counter easy hit

lobby

افغان امن کیلئے پاکستان پرعزم ، عالمی برادری معترف مگر انڈین لابی رخنہ انداز میں مصروف، وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا

افغان امن کیلئے پاکستان پرعزم ، عالمی برادری معترف مگر انڈین لابی رخنہ انداز میں مصروف، وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے افغانستان کے سرکری اور غیر سرکاری حلقوں اورحکام کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی تعلقات میں پیشرفت کے دوران کچھ منفی تبصروں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس کے باوجود افغانستان میں پائیدارامن واستحکام کیلئے اپنے پختہ عزم پرقائم ہے۔ تاہم چونکہ افغان […]

خان صاحب!!! آپ کے ساتھ جڑے لوگ اپنی الگ سے ایک لابی بنا چکے ہیں بہت جلد ۔۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خان صاحب!!! آپ کے ساتھ جڑے لوگ اپنی الگ سے ایک لابی بنا چکے ہیں بہت جلد ۔۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ جس دن سیٹی بجنے کا فیصلہ ہوگا اور اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف مہم چلائی تویہ نظام انگڑائی لے گا۔اس وقت ایم کیو ایم بھی دوسری طرف جاسکتی ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا […]

ملیحہ لودھی کوکونسے اہم راز بھارتی لابی کو لیک کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ دفتر خارجہ نے واضح کر دیا

ملیحہ لودھی کوکونسے اہم راز بھارتی لابی کو لیک کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ دفتر خارجہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے واضح کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ملیحہ لودھی کے حوالے سے گزشتہ تین روز سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں نے وزیر […]

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز نے انٹرنیشنل لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے۔ اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے […]

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

لاہور:  فلم اسٹار میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی بہت سے باصلاحیت لوگ موجود ہیں، لیکن ایک خاص لابی سینئرفنکاروں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت فلموں سے دور رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ’’میرا نے بتایا کہ کچھ لوگ اپنی بنائی ہوئی اس سازش میں کسی حد تک کامیاب بھی ہیں […]

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

تحریک انصاف کو ملک دشمن، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت پیش کر دیئے۔ ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کو ملک دشمنوں، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی۔ عمران پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار نہیں تو صبح مجھے عدالت لیکر جائے۔ عمران […]