counter easy hit

lot

ہونڈا کی نئی کار، سفر کو مزید لطف اندوز بنانے کی ایک کاوش

ہونڈا کی نئی کار، سفر کو مزید لطف اندوز بنانے کی ایک کاوش

ٹوکیو: گاڑی نہ صرف ڈرائیور کے جذبات کو سمجھ سکتی ہے بلکہ وائس کمانڈ ملنے سے متعدد اہم کام بھی انجام دے سکتی ہے :ماہرین ہونڈا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اربن سپورٹس ای متعارف کرائی ہے جس نے دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران رکھی جانے […]

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

لندن: برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی […]

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

سفارتی کوششوں سے سیاسی حل کی جانب جایا جا سکتا ہے، کشمیر پر امریکا کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے: محکمہ خارجہ کی بریفنگ واشنگٹن: دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے خطے میں پاکستان کی اہمیت کو […]

ٹیکساس: پارکنگ میں کھڑے ٹرک سے 9لاشیں برآمد

ٹیکساس: پارکنگ میں کھڑے ٹرک سے 9لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مشہور سپر اسٹور کی کار پارکنگ میں کھڑے ٹرک سے 9 لاشیں ملی ہیں۔ ٹیکساس کے شہر سین اینٹونیو میں کار پارکنگ میں کھڑے ٹرک میں 38افراد سوار تھے جن میں 9افراد ہلاک ہوئے جبکہ 20 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]

پی ایس 114، پی پی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، فاروق ستار

پی ایس 114، پی پی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات میں کامران ٹیسوری ہی کامیاب ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہناتھاکہ ہمیں آر اوز اور دیگر عملے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ،پولیس بھی […]

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

فائنل میں بھارت کیخلاف جیت سے کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے: سرفراز احمد

گرین شرٹس کی بھارت کیخلاف پہلے میچ میں پرفارمنس بہت مایو س کن تھی، لیکن کھلاڑیوں نے جس طرح کم بیک کیا ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے:قومی کپتان لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں […]

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے،ایٹمی […]

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

محمد اخلاق سابق ہاکی اولمپیئن ہیں، بارسلونا اولمپکس 1992میں برانز میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کا حصہ بھی رہے، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما سمیت متعدد انٹرنیشنل ٹیموں کی کوچنگ کے ساتھ بنگلہ دیش میں 2010 میں شیڈول ساف گیمز میں بھارتی ٹیم کو زیر کر کے طلائی تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے […]

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم کی بڑھک

ڈھاکا: بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ واجد کا […]