counter easy hit

lodhi

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ شہریوں کےتحفظ کی ضامن سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں جنیوا کنونشن اورانسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کی جارہی ہیں۔ سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ […]

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

پاکستان فلسطینیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کاکہنا ہے کہ پاکستان فلسطینوں کی بھرپور حمایت اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی فوج کے قتل عام اور بربریت کی مذمت کرتے […]

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے تنازعات کا حل ضروری ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔ اقوام متحدہ کی کاؤنسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پخیر راغلے.. پخیر راغلے.. نسوار پر پابندی کا فیصلہ معطل راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا شہری نے سکندر گیلانی ایڈووکیٹ نے فیض رسول جلبانی کے ذریعے نسوار کی فروخت پر پابندی کانوٹیفکیشن چیلنج کیا […]

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور

نیو یارک: پاکستان کا سلامتی کونسل میں مزید جمہوری اصلاحات پر زور نیو یارک: (ویب ڈیسک) سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر ہونی چاہییں ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل اصلاحات پر بین الحکومتی مذاکرات میں اظہار خیال سلامتی کونسل میں اصلاحات شفاف، موثر انداز میں کرانے کی اشد ضرورت ہے جمہوریت کیلئے سب […]