counter easy hit

line

فیصل آباد: ریلوے لائن پار کرتے ہوئے حادثہ، ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی

فیصل آباد: ریلوے لائن پار کرتے ہوئے حادثہ، ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی

حادثہ ریلوے لائن پر موٹر سائیکل کا ٹائر پھنسنے کے باعث پیش آیا ، ماں بیٹے کو بچاتے ہوئے ٹرین تلے آکر کچلی گئی فیصل آباد:  فیصل آباد میں تھوڑی سی جلدی بہت دور لے گئی ، لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ٹرین کے نیچے آکر موٹر سائیکل سوار ماں جاں بحق ہوگئی جبکہ بچہ […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

 بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔ Post […]

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیدرآباد کی حیسکو انتظامیہ نے لائن لاسز کو روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ حیسکو انتظامیہ کا شمار پاکستان کی ان تقسیم کار بجلی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن میں فنی اور بجلی چوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ حیسکو نے وزیراعظم نوازشریف کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 3گھنٹے کرنے کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا ،یہ ہم نام کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔ زولوجی ماہرین نے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے۔ کیڑے کو یہ نام ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیئراسٹائل کی مشابہت کے باعث دیا گیا ہے۔ٹرمپ ہی نہیں اس […]

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی پولیس اہلکار نے مودی سے شکوؤں کی لائن لگا دی

بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ وڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ کا کہنا تھا کہ انتخابات،پارلیمنٹ، وی آئی پی سیکورٹی ہر جگہ ڈیوٹی کرنے پر بھی پولیس اہلکاروں کی […]

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد سعودی عرب گئے تو ساتھ ہی ا فواہوں اور تبصروں کا بازار گرم ہو گیا۔ پاکستانی قوم میں پہلے تو پیشہ وار جگت باز تھے، اب یہ پیشہ ور ہاتھ ملتے رہ گئے ہیں کہ یہاں تو ہر کوئی ان کا دھندہ لے اڑا۔ جنرل راحیل شریف […]

گڈوتھرمل پاور:2ہائی ٹرانسمیشن لائن ،5 یونٹ ٹرپ

گڈوتھرمل پاور:2ہائی ٹرانسمیشن لائن ،5 یونٹ ٹرپ

دھند کی وجہ سے گڈوتھرمل پاورہاوس سے2ہائی ٹرانسمیشن لائنز اور 5یونٹس ٹرپ کرگئے ۔ بہاولپور ریجن میںبھی دھند سے متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے ہیںجبکہ کشمور، جیکب آباد، شکارپور، رحیم یارخان، بہاولپور، راجن پور، جعفرآباد اور بولان سمیت دیگر اضلاع میں بجلی کی سپلائی متاثر ہے۔ گڈوپاور پلانٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایوب انصاری کے […]

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

مطالبات کی ڈیڈ لائن دینے پرمولانا فضل الرحمٰن کی بلاول پرتنقید

چار مطالبات کےلیے ڈیڈ لائن دینے پر وزیراعظم کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن بھی بلاول پر برس پڑے ۔ بولے بلاول کو اپنی تاریخ کا نہیں پتا ، وہ ڈیٹ کیا دیں گے ، مشورہ دیں ، ڈکٹیٹ نہ کریں ۔ سکھرمیں جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے رکن سید آغا ایوب شاہ […]

سپلائی لائن میں فنی خرابی ، لاہور میں بجلی کا بریک ڈاؤن

سپلائی لائن میں فنی خرابی ، لاہور میں بجلی کا بریک ڈاؤن

 لاہور: لیسکو نے فنی خرابی کے باعث نصف سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔   تکنیکی خرابی کے باعث جمعرات کی صبح لاہور کے 40 میں سے 20 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے […]

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی منقطع کر دی گئی

بغداد: عراق میں حکومت کی حامی ملیشیا نے موصل میں داعش کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی جس کے بعد داعش کے جنگجو موصل میں مکمل طور پر عراقی افواج کے گھیرے میں آ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور ملیشیا کی داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے […]

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس […]

بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر 13فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی […]

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

’’پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ‘‘ حکومت نے نوکریوں کی لائن لگا دی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔تین گھنٹے سے زائدجاری رہنے والے اجلاس میں چیف منسٹرزسکول ریفارمز روڈ میپ کے تحت کیے گئے اقدامات پر پیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدر آمداور پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیااوراس ضمن […]

! چوبیس نومبر کو کنٹرول لائن ٹوٹے گی

! چوبیس نومبر کو کنٹرول لائن ٹوٹے گی

کشمیریوں کی تنظیموں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چوبیس نومبر کو لائن آف کنٹرول توڑ دیں گے۔ ایل او سی نے کشمیر کو اسی طرح دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے جس طرح دیوار برلن نے جرمن قوم کو تقسیم کر رکھا تھا۔ مگر 9 نومبر 1989 کو جرمن دیوار توڑ دی گئی، […]

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی ایک بار پھر دفتر خارجہ طلبی، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ شہریوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارت ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کو رواں سال 178 بار پامال کر چکا ہے۔ اسلام آباد: مودی سرکار کی […]

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

بھمبر :لائن آف کنڑول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

پاک فوج کی جانب سے دشمن کی فائرنگ کا موثر انداز میں جواب ، دشمن کی بندوقیں خاموش کرا دیں بھمبر : کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی ، ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ ، پاک فوج کی بروقت موثر جوابی کارروائی ، آئی ایس پی آر […]

ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا،سعد رفیق

ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا،سعد رفیق

اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای ٹکٹنگ […]

لائن آف کنڑول پر فائرنگ بھارت کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے ،شہبازشریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے لائن آف کنڑول پربھارتی جارحیت پرسخت ردعمل کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی شہبازشریف نے کہاکہ بھارتی جارحیت کی کنڑول لائن پرفائرنگ قابل مذمت ہے اوران حملوں سے یہ تاثرملتاہے کہ بھارت عالمی سطح پرناکام ہوچکاہے اوریہ بھارتی بوکھلاہٹ کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم بھارت کے مکروہ عزائم کوبنانے کےلئے متحدہ […]

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاکستان میں غصے کی لہر

پاکستانی حکومت نے نئی دہلی پر الزام عائد کیا ہے کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کے مختلف سیکٹرز میں کنٹرول لائن کے پار سے بھارتی دستوں کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ انتیس ستمبر کے روز […]

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

جب یہ وطن 16 دسمبر 1971 کو دو لخت ہوا تو تمام پاکستان سوگ میں ڈوبا ہوا تھا اپنوں کی اناپرستی اور غیروں کی شازشوں سے ملک ٹوٹنے کا شدید رنج تھا اسی میں بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا وہ ایک جملہ ہمارے زخموں پر نمک پاشی کررہا تھا جس میں انھوں نے بہت […]

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کو دھماکے سے اڑانے پر اوچ پاور اسٹیشن بند ہو گیا ۔۔این ٹی ڈی سی حکام کہتے ہیں سب سے پہلے اوچ پاور پلانٹ ٹرپ ہوا۔ جس کے بعد مظفر گڑھ، لاکھڑا، جامشورو، تربیلا اور منگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائنوں میں […]