counter easy hit

liquor

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے کیس کی سماعت

جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے کیس کی سماعت

اسلام آباد: جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے معاملے کی سماعت کے دوران عبدالعلیم خان کے وکیل کے کورٹ ڈریس میں پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن ارکان کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے عبدالعلیم خان کی جانب سے […]

جھنگ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک

جھنگ میں زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک

جھنگ: زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک  ہو گئے جب کہ ایک کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جھنگ میں کچی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت اعظم، ارشد اور شبیر کے ناموں سے ہوئی ہے […]

لاہور: سرچ آپریشن میں 10 افراد زیرحراست، شراب و منشیات برآمد

لاہور: سرچ آپریشن میں 10 افراد زیرحراست، شراب و منشیات برآمد

لاہور میں پولیس نے نصیرآباد کی ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کی قیادت میں کیا گیا، جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ ماڈل کالونی میں 100 سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا، مکینوں […]

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور میں زہریلی شراب پینے سے تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب دیسی ساختہ تھی، اسپرٹ میں مختلف قسم کے ایسڈ ملا کر گھر میں شراب تیار کی گئی تھی ۔ پشاور کے علاقے سواتی پھاٹک میں گزشتہ روز زہریلی شراب پینے سے 5 افراد کی حالت […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جعلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جعلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جعلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ جعلی شراب آفٹر شیو لوشن میں اسپرٹ ملا کر بنائی گئی تھی۔ ایک حجام نے ساتھیوں کے ساتھ مل کرشراب بنانے کی کوشش کی تھی، کیمیکل پینے سے وہ خود بھی ہلاک ہوگیا،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کہنا […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ:زہریلی شراب سے ہلاکتیں 30ہوگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ:زہریلی شراب سے ہلاکتیں 30ہوگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرسمس کے موقع پر زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں میں مزید 8کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعدہلاکتیں30 تک پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابقکرسمس کے موقع پر کرسچین کالونی کے محلہ مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 50سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ، ہلاکتوں میں مسلسل […]

جہلم: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

جہلم: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

جہلم کی کرسچن کالونی میں زہریلی شراب نے شادی والا گھر ماتم کدہ بنا دیا۔ زہریلی شراب پینے سے 18 باراتی جان سے چلے گئے۔ جہلم:  جہلم کی کرسچن کالونی میں گزشتہ رات گئے شادی کی تقریب میں شراب منگوائی گئی۔ زہریلی شراب پینے سے باراتیوں کی حالت غیر ہو گئی۔ انہیں اسپتال لے جایا […]