By F A Farooqi on August 19, 2016 abstract, dead, life, living, Love, people, Sick, time کالم
تحریر : محمد جواد خان ایک تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ یہ کیوں بولتے ہیں کہ زمانہ بدل گیا ہے۔۔۔ حالانکہ زمانہ کوئی بدلنے والی چیز ہے ۔۔۔؟ ایک منٹ کے لیے اگر ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں تو ہم کو معلوم ہو کہ ہم بدل گئے ہیں۔۔۔یا۔۔۔زمانہ بدل […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 attacked, government, life, people, sympathizers, terrorists کالم
تحریر : جاوید ملک ایک برس بیت گیا۔ سال گزشتہ کا وہ دن میری زندگی کے تلخ ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ حبیب قریشی کی کال تھی آواز آنسوئوں میں رندھی ہوئی بے ربط سے جملے کہ وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش حملہ ہوا ہے ۔میں دیوانوں کی طرح […]
By F A Farooqi on August 17, 2016 character, curiosity, experience, Human, ideas, knowledge, life, Psychology کالم
تحریر : شاہد شکیل ماہر نفسیات کا کہنا ہے تجسس انسان کے خیالات، علم، سوچ اور تجربے میں اضافہ کرتا اور خوشی کے ساتھ ساتھ طویل عمر تک زندہ رہنے میں مثبت کردار ادا کرتا ہے،قابل غور بات یہ بھی ہے کہ دنیا میں اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا کیونکہ اگر انسان تجسس میں مبتلا […]
By F A Farooqi on August 16, 2016 aimed, countries, Languages, life, student, suffering, World کالم
تحریر : شاہ فیصل نعیم خود طالب علم ہوتے ہوئے میں اپنی زندگی میں جن طالب علموں سے متاثر ہوا وہ اُن میں سے ایک تھی ۔ دنیا کے ٢٥ سے زائد ممالک گھوم چکی تھی، ٧ زبانوں پر عبور حاصل تھا اور مزید سیکھنے کاجنون، شاید ہی زندگی میں کبھی دوسرے نمبر پر آئی […]
By F A Farooqi on August 15, 2016 Human, life, one, parents, Society, wheeling کالم
تحریر : محمد جواد خان ون ویلنگ ہمارے معاشرے کاایسا المیہ بنتا جا رہا ہے جس کو روکنے کے سدباب تو کوئی نظر نہیں آتے ہاں البتہ دن بدن نوجوانوں کے رحجانات اس طرف ضرور بڑھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی لا علاج بیماری بنتی جا رہی ہے کہ شاید کہ کل کو اس کا […]
By F A Farooqi on August 13, 2016 Allah, command, deceased, Iqbal, jhelum, journalist, life, mazhar کالم
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سینئر صحافی، کالم نگار، ممتاز سوشل ورکر ، معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹرمظہر اقبال مشر جو پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر اور ہفت روزہ مشر نیوز کے چیف ایڈیٹر تھے جمعرات شام مورخہ 11.8.2016 کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے یہ فانی دنیا چھوڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 humanity, ideology, life, muslims, pakistan, requirements, vision کالم
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری 14 اگست 1947 تاریخ انسانیت میں کرشمہ سازی کا دن ہے۔ یہ دن انسانی قوت نظریہ کی تخلیق کے اظہار کا دن ہے۔ اس دن مسلمانانِ ہند پر آزادی کا سورج طلوع ہوا۔ اس خطہ زمین پر صدیوں سے نظریاتی تنکا تنکا جمع کرنے والے نظریاتی انسان نے اس […]
By F A Farooqi on August 10, 2016 Ego, life, Madani, Maulana, Mohammad, morals, Peace, Sadiq, vulnerable, weak کالم
تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام نے ایک دوسرے کے ساتھ حسنِ اخلاق کرنے کا درس دیا ہے تاکہ دوسرا کمزور بھائی بھی زندگی امن و سکون کے ساتھ کزار سکے۔ آپسی بھائی چارہ ، اخوت و محبت، اتحاد و اتفاق یہ وہ ہتھیار ہیں کہ جس سے ہم دوسروں پر غالب آ سکتے ہیں۔ […]
By F A Farooqi on August 9, 2016 bharyn, Hour, life, quiet, refugee, Shahid, war تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہد شکیل ہم یہاں بہت خوش ہیں اور پرسکون زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ ملک بدر ہونا یا کر دیا جانا کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا دنیا کا کوئی انسان اپنی سر زمین جہاں آنکھ کھولی ہو زندگی کی بہاریں دیکھی ہوں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں شریک ہوا […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 approval, Corporation, days e, despite, group, Insurance, law, life, National, opposition, state, withdraw, xtending اسلام آباد, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نیوزلائن) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی شدید مخالفت شور شرابے اور نونو کے نعروں کے باوجود اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تنظیم نو وتبدیلی آرڈیننس میں مزید 120دنوں کی منظوری دے دی،اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کے ذریعے منظوری رکوانے کا حربہ بھی کورم پورا نکلنے پر ناکام ہو گیا، جبکہ بنکوں کو […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 ali, america, Boxer, life, Mohammad, Remember, time, years تارکین وطن
تحریر : علی عمران شاہین ”میں سیگریٹ نہیں پیتا لیکن اپنے ساتھ ماچس کی ڈبیہ رکھتا ہوں۔ جب کسی گناہ کا خیال آتا یا گناہ کی جانب ہاتھ بڑھے تو ایک تیلی نکال کر جلاتا اور خود کو سمجھاتا ہوں’ محمد علی! اگر تو ماچس کی ایک تیلی کی آگ برداشت نہیں کر سکتا تو […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 fact, Holy, life, living, Qur'an, relationship, sign, Success کالم
تحریر : محمد جواد خان اللہ رب العزن کا کلام جو کہ ہمارے پاس قرآنی شکل میں موجود ہے اس کے اندر اتنی طاقت و قوت ہے کہ وہ مردہ زمین کو زندہ کرنے والے پانی سے زیادہ مردہ ضمیر کو زندہ کرنے والا ہے۔ اس سچائی کا ادراک ہونے کے باوجود ہم رب العالمین […]
By F A Farooqi on August 4, 2016 country, Future, generations, life, pakistan, traditions کالم
تحریر : وقار احمد اعوان ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ […]
By F A Farooqi on August 4, 2016 beautiful, cities, farm, farmers, fertilizer, life, relationships, time کالم
تحریر : شکیل مومند جب شہروں اور گائوں کے مکان کچے تھے ۔رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے۔ جب کسان اور زمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے۔ تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ جب ہم فصلوں میں کھاد اور زہریلے سپرے نہ کیا کرتے تھے۔ تب اتنے ہسپتال […]
By F A Farooqi on August 2, 2016 Freedom, justice, kashmir, life, restrictions, struggle, World کالم
تحریر: قاضی کاشف نیاز 1947 ء میں جس طرح اسلامیان ہندوستان ایک ہی نظریے’ایک ہی جذبے’ایک ہی نعرے اور ایک ہی مقصد ومشن لاالٰہ الااللہ پر متحد و متفق اور یکجان ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے تھے اورآخراس کاصلہ ونتیجہ انہیں 27 رمضان 14 اگست 1947ء کے مبارک دن پاکستان جیسی آزاد […]
By F A Farooqi on August 1, 2016 battle, fight, Human, life, save, treatment, virus کالم
تحریر : مسز جمشید خاکوانی دوسروں کی زندگی کی جنگ لڑنے والا اپنی زندگی کی جنگ ہار گیا ڈاکٹر صغیر سمیجہ ہم میں نہ رہے وہ بہاول وکٹوریہ ہوسپٹل میں سرجن تھے اور نادیہ نامی لڑکی کا اپریشن کرتے ہوئے ”کانگو وائرس ” کا شکار ہو گئے وہ اپنے علاج کے لیے آغاخان ہسپتال کراچی […]
By F A Farooqi on August 1, 2016 critical, Death, life, thinking, Understanding, work کالم
تحریر : اعجاز اختر ڈاکٹر تیزی سے ہسپتال میں داخل ہوا، کپڑے تبدیل کیے اور سیدھا آپریشن تھیٹر کی طرف بڑھا۔ اسے ایک بچے کے آپریشن کے لیے فوری اور ہنگامی طور پر بلایا گیا تھا۔ ہسپتال میں موجود بچے کا باپ ڈاکٹر کو آتا دیکھ کر چلایا، ”اتنی دیر لگا دی؟ تمہیں پتا نہیں […]
By F A Farooqi on July 30, 2016 character, first, Human, life, part, purpose, shortcut, terms کالم
تحریر : وقار انسا یہ شارٹ کٹ انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسی لئے توہر معاملے میں شارٹ اپنانے کو ترجیح دی جاتی ہے – اور اس کے پیش نظر مقصد یہ ہوتا ہے کہ کم وقت میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لینا اس کی ایسی عادت انسان کو پڑ جاتی ہے […]
By F A Farooqi on July 29, 2016 change, hope, innovation, knowledge, life, muslims, World کالم
تحریر : محمد جواد خان چلو اٹھو اس امید پر کہ دنیا ہماری ہے یہ کل بھی ہماری تھی یہ آج بھی ہماری ہے کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دھراتی آئی ہے، اپنے اندر تبدیلی کی لہر پیدا کرتی آئی ہے، ہر دور میں اپنے گہر ے نقوش چھوڑتی آئی ہے، اپنی تلخ […]
By F A Farooqi on July 27, 2016 doctors, elders, Human, life, Messiah, service, universe کالم
تحریر : شفقت اللہ خان سیال میں نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا۔کہ جو ڈاکٹر ہوتاہے۔اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جوکسی کی جان بچائے اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جو ایک انسان کو کوئی بھی ہنر دے اور اس کو اچھا انسان بنا دے میری نظر میں اس کو کہانا چاہیے۔جو اپنے ماں باپ اور ملک پاکستان […]
By F A Farooqi on July 27, 2016 comfort, justice, life, police, Society, work کالم
تحریر: محمد جواد خان حویلیاں جس ملک کے ادارے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا رہے ہوں تو یقینا وہ ملک ترقی کی راہوں پر چل نکلتا ہے اور اس ملک میں امن و امان اور عدل و انصاف کی بہاریں ہر طرف لہرارہی ہوتی ہیں، ملک کے اندر امن و سکون اور انصاف […]
By F A Farooqi on July 26, 2016 Development, growth, internet, life, media, out, social کالم
تحریر: ساجد حبیب میمن بزرگوں سے سنا تھا کہ ایک زمانہ آئے گا جب ایک ہی کمرے میں بیٹھے دو لوگ اجنبی بن کے رہیں گے۔ ان کے پاس آپس میں بات کرنے کے لئے وقت نہ ہو گا۔ وہ زمانہ کچھ زیادہ ہی جلدی آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا نے ہر فرد کو اپنے […]
By F A Farooqi on July 25, 2016 interests, law, leaders, life, Poor, public, wrong کالم
تحریر : حامد تابانی کہتے ہیں کہ کسی ایک فرد کی غلطی بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ ایک خاندان کے بزرگوں کی غلطی ان کے بال بچوں کے لیے وبال جان بنتی ہے۔ لیڈروں کے غلط فیصلے قوموں کی زوال کا باعث بنتے ہیں۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن […]
By F A Farooqi on July 25, 2016 beginning, life, location, Love, parents, relationships, Success کالم
تحریر : ارم فاطمہ انسانی زندگی رشتوں سے عبارت ہے۔رشتوں کے بغیر انسان ایسے ہی ہے جیسے بغیر رنگوں کے ایک سادہ کینوس۔۔زندگی کے کینوس پر سب سے خوبصورت رنگ والدین کی محبت اور شفقت کا ہے جو ہر غرض بناوٹ اور کسی تقاضے سے پاک ہے۔اس رشتے کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ اپنی […]