counter easy hit

load shedding

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

عابد شیر علی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قوم سے معذرت کر لی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پہلے روزے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر معذرت کرلی ، کہتے ہیں سحر و افطار کے دوران کوئی صنعت چلتی پائی گئی تو افسروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر سحری کے وقت […]

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں بجلی لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے سے زائد نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں بجلی لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے سے زائد نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]

دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے، شرجیل میمن

دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ناقابل برداشت ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے عوام کو لودشیڈنگ کے نام پر ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت سندھ کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی […]

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

2025 ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں، ماہرین

لاہور (یس ڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب […]

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے […]

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

ن لیگ کا عوامی منشور کہاں گیا؟

تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کی ضمانت صرف اسلامی نظام حکومت دے سکتا ہے ۔ملک میں جاری بدامنی اور لاقانونیت کا حل آئین پر بلاتفریق عمل کرنے میں ہے ،اگر امراء اور غرباء کیلئے الگ الگ قانون رہا تو انتشار اور انارکی بڑھتی رہے گی جس سے بدامنی میں مزید […]

لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جانے والے توجہ دلاؤ نوٹس پر نفیسہ شاہ، شازیہ مری، عمران لغاری اور دیگر ارکان کے دستخط ہیں۔ توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین اور صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ سندھ میں اٹھارہ گھنٹے […]

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصيبات پر حملے شروع […]

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

بجلی بحران میں شدت، پنجاب میں 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ، شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ ہو گیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں بجلی بحران شدید ہو گیا، شہری علاقوں میں دس سے زائد اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ کوٹ ادو پاور سٹیشنز میں 15میں سے 10 پاور ٹربائنز بند ہو گئیں۔ گیس کی عدم فراہمی سے نصیر آباد، اُچ ون اور اُچ ٹو […]

خلق خدا کی بھی سنیے۔۔۔۔

خلق خدا کی بھی سنیے۔۔۔۔

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ اس تیزی کے دور میں لکھے گئے الفاظ کا فیڈ بیک فوراََ آجاتا ہے، یہ فیس بک ٹویٹر کا زمانہ ہے۔ ایک عرصہ تک تو ہم یہی سوچتے رہے کہ ہمارے لکھے گئے الفاظ کا اثر کسی پر تو دور خود ہم پر بھی نہیں ہوتا۔ ہم لاکھ لکھتے رہیں پٹرول […]

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

اب اسے ڈھونڈ چراغِ رخ زیبا لے کر

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پہلے CNG بند پھر گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ اور اب پٹرول بھی بند، گویا پوری زندگی ہی بند ۔اِن ”بندشوں”نے حالت یہ کردی ہے کہ” نے ہاتھ باگ پرہے نہ پاہے رکاب میں”۔ دو حکومتی وزراء (جن کا پٹرولیم مصنوعات سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں)نے برملاکہہ دیاکہ یہ حکومتی کو […]