counter easy hit

London

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والے نو منتخب عہدیداران میں صدر مظہر آزاد ، نائب صدر اسد جنرل سیکرٹری تنویر شاہد […]

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ، وسیم اختر اور نسرین جلیل اہم مشاورت کےلیے لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے لندن طلب کیاگیا ۔ لندن میں مقیم اعلیٰ قیادت سے ملاقات […]

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

پاپ گلوکارہ کائلی کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن: آسٹریلوی گلوکارہ کائلی مینوگ نے اپنا مجسمہ دیکھا اور خود حیران رہ گئیں۔ اس بات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا خود کو اپنے سامنے دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور عجیب سا بھی محسوس ہوا۔ کائلی کا یہ مجسمہ دو ہزار سات میں بنایا گیا […]

ایکشن ایڈونچر فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی کا رنگارنگ پریمیئر

ایکشن ایڈونچر فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی کا رنگارنگ پریمیئر

لندن : ہالی وڈ فلم کی ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی”کا رنگارنگ پریمیئر لندن میں ہواجہاں فلمی ستاروں نے بلیو کارپٹ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب میں فلم کے ہدایتکار ران ہووارڈ سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فلمی کاسٹ جب بلیو کارپٹ پر جلوہ […]

پاپ گلوکارہ میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، ہزاروں مداح جھوم اٹھے

پاپ گلوکارہ میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، ہزاروں مداح جھوم اٹھے

لندن : پاپ گلوکارہ میڈونا کا دورہ ریبل ہارٹ لندن میں کنسرٹ کو دیکھنے آئے ہزاروں مداح جھومتے رہے۔ میڈونا نے اپنے تیس سالہ کیریئر کے مشہور گانے سٹیج پر گائے۔ دو ہزار بارہ کے ایم ڈی این اے کے بعد میڈونا عالمی دورے پر نکلی ہیں۔ امریکا کے مختلف ملکوں میں کنسرٹ کرنے کے […]

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

لندن ریحام: خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلوں کی ضرورت ہے۔ لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ نظام نے صرف ایک مخصوص طبقے کو نوازا ہے۔ جمہوریت کے فوائد عام لوگوں […]

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکل وان کے بیان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، ہمارے پاس مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں۔ اخبار […]

خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام

خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام

لندن: ریہام خان نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے عمران خان کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا لیکن انھوں نے کہا کہ ایک بار مسز عمران خان نیازی بن جاؤ، پھر کوئی کچھ نہیں کہہ سکے گا۔ ریحام خان نے کہا کہ انھوں نے شادی پی ٹی آئی کے چیئرمین یا کسی سلیبرٹی […]

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے، ریہام خان

لندن :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل […]

ریہام خان کی سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز پر مقدمہ کرنے کی تیاری

ریہام خان کی سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز پر مقدمہ کرنے کی تیاری

لندن: ریہام خان نے اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اعجاز رحمان کے نام ایک خط میں ان کے وکیل نے تین لاکھ پاونڈ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ریحام خان کو حال ہی میں طلاق ان کے دوسرے شوہر […]

ہندو طالبان

ہندو طالبان

تحریر: میر افسر امان اب مغرب نے ہندوستان کی انتہا پسندی سے تنگ آ کر ہندو طالبان کی اصطلاح استعمال کرنا شروع کی دی ہے۔ اس سلسلے میں لندن کے اخبار دی گار جین نے اس پر سیر حاصل مضمون شائع کیا ہے۔ ہندو طالبان اور مشہور زمانہ طالبان میں کیا فرق ہے اس پر […]

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

لندن: ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور میں مختلف افراد نکلے، مجھے لگاعمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا عمران خان نے مجھے کبھی کچھ نہیں دیا۔ عمران نے تو مجھے شادی کی انگوٹھی تک نہیں دی۔ برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں ریہام خان نے شکوہ کیا کہ […]

مودی شیم شیم، گو مودی گو، ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ گونج اٹھی

مودی شیم شیم، گو مودی گو، ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ گونج اٹھی

لندن : مودی کی آمد پر لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ سب سے بڑا مظاہرہ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پر کیا گیا جس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کےعلاوہ بھارتی سکھوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع […]

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

لندن : فلم ڈریس میکر میں ونسلیٹ نے ایک درزن کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے ماضی کے بارے میں جاننے کے لئے آسٹریلیا میں اپنے چھوٹے سے گاؤں واپس جاتی ہے۔ پریمیئر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ونسلیٹ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے انہوں […]

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں ایک دن مزید قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے امریکا سے وطن واپس آتے لندن میں قیام ایک دن بڑھا دیا، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف دورہ امریکا سے نجی دورے پر لندن رکے تھے۔ یہاں سے انہوں نے پاکستان کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنے […]

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی دورہ امریکا کے لیے آج روانگی کا امکان ہے۔ وزیراعظم پہلے مرحلے میں لندن پہنچیں گے۔ وہ دورے کے دوران اوباما سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ امریکا کے دوران صدربارک اوباما سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف انہیں پاکستان کی اقتصادی بحالی پرآگاہی دیں گے، وہ […]

لندن : شبیر ملک اپنے پیرو مرشد البکری الصدیقی گلہار شریف کے ہمراہ گروپ فوٹو

لندن : شبیر ملک اپنے پیرو مرشد البکری الصدیقی گلہار شریف کے ہمراہ گروپ فوٹو

لندن (تیمور لون سے) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری شبیر ملک اپنے پیرو مرشد البکری الصدیقی گلہار شریف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 232

نباض قوم امیر جماعت رضائے مصطفی مفتی اعظم الحاج پیر ابودائود محمد صادق رضوی قادری خالق حقیقی سے جاملے

نباض قوم امیر جماعت رضائے مصطفی مفتی اعظم الحاج پیر ابودائود محمد صادق رضوی قادری خالق حقیقی سے جاملے

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ممتاز مذہبی و روحانی پیشواء نباض قوم فخر ملت اسلامیہ پاسبان مسلک رضا سرپرست اعلیٰ جماعت رضا ئے مصطفی پاکستان مفتی اعظم حضرت علامہ الحاج پیر ابو دائود محمد صادق رضوی قادری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ ایک عالم با عمل تھے […]

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

لندن : منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنا بیان ریکارڈ کرانے لندن پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انٹرویو کے دوران ان سے کئی سوالات کئے […]

داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف

داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی / لندن : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے۔ آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ اور وزیر […]

آج یا کل بھارت کو امن کے لئے ہمارے تجویز کردہ راستے پر آنا ہوگا، وزیراعظم نواز شریف

آج یا کل بھارت کو امن کے لئے ہمارے تجویز کردہ راستے پر آنا ہوگا، وزیراعظم نواز شریف

لندن : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن اورمسائل کے حل کا راستہ وہی ہے جو ہم نے تجویز کیا ہے اور آج کل بھارت کو اس راستے پر آنا ہوگا۔ لندن ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کئی دہائیوں سے بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا […]

عمران خان میں تبدیلی آچکی ہے

عمران خان میں تبدیلی آچکی ہے

تحریر: سید انور محمود جنرل ضیاء الحق کی موت کے بعد 1988ء میں بینظیر بھٹو جب پہلی مرتبہ وزیراعظم بنیں تو تھوڑے ہی عرصہ بعد ضیاء دور کے وزیر اعظم محمد خان جونیجو نے بینظیر بھٹو کے شوہرآصف علی زرداری کو مسٹر ٹین پرسینٹ کا خطاب دیا۔ آصف زرداری کی اُس وقت کی مالی بدعنوانیاں […]

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن : برطانوی عدالت نے صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ برطانوی صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے پر فرد جرم عائد کردی گئی، مظہر محمود نے برطانوی پاپ اسٹارکوبالی ووڈ میں کام دینے کا جھانسہ دیا اور کوکین پلانے کی پیش […]

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب

لندن : کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلیے بیتاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایونٹس تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، میزبان نوجوان کرکٹرز کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا موقع ملے گا، فاتح ایشز انگلینڈ کو یو اے ای میں پاکستانی اسپن جال سے بچ نکلنے کیلیے سخت محنت کرنا […]

1 9 10 11 12 13 16