counter easy hit

Loralai

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی: دہشتگردوں نے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا

لورالائی (جیوڈیسک) میختر کے مقام پر دہشتگردوں نےڈیرہ غازی خان اور تونسہ شریف جانے والی دو مسافر بسوں کو روک لیا اور مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کیے۔ دہشتگردوں نے شناخت کے بعد تین پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ جن میں ایس ایچ او تھانہ راڑا ہاشم طاہر، اے ایس آئی رفیق اور کانسٹیبل […]

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی: کان میں گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے ، سات مزدور ہلاک

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی کی تحصیل دکی میں دمڑ کول کمپنی کے کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 19 افراد دب گئے۔ مزدوروں اور لیویز اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک مزدور کی لاش جبکہ 11 دیگر مزدورں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا تھا ، گزشتہ چار روز سے جاری […]

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62

لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار شہید

لورالائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے میں 7 اہلکار شہید

لورالائی (یس ڈیسک) فرنٹییر کور کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی رات لورالائی کے علاقے نیختر میں چیچلو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ حملے کے […]

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید

لورالائی (یس ڈیسک) لورالائی کے علاقے میختر میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں 7 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ فائرنگ کا تبادلہ ابھی تک جاری ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈپرایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کیا ہے، حملہ […]