counter easy hit

Love

سندھ ہائیکورٹ: پسند کی شادی ،خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ: پسند کی شادی ،خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ خاتون کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ دو بہنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت خاتون عظمیٰ نے عدالت میں بیان دیا کہ اس […]

حب میں حساس اداروں کی کارروائی ، مطلوب ملزم فرار

حب میں حساس اداروں کی کارروائی ، مطلوب ملزم فرار

حساس اداروں نے حب میں لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے انتہائی مطلوب ملزم بلال عرف بھیا کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تاہم ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم حب سے لیاری کی طرف فرار ہوا ہے جس کی گرفتاری کے لئےشہر میں آنے والی بسوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ بلال […]

ڈیوائن براوو اور شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ڈیوائن براوو اور شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوائن براوو بھی بالی ووڈ اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہو گئے۔ اداکارہ شریا سارن کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں۔ ممبئی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیوائن براوو اور بالی ووڈ اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ انھیں آج کل مختلف تقریبات […]

ہر سیٹھ سوچے اگر میں خود ملازم ہوتا… تو؟

ہر سیٹھ سوچے اگر میں خود ملازم ہوتا… تو؟

تحریر: افضال احمد کبھی سوچئے آپ کے کارخانہ پر جو مزدور صبح سے لگا ہوا ہے آٹھ گھنٹے تک یا بعض دفعہ 12 گھنٹے تک وہ مسلسل کام کر رہا ہے ہر 3 گھنٹے بعد آدھا گھنٹہ وقفہ کے لئے ملتا ہے مثلاً بوتلیں اٹھائیں ٹرک پر رکھیں اٹھائیں رکھیں’ اب شام کو کتنا تھک […]

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

بنگلور (نیوز ڈیسک) اچھا رشتہ میسر آئے تو لوگ سو سو جتن کرتے ہیں کہ اسے ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے لیکن اس بھارتی لڑکی کے انوکھے شوق دیکھئے کہ خوبصورت، مالدار اور اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا رشتہ ایک کتے کی خاطر ٹھکرادیا۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]

سلمان خان کی پہلی محبت کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

سلمان خان کی پہلی محبت کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: (یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی محبت ماڈل گرل شاہین جعفری کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ بالی ووڈاسٹار سلمان خان 5 دہائیاں  گزارنے کے باوجود اب تک کنوارے ہیں لیکن ان کے معاشقے کیرئیر کے آغاز سے ہی جاری ہیں جب کہ ان کے اداکارہ سنگیتا بجلانی، ایشوریا […]

کترینہ کیف ایک بار پھرمحبت میں گرفتار ہونے کو تیار

کترینہ کیف ایک بار پھرمحبت میں گرفتار ہونے کو تیار

ممبئی: (یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی کے بعد تیسری بار محبت میں گرفتار ہونے کا اشارہ  دے دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور سلمان خان کے درمیان طویل عرصہ معاشقہ رہا جب کہ دونوں […]

ہمارا جرم تو بتادو

ہمارا جرم تو بتادو

تحریر : خنیس الرحمان پہلے مطیع الرحمان نظامی اب میر قاسم علی کو پاکستان سے محبت کے جرم میں پهانسی کے پهندے پر لٹکادیا گیا .یہی نہیں اب تک سینکڑوں ایسے لوگ ہیں جو بنگلہ دیش کے زندانوں میں صرف پاکستان سے محبت کے الزام میں گرفتار ہیں کئی ایسے ہیں جن کو سزائے موت […]

سفیر عشق رسول

سفیر عشق رسول

تحریر : کرنل محمد انور مدنی دنیائے بے ثبات میں ہر انسان منفرد طرز ِزندگی رکھتا ہے ۔نگاہ تاریخ نے گلشن ِہستی کو ویرانیوں اور بربادیوں کے شعلوں سے بھسم کرتے ،سفاکیوں اور خون آشامیوں سے بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلتے اور سہاگ ِانسانیت لوٹتے اُن لوگوں کو دیکھا ہے جو خالق ومعبود […]

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

قربانی رضائے ربی کا ذریعہ

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم سبحانہ کی بارہا حمد و ثنا اور ذات کبریا حضرت محمد مصطفی ۖ پر کروڑوں بار درودو سلام کا نذرانہ جنہوں نے اس امت سے پیار فرمایا کہ کسی بھی نبی نے اپنی امت سے اتنے پیار اتنی محبت اور آپۖ جیسے حسن سلوک کو اختیار نہ کیا […]

حج بیت اللہ، امن و سلامتی، محبت، مساوات کی بے مثال عبادت!

حج بیت اللہ، امن و سلامتی، محبت، مساوات کی بے مثال عبادت!

تحریر : اختر سردار چودھری ہمارے آقا نبی کریم جب عہدہ رسالت پر فائز ہوئے تو اس سے قبل قبلہ بیت المقدس تھا۔ جبکہ حضور ۖ بھی نماز اس کی طرف ر خ مبارک کر کے ادا کرتے تھے۔ ہجرت کے بعد قبلہ بیت المقدس ہی رہا ۔سن 2 ہجری کا واقعہ ہے کہ ایک […]

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

محبت کی شادی کا اسلامی فارمولا

جبری مذہب تبدیل کروانے کا مسئلہ سندھ میں غیر مسلموں، خصوصاً ہندو اکابرین اور تنظیموں کی جانب سے اکثر اٹھایا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ جب کسی امیر ہندو گھرانے کی لڑکی مسلمان ہوجائے تو اونچی ذات کے ہندو اس پر بہت سخت احتجاج کرتے ہیں جبکہ اگر مسئلہ کسی دلت برادری […]

شب ظلمت سے نورِ سحر

شب ظلمت سے نورِ سحر

تحریر : شاہ بانو میر اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے۔ تو تھک جائے گا اُس میں جو تیری چاہت ہے پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے۔ پھر میں بخش دوں گا تجھ کووہ جو تیری چاہت ہے ــ (حدیثِ قدسی ) رات بھر خوفزدہ کئے رکھا ملک […]

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور […]

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت […]

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

محبتو ں کا محور و مرکز، جینا مرنا پاکستان ، قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ

برمنگھم (ا یس ایم عرفان طا ہر سے ) ہما ری محبتوں کا محور و مرکز اور جینا مرنا پاکستان سے وا بستہ ہے ، وطن عزیز کو سب سے زیادہ شخصیت پرستوں ، فرقہ پرستوں قوم پرستوں اور موقع پر ستوں نے نقصان پہنچا یا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر سیاسی […]

زندہ و مردہ قوم کا خلاصہ

زندہ و مردہ قوم کا خلاصہ

تحریر : محمد جواد خان ایک تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ یہ کیوں بولتے ہیں کہ زمانہ بدل گیا ہے۔۔۔ حالانکہ زمانہ کوئی بدلنے والی چیز ہے ۔۔۔؟ ایک منٹ کے لیے اگر ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں تو ہم کو معلوم ہو کہ ہم بدل گئے ہیں۔۔۔یا۔۔۔زمانہ بدل […]

انسان، اسلام اور انسانیت

انسان، اسلام اور انسانیت

تحریر : اختر سردار چودھری انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے ،اسی طرح انس سے ناس ،الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں ۔انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق کھنگال لیں پو ری تاریخ میں جانثاروں کا جو والہانہ پن عقیدت و احترام اور جان ہتھیلی پر ہر وقت بلکہ جان دینابہت بڑی سعادت یہ شان صرف اور صرف سرور دو جہاں ۖ کے حصے میں آئی اِس کی وجہ ایک تو یہ ہے […]

پاکستان ایک عشق ایک جنون

پاکستان ایک عشق ایک جنون

تحریر: عقیل خان 14اگست کے دن کو پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔یہ وہ دن ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہوکرابھرا۔ قائد اعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والایہ ملک پاکستان ہی تھا جس کی بدولت ہندوستان کو […]

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندار جگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے، گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پر جھنڈے سجائے جائیں گے۔پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔سیاسی قائدین کے […]

کر فخر پاکستانی ہونے پر

کر فخر پاکستانی ہونے پر

تحریر : نادیہ خان بلوچ کل میں نے ایک صاحب سے پوچھا ” بھائی آپکی جشن آزادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں؟ تو صاحب فرمانے لگے پاکستان یہ نہیں کہتا کہ میرے لیے جھنڈیاں لگاؤ. پاکستان کہتا ہے اگر مجھ سے محبت ہے تو جذبہ حب الوطنی دکھاؤ. جس شعبے میں ہو لگن، محنت اور […]

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]

مکارم اخلاق رسول اللہ کے اثرات

مکارم اخلاق رسول اللہ کے اثرات

تحریر : رشید احمد نعیم حکیم بن حزام حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے تھے۔ ایک مرتبہ طائف میں تھے جہاں غلاموں کی منڈی لگی تھی، یہ بھی وہاں پہنچ گئے۔ ایک نوعمر لڑکا زید انہیں بھا گیا۔ زید کی شکل و صورت اور عادات و اطوار کسی طور بھی غلاموں جیسے […]