اسلم اظہر کی وفات پر کاروان ادب برطانیہ کا اظہار تعزیت
ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میں پرنٹ میڈیا کے آئی کون پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی اور چیرمین جناب اسلم اظہر کے انتقال پرملال کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاروان ادب کے صدر جناب صابر رضا نے کہا پاکستان مں الیکٹرونک میڈیا کا قبلہ درست رکھنے میں اسلم اظہر صاحب کا […]