا۔نواسہ رسول ﷺ نے اپنا سر دے کر اسلام کو سر بلند کردیا۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے […]

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔ آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیداربرگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق جو بھی […]

کترینہ کیف زندگی سے آئوٹ ۔۔ پاکستانی اداکارہ اِن ۔۔۔! ماورا حسین اور رنبیر کپور کے درمیان کیا چل رہا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین رنبیر کپور کی حقیقی پرستار نکلی‘ دونوں کی سالگرہ بھی ایک ہی دن آتی ہے یعنی 28ستمبر کو رنبیر کپور 34 سال اور ماورا حسین 24برس کی ہو گئیں۔اگر کسی اسٹار کی سالگرہ ہو تو رات کے 12 بجتے ہی کچھ نہ کچھ دھوم دھڑکا تو ہوتا ہی ہے۔اور ایسا […]

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

کاش والدین نے میری آگے کی زندگی کا سوچا ہوتا

تحریر: افضال احمد میں چند روز قبل خان پور جانے کے لئے ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔لودھراں کے قریب پہنچا تو وہاں سے ایک عورت کراچی جانے کیلئے جس کے 2 بچے بھی تھے ٹرین پر سوار ہوئی تھوڑا ہی ٹائم گزرا کے ٹکٹ چیکر ہمارے ڈبے میں ٹکٹ چیک کرنے کے لئے […]

خوبصورت افرادکےلئے زندگی آسان ہوتی ہے۔۔۔ماہرین کی حیران کن تحقیق

خوبصورت افرادکےلئے زندگی آسان ہوتی ہے۔۔۔ماہرین کی حیران کن تحقیق

اسلام آباد(یس اردو نیوز)زیجینگ یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ خوبصورت افراد کیلئے زندگی واقعی آسان ہوتی ہے کیونکہ انہیں اپنی کشش کے سبب دوسروں سے زیادہ آسانی سے اور بہتر مواقع مل جاتے ہیں۔ مردوں کے ذہن پر خوبصورتی کے اثرات کو […]

سفیر عشق رسول

سفیر عشق رسول

تحریر : کرنل محمد انور مدنی دنیائے بے ثبات میں ہر انسان منفرد طرز ِزندگی رکھتا ہے ۔نگاہ تاریخ نے گلشن ِہستی کو ویرانیوں اور بربادیوں کے شعلوں سے بھسم کرتے ،سفاکیوں اور خون آشامیوں سے بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلتے اور سہاگ ِانسانیت لوٹتے اُن لوگوں کو دیکھا ہے جو خالق ومعبود […]

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “

تحریر : امجد اقبال ملک زندگی میں بحث اور تبادلہ خیال اگر مثبت اور مقصد کے لئے ہو تو نئے خیال جنم لیتے ہیں۔ نیتوں میں بھلائی , خدمت اور امن و محبت ہو تو کارزار حیات میں دوسروں کی راہ کے کانٹے کم کرنے پر دل بھی مائل ہوتا ہے۔ ترتیب بھی بن جاتی […]

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

قربانی کیجیئے تماشا نہیں

تحریر : ممتاز ملک آج کل بیرونی برائے فروخت اذہان خرید کر ہمارے نیم ملا اور ملانیاں کماو ٹی وی پر زور و شور کیساتھ فرضی عبادات میں کیڑے نکالنے اور انہیں متنازعہ بنانے میں دن رات ایک کیئے ہوئے ہیں انہیں ہر اسلامی عبادت وقت کا ضیاں اور اللہ کی راہ میں خرچ فضول […]

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا قیام ایک ا یسی حقیقت ہے جس کی دنیا کی تا ریخ میں مثال قا ئم کر نے میں قا ئد اعظم نے کسی چیز کی پروا نہیں کی ۔نہ ا پنے آرام کی نہ غذا کی نہ دواکی نہ صحت کی بس ایک مقصد تھااور اس مقصد […]

کاش

کاش

تحریر : شاہد شکیل اب پچھتاوت کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت،اے کاش کہ اب ہوش میں آنے نہ پائیں،ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے،میں نے کیوں ایسا کیا ،اب میں ان غلطیوں کا ازالہ کیسے کروں، وغیرہ جیسے خیالات کو ذہن سے کوئی نہیں جھٹک سکتا ،ہو سکتا ہے جوانی […]

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

تحریر: رانا اعجاز حسین ویسے تو پاک پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری پاکیزہ زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم خوبصورت نورانی گلے پر اپنے ہاتھ مبارک سے پوری قوت کیساتھ تیزدھار چھری کا چلانا ایسی منفرد قربانی ہے، […]

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل، اکانومسٹ انٹیلیجنس رپورٹ

ہر سالاکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ جانب سے دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ ان شہروں کا انتخاب غذائی لاگت، ایندھن کی لاگت اور تنخواہوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جریدے کے مطابق 2015 کا موازنہ کسی اور برس سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ کچھ ممالک میں اجناس کی […]

اکشے کمار کے شاہانہ طرز زندگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

اکشے کمار کے شاہانہ طرز زندگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت کے مقامی میگزین کی جانب سے پہلی بار بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کے گھر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس کے بعدان کے شاہانہ طرز زندگی نے سب کو حیران کردیا ہے۔ معمولی سے نوکری سے فنی زندگی کا سفر شروع کرنے والے اداکار اکشے کمارکا شمار […]

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

حویلیاں ہسپتال اور ناپید سہولتیں

تحریر : محمد جواد خان حویلیاں شہر جو کہ ضلع ہزارہ کی تاریخ میں ایک روشن ماضی کے ساتھ اپنا ثانی نہ رکھتے ہوئے ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے، اس شہر میں زندگی کے جن بنیادی مسائل سے عوام دوچار ہے ان میں صحت کا مسئلہ ایک سنگین نوعیت کا بنتا جا رہا ہے۔ […]

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسالت کے پروانے سر جھکا ئے چہروں پر عقیدت و احترا م کے چاند روشن کئے ہو ئے دیوانہ وار روضہ رسول ۖ کی طرف بڑھ رہے تھے میں بھی دیوانوں کے اِس قافلے میں شامل ہو نے کا سوچ رہا تھا […]

قسمت

قسمت

تحریر: شاہد شکیل یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا، قسمت کا لکھا کون ٹال سکتا ہے، ہماری تو قسمت ہی خراب ہے، ہم اپنی قسمت کو تبدیل نہیں کر سکتے وغیرہ جیسے الفاظ دنیا بھر میں عام ہو چکے ہیں حالانکہ ایسا کچھ نہیں ہے ، ماہرین کا کہنا ہے یہ سب […]

آہ پیغام آفاقی

آہ پیغام آفاقی

تحریر: کامران غنی صبا آخر کار پیغام آفاقی بھی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ آج صبح اسکول کے لیے نکلا ہی تھا کہ بردارم ڈاکٹر منصور خوشتر کا میسج ملا کہ “پیغام آفاقی داغ مفارقت دے گئے”۔ پیغام آفاقی صاحب سے میری کوئی ملاقات نہ تھی لیکن وہ ہمیشہ رابطے میں رہے۔ 2014 ء میں […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : عقیل خان اگست کا مہینہ ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ وہ ماہ ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہو کر ابھرا۔ قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کا نام پاکستان ہے۔ قائداعظم کی […]