counter easy hit

London

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن اور اس کے لیے ہونے والی جوڑ توڑ سے خود کو لاتعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم ایک بار پھر بیرون ملک دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ کئی دنوں تک ملک میں قیام کے باوجود مخدوم امین فہیم کی […]

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں ایک بار پھر شمولیت کی تصدیق کردی

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں ایک بار پھر شمولیت کی تصدیق کردی

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں ایک بار پھر شمولیت کی تصدیق کردی ہے۔ متحدہ قومی مومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ الیکشن، ایم کیوایم […]

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نو سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لے لی گئی۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی […]

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

لندن (یس ڈیسک) بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم شہمی تاب کی تشہری مہم کے موقع پر لندن کے تاج ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان باصلاحیت ہیں اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے مزاآتا ہے۔ انھوں […]

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کو گھیر لیا: عاصم سلیم باجوہ

لندن (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا متعدد آپریشن ضرب عضب کے دوران بہت سے علاقے کلیئر کیے جا چکے ہیں خیبر ایجنسی بھی انشا اللہ جلد کلیئر کرا لیں گے۔ کلیئر کیے گئے علاقوں کے بارے میں اعلان کیا جا چکا ہے۔ نقل مکانی […]

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

حالت جنگ میں ہیں، فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئیں، آرمی چیف

لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پاکستانی نژاد زوہیب نے14 سال کی عمر میں ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹی میں داخلہ لیکر اپنے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی نژاد زوہیب نے14 سال کی عمر میں ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹی میں داخلہ لیکر اپنے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (یس ڈیسک) ریاضی میں قابل رشک حد تک دسترس رکھنے والے پاکستانی نژاد طالبعلم زوہیب احمد نے صرف 14 سال کی عمر میں برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ زوہیب احمد برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبعلموں میں سے ایک ہیں جنھوں نے ساؤتھ ہمپٹن […]

الطاف حسیبن کی جانب سے متاثرین ٹمبرمارکیٹ کوعید میلاد النبی کی مبارکباد

الطاف حسیبن کی جانب سے متاثرین ٹمبرمارکیٹ کوعید میلاد النبی کی مبارکباد

لندن (یس ڈیسک) جشن عید میلادالنبی کے موقع پرمتحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹمبرمارکیٹ کے امدادی کیمپ کے شرکاءکو عید میلاد النبی کی مبارک باد دی۔ لندن سےٹیلی فونک خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ انسانیت کی خدمت بلا امتیاز رنگ و نسل کرنی چاہئے ،مصیبت زدہ عوام کی خدمت اللہ […]

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے […]

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن : تقریب کے دوران نوجوان کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی کوشش

لندن (یس ڈیسک) جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان پر ایک تقریب کے دوران نوجوان نے حملے کی کوشش کی ہے، حملہ آور نوجوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھانجا بتایا جاتا ہے، جسے حراست میں لے لیا گيا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ کے دارالعوام سے کشمیر […]

الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کر دیں

الطاف حسین نے لندن اور کراچی کی رابطہ کمیٹیاں معطل کر دیں

کراچی (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں باؤ محمد انور کے قتل پر ردعمل نہ دکھانے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن اور کراچی میں رابطہ کمیٹیوں کو معطل کر دیا ہے۔ قمر منصور کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورارشد حسین کو لندن کا انچارج مقرر کر دیا، انہوں نے رابطہ […]

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ قوم کے بہتر مستقبل کے لئے اپنی جانوں […]

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے کارکنوں میں جھگڑا

لندن (یس ڈیسک) لندن میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے کارکنوں ميں جھگڑا بھی ہوا اور مبینہ طور پر فضل الرحمان پر حملے کی کوشش بھی گئی۔ لندن میں جے یو آئی ف اور […]

نواز شریف کی لندن میں جان کیری سے ملاقات متوقع

نواز شریف کی لندن میں جان کیری سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں افغان کانفرنس سے آج خطاب ، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کاامکان ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آبا د میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف […]

وزیراعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (یس ڈیسک) افغانستان کے معاملے پر ہونے والی لندن کانفرنس سے آج وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں دیرپا استحکام کے لیے اسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ دو روزہ کانفرنس کا انعقاد افغانستان اور برطانوی حکومتوں کے تعاون سے کیا گیا ہے، کانفرنس […]

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن: افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن (یس ڈیسک) لندن میں افغانستان کے معاملے پر اہم کانفرنس آج ہو رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف، افغان صدر، ڈیوڈکیمرون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری شرکت کریں گے۔ افغانستان کے بارے میں 3اور 4 دسمبر کو ہونے والی اس اہم کانفرنس کا اہتمام، افغانستان اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ برطانوی وزیر اعظم […]

وزیراعظم افغانستان کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم افغانستان کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے

لندن (یس ڈیسک) لندن پہنچنے پر برطانوی حکومت کے نمائندے اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عابس نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔ افغانستان کانفرنس تین اور چار دسمبر کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس میں افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ […]

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھ سے متعلق بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی 15روز میں تحقیقات کی جائے، آصف زرداری، رحمان ملک، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہو ئے آصف زرداری، پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی 15دن میں تحقیقات کروا کر میرے […]

1 14 15 16