وہی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔مسجد نبوی ؐ کے بارے میں چند حقائق جو آپ کو حیران کر ڈالیں گے
مدینہ منورہ(ویب ڈیسک) مسجد نبوی شریف صلی اللہ علیہ وسلم میں صفائی کے حوالے سے امور انجام دینے کے لیے 35 جدید ترین صفائی کی مشینیں زیر استعمال رہتی ہیں۔ حرم مدنی سے روزانہ 45 ٹن کچرا اٹھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد میں آنے والوں کے جوتے رکھنے کے لیے 2800 شیلف فراہم […]