counter easy hit

loan

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

پاکستان کا قرضہ۔ ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے

اقتصادی اشاریوں پر ہمیشہ تشریح اور بحث کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔کچھ لوگ ان اعداد و شمار کا معروضی جائزہ لیتے ہیں جب کہ بعض اپنے تعصبات کا شکار ہوتے ہیں۔آخر الذکر صورت میں تجزیہ نگار صرف اپنے مطلب کی معلومات پیش کرتے ہیں اورپہلے سے موجود خیالات کی بنیاد پر ان کا تجزیہ کرتے […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

دبئی: ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا […]

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا چاول صفائی کا پلانٹ لگانے کیلئے قرضہ دینے کا اعلان

رائس پروسسینگ پلانٹ مالکان بھی 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ، اس اقدام سے نئے پراسیسنگ پلانٹس بھی کھلیں گے کراچی : سٹیٹ بینک نے چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان کردیا ۔ اگر آپ چاول کی صفائی کا کارخانہ یا رائس […]

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

پاکستان میں ‘ہوم لون ‘ کا زوال

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی 55 فیصد آبادی متوسط طبقے میں شمار ہوتی ہے اور یہاں پراپرٹی کی قیمتیں گزشتہ پانچ سالوں میں بہت تیزی سے بڑھی ہیں۔ یہاں پر آج بھی گروی یا رہن کے عمل کو ٹھیک نہیں سمجھا جاتا ہے ‘ مزید براں یہ ایک پیچیدہ اور مشکل عمل بھی ہے۔ […]

وہ ہم میں سے نہیں

وہ ہم میں سے نہیں

تحریر: امتیاز علی شاکر ہلو بھائی کیا حال ہیں؟میں برکت دین بات کر رہا ہوں۔ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہوں ۔بھائی آپ اخبار میں لکھتے ہیں؟ میں نے ہاں میں جواب دیا۔ بھائی میں نے بھی کچھ لکھا ہے۔ میں نے پوچھاآپ نے کیا لکھا ہے؟۔ میرے سوال پربرکت دین بولا میں […]

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

جامشورو پاور پراجیکٹ یونٹ ٹو کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی درخواست

کراچی : حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے جامشورو پاور پروجیکٹ یونٹ ٹو کے لئے قرض کی درخواست کردی۔ ملک میں جاری بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے درخواست کی ہے کہ جامشورو پاور پراجیکٹ کے دوسرے یونٹ کے لئے بھی سرمایہ فراہم کیا جائے جبکہ بینک […]

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ طارق ندیم آرائیں

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ طارق ندیم آرائیں

فرانس (اشفاق احمد چودھری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں طارق ندیم آرائیں، مرزا آصف جرال ، عارف مصطفائی ودیگر رہنماو ں نے بنکوں کے قرض معاف کرانے کی روایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرض معاف کرانے کا مطلب ملک وقوم کو نقصان پہنچانا ہے۔ اسلئے سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لیکر نہ […]

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

پیرس : فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیدوار کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والےممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے۔ جس کا قرضہ ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے 246٫14 فیصد کے برابر ہے۔ یونان 172٫73 فیصد کے ساتھ دوسرے۔ اٹلی 133٫76 فیصد کے ساتھ تیسرے۔ جمائیکا […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]