counter easy hit

located

ایسا گاؤں جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں، یہ قابل فخر گاؤں پاکستان کے کون سے ضلع میں واقع ہے؟‎

ایسا گاؤں جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں، یہ قابل فخر گاؤں پاکستان کے کون سے ضلع میں واقع ہے؟‎

پہاڑوں کے دامن میں واقع گاﺅں اسلام پور ضلع سوات کا ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا وہ واحد گاﺅں ہے جہاں سولہ سترہ ہزار کی آبادی میں ایک بھی شخص بے روزگار نہیں ہے۔ اس کے علاوہ گاﺅں اسلام پور اپنے ہنرمند باسیوں کی وجہ سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرونی ممالک کے […]

تہمینہ درانی کا ٹیکسلا میں موجود گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا

تہمینہ درانی کا ٹیکسلا میں موجود گھر جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے خریدا گیا

لاہور: نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نے شہباز شریف سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ سامنے آیا تو اس بات کی بھی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا کہ ان جعلی اکاؤنٹس کی […]

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]

روہنگیا مسلمان، دنیا کے کون کون سے ممالک میں مقیم ہیں

روہنگیا مسلمان، دنیا کے کون کون سے ممالک میں مقیم ہیں

میانمار کی روہنگیا اقلیت پر ’ینگون سیکورٹی فورسز‘ کے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ اقلیت اس وقت دنیا کے کن ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہے، جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ نے اس حوالے سے یہ تصاویر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کی […]

کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی

کھاردار میں نجی بینک میں ڈکیتی کےدوران ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 ڈاکو ماسک اور ہیلمٹ پہن کر بینک میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی پر مامور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بینک سے لاکھوں […]

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آتشزدگی

 کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع  ٹینگو سٹی سینٹر نامی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دفاتر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور عمارت […]

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے علاقے میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ واقع ہے ، مدینہ منورہ سے جنوب مشرق میں واقع علاقے میں آخری مرتبہ 1256 عیسوی میں لاوا پھوٹا تھا۔ ریاض: سعودی عرب میں دو ہزار سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ ہزار ہا سال سے موجود ہیں ، وہ مردہ نہیں ہیں […]

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور: ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی

لاہور (یس ڈیسک) ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ رفیع پلازا میں الیکٹرانک کی دکانوں میں لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال روڈ پر واقع رفیع پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے […]