By F A Farooqi on June 20, 2016 Day, female, international, life, month, orphans, Poor کالم
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال بچہ لڑکا یا لڑکی کے بلوغت سے پہلے کی عمر کو کہتے ہیں، ہمارے ہاں جسے عام طور پر سولہ سال سمجھا جاتا ہے ۔اب رہ گئی یتیم کی بات تو یتیم اسے کہا جاتا ہے ،جس کا والد فوت ہو گیا ہو، اس کی خواہ کوئی بھی عمروہ […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 assembly, Day, General, international, June, life, Nations, refugees, United کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد کے تحت فیصلہ کیا تھا کہ 2001ء سے ہر سال 20 جون کو پناہ گزینوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا۔ جس کا مقصد عوام کی توجہ ان لاکھوں پناہ گزینوں کی طرف دلوانا ہے کہ جو جنگ، نقص امن […]
By F A Farooqi on June 19, 2016 darbhanga, heat, life, literary, magazines, times, universe تارکین وطن, کالم
تحریر: خورشید حیات، بلاس پور چھتیس گڑھ ہراُردو رسالہ کی اپنی ایک کائنات ہوتی ہے ۔ جس کے ہر ورق میں ہم زندگی کی دھڑکنوں کو محسوس کرتے ہیں ۔ سانس سانس دھڑکن اور ورق ورق زندگی۔ زندگی ہے تو ادب میں حرارت ہے جو کبھی تیز ہوتی ہے تو کبھی مدھم مدھم سی۔ اکیسویں […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 between, Events, life, man, similarities, winds, ہوائیں کالم
تحریر: عرفانہ ملک خوشی اور غم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مزاح کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میںدرد بھی ہیں۔جن سے ہمارا چھٹکارا نہیں۔کچھ زخم بھرجاتے ہیں کچھ کے زخم بھرنا بھی چاہیں توممکن نہیںاوروہ ہمارے لئے ناسور بن کر رہ جاتے ہیں۔جس کے لئے انسان عمر بھر خود کو کو ستا رہتاہے […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 communication, growth, language, life, requirements کالم
تحریر: عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں ۔اس وقت دنیا […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 beginning, goal, hopelessness, leisure, life, sheet, travel کالم
تحریر : محمد دائود شبیر انٹرمیڈیٹ کے پرچے دے کر فارغ ہوا تھا ۔ سوچا تھا اتنے اچھے نہ سہی تو کم از کم اتنے ضرور آجائیں گے کہ من کو سکون مل سکے ۔ اس کے بعد انٹری ٹیسٹ کی تیاری شروع کردی ۔ تین ماہ کب گزر گے پتا بھی نہ چلا ۔ […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 comfort, face, fact, India, life, man, Neighbor, terrorism کالم
تحریر : احمد اجمل پرانی کہاوت ہے کہ اگر انسان کا پڑوسی اچھا ہے تو انسان کی زندگی پر سکون ہے۔ کیونکہ پڑوسی ہی انسان کے دکھ ، سکھ کا ساتھی ہوتا ہے ۔ ہر مشکل اور پریشانی کی گھڑی میں انسان کا ساتھ دیتا ہے ۔ لیکن اگریہی پڑوسی آپ کے خلاف لوگوں کو […]
By F A Farooqi on June 12, 2016 exits, eyes, forgotten, life, sea, sound, Sun, travel تارکین وطن, کالم
تحریر: شفقت عاصمی ” عجب گونگی ہوا کی سرسراہٹ،راستے بھول کر سفر کرنا آہٹوں کے لہجے میں لمس کی تمازت سے۔۔۔۔۔۔ کوئی سورج زمیں کو چھو جائے،سانسوں میں خدا کے لمس کے لیے۔۔۔۔۔۔ اس شہر میں کسی سے دوستی سی تھی، راستے بھول کر سفر کرنا نظر کی روشنائی سے تمھاری روح پہ لکھنا سمندر […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 bug, life, parents, Wedding کالم
تحریر: خواجہ وجاہت صدیقی مانسہرہ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی نگرانی میں ہزارہ کالمسٹ کونسل کے زیر اہتمام حال ہی میں نوجون لکھاریوں کے مابین ایک تحریری مقابلے بعنوان”نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے؟؟”کا انعقاد کیا گیا تھا،مقابلے میں 15 نوجوان لکھاریوں نے ہزارہ بھر سے حصہ لیا،تمام لکھاریوں نے اپنی صلاحیتوں کا […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 ali, beat, Boxer, clay, life, Mohammad, passing, state, vision کالم
تحریر : محمد ارشد قریشی 03 جون کو انتقال کرنے والے محمد علی امریکی ریاست کنٹک کے شہر لو ئسویل میں پیدا ہوئے اور اپنے والد کیسیئس مارسیلس کلے سینئر کے نام پر کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر کہلائے۔کیسیئس کلے نے 12 سال کی عمر سے ہی ایک مقامی جمنازیم میں باکسنگ کرنی شروع کر دی۔ […]
By F A Farooqi on June 3, 2016 evening, friend, lahore, life, street, teacher, university کالم
تحریر:فیصل عزیز شیخ یہ شائد نومبر 2002ء کے اوائل کی بات ہے جب یونیورسٹی آف سرگودھا کی داغ بیل ڈالی جا رہی تھی، اس کے قیام کے فوری بعد مختلف شعبہ جات کی بنیادیں پڑنا بھی شروع ہوگئیں، یونیورسٹی کے پہلے شعبہ جات میں ماس کام کی بھی بنیاد رکھ دی گئی اور اس شعبہ […]
By F A Farooqi on May 30, 2016 honor, humanity, life, man, المیہ, معاشرے کالم
تحریر : ربیعہ عرفان عجب قصہ ہے حیاتِ نو کا ، روح اور کلبوت اور، قصہ بیان اور ہے۔ نہ میں سمجھا سکا تجھے اپنے وجود کی داستان، نہ تو جان سکا میری آہ و بکا کا قصہ۔ میرا نام ببلی ملک ہے، میں خواجہ سراء کے حقوق کے لئے کام کرتی ہوں۔ کہنے کو […]
By F A Farooqi on May 27, 2016 life, marriage, Research, Science, Society, Veil, women کالم
تحریر : عماد ظفر عورت ہمارے معاشرے میں سب سے زیادہ تحقیق اور مباحث کا باعث ہے. عورت کا پردہ کیا ہوتا ہے عورت سے ہم بستری کیسے کرنی ہے مباشرت کے آداب کیا ہیں کن چیزوں سے نکاح نہیں ٹوٹتا کیا لونڈی سے جسمانی تعقات رکھے جا سکتے ہیں جیسے موغوع ہمارے ہاں تحقیق […]
By F A Farooqi on May 26, 2016 Grant, life, made, Research, travel, سفر, یومِ تکبیر کالم
تحریر: حسیب اعجاز عاشر قوم کی بے چینی، اضطرابی ،ہاراورجیت،زندگی اور موت کی کشمکش نے دم توڑا جب ٢٨ مئی کو پُرسکون جگمگاتے دن کا آغاز نئی جیت اور نئی زندگی کیساتھ ہوا، سورج ڈھلنے سے پہلے دنیا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے سیاہ و سنگلاخ پہاڑوں کو پیلے زرد رنگوں میں […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 bargain, Inflation, life, man, strength, Water, weather کالم
تحریر : عفت غضب خدا کا کوئی چیز ہاتھ نہیں لگانے نہیں دیتی ۔یہ دیکھو پانچ ہزار کا سودا ہے ۔میاں صاحب گرمی ، اور مہنگائی کی شدت سے گھبرائے ہوئے ایک شاپر ہاتھ میں لیے داخل ہوئے اور بڑبڑاتے ہوئے شاپر میرے ہاتھ میں تھما دیا ،میرے پاس بھلا کیا جواب تھا ان کی […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 books, childhood, life, Love, person, problems, reading, word کالم
تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 Destroyed, ends, Jews, life, Palestine, people, persecution, population کالم
تحریر : میر افسر امان یہودیوں نے فلسطین میں صدیوں سے آباد لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔یہودی تو تیرہ سو سال قبل مسیح پہلی بار فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اِس سے قبل عرب فلسطین میں آباد تھے۔ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ داخل ہوتے ہی مقامی فلسطینی آبادی کو زور اور […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 children, dream, Fatima, Hussain, Image, Imam, Islam., life, month کالم
تحریر : علامہ یوسف ثقلین حیدر ولادت ٣ شعبا ن ٤ھ ١۔ اسم گرامی …حسین (یہ نام خود پروردگار کا رکھاہواہے )۔ ارجح المطالب ٢۔ کنیت …ابوعبداللہ ٣۔ القاب …سید سبط اصغر، سید الشہداء وغیرہ ٤۔ والد محترم…حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ٥۔ والدہ گرامی …حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام ٦۔ ولادت …٣شعبان […]
By F A Farooqi on May 20, 2016 Development, life, Propaganda, rights, states, violence, woman کالم
تحریر : شاہد شکیل خواتین پر تشدد صرف ترقی پذیر ممالک میں ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ اور خواتین کے حقوق اور تحفظ پر پروپیگنڈا کرنے والے ممالک میں بھی کیا جاتا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ کئی ممالک میں میڈیا کھلے عام کسی کی دھونس میں آئے بغیر ان واقعات کو اوپن کرتا […]
By F A Farooqi on May 19, 2016 film, life, Love, madness, make, pakistan, passion, story, جنون،, دیوانگی, عشق،, کہانی کالم
تحریر : عینی نیازی ان دنوں پاکستانی فلم انڈسٹری میں زندگی رواں دواں نظر آتی ہے پرانے اورنئے فلم سازپاکستانی نت نئی فلموں کے ساتھ پردہ اسکرین پرجلوہ گرہیں نئے تجربات،نئی کہانیاں منظرعام پردکھائی دے رہی ہیں کہیں داد دی جا رہی ہے توکہیں ناکام فلم بین اپنے تجربے سے کچھ سیکھ رہے ہیں لیکن […]
By F A Farooqi on May 18, 2016 cleanliness, convenience, Counselor, King, life, order, Peace, taqyamt کالم
تحریر : مقصود انجم کمبوہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بادشاہ سلامت نے اپنے مشیر خاص کو حکم دیا کہ وہ آئیندہ اتوار مشرقی جنگلوں میں شکار کیلئے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا وہ سپہ سالار کو ہدائت کر دے کہ فوج کو الرٹ کر دیا جائے اور بعض سپاہیوں کو اپنے گھوڑوں […]
By F A Farooqi on May 17, 2016 animals, Death, Diseases, Forest, King, life, numbers, treatment کالم
تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی جنگل میں بیماریاں پھیلنے لگیں اور بڑی تعداد میں جانور وں کی اموات ہونے لگیں تو جنگل کے بادشاہ شیر نے تما م جانوروں کو اکٹھا کیا اور بیماری کے علاج اور روک تھام کیلئے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ بند […]
By F A Farooqi on May 15, 2016 60, anjum, aspiring, Bangladesh, life, pakistan, politicians, زندگی, شب وروز, قسط کالم
تحریر: انجم صحرائی قارئین محترم ۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھارت کی اندارا گاندھی پاکستان کا بھٹو اور بنگلہ دیش میں مجیب الرحمن اقتدار کی بساط لپیٹ کر اللہ کو پیارے ہو چکے تھے پاکستان میں جزل ضیاء ا لحق مسند نشین تھے اور تمام سیاستدانوں کا گھنٹہ گھر ایوان صدر میں براجماں مارشل لائی […]
By F A Farooqi on May 14, 2016 doctors, hijab, life, media, obstacle, security, Society, woman کالم
تحریر : ساجد حبیب میمن عورت کا پردہ کرنا یا حجاب پہننا اسلامی معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے۔ حجاب عورت کے لئے تحفظ بھی ہے اور خوبصورتی بھی۔حجاب پہن کر خواتین ہر شعبہ میں اپنی کارکردگی کا لوہا منوا رہی ہیں، خواتین بطور ائیر ہوسٹس، پائلٹس، ڈاکٹرز، انجنئیرز، ٹیچرز، سوشل ورکررز، سیاست دان، سپورٹس […]