By F A Farooqi on August 9, 2016 children, janah, Love, mosque, Prophet, Riaz, World کالم
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی عاشقانِ رسول سے کچھا کھچ بھری ہو ئی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسا لت ۖ کے پروانے اپنے اپنے انداز سے آقا ئے دو جہاں ۖ سے اپنے والہا نہ عشق کا اظہار کر رہے تھے سرتاج الانبیا ء ۖ کے پروانوں کا […]
By F A Farooqi on July 25, 2016 beginning, life, location, Love, parents, relationships, Success کالم
تحریر : ارم فاطمہ انسانی زندگی رشتوں سے عبارت ہے۔رشتوں کے بغیر انسان ایسے ہی ہے جیسے بغیر رنگوں کے ایک سادہ کینوس۔۔زندگی کے کینوس پر سب سے خوبصورت رنگ والدین کی محبت اور شفقت کا ہے جو ہر غرض بناوٹ اور کسی تقاضے سے پاک ہے۔اس رشتے کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ اپنی […]
By F A Farooqi on July 24, 2016 Conscience, friends, Hussain, Love, market, marriage, sheikh, tauseef, vendors کالم
تحریر: شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں […]
By F A Farooqi on July 13, 2016 1920, 2100, Botny, Love, Madina, pakistan, true, بیج, تبدیلیاں, ڈاکٹر ولیم بیل کالم
تحریر۔جاوید چوہدری نام تھا ولیم بیل‘ ڈاکٹر ولیم جیمز بیل‘ وہ نباتات کا ماہر تھا‘ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا‘ وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا‘ وہ یونیورسٹی جاتا تھا‘ طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا‘ اللہ تعالیٰ نے اسے خصوصی ذہانت سے […]
By F A Farooqi on July 8, 2016 Eid, feel, Heart, Love, mother, Small, universe, word کالم
تحریر : رشید احمد نعیم ماں ایک چھوٹا سا لفظ ہے جو صرف تین حروف (م،الف،ں) سے بنتا ہے مگر وسعت کے لحاظ سے اس لفظ میں ایک کائنات سموئی ہوئی ہے۔یہ وہ عظیم رشتہ ہے جوگھر میں نہ ہو تو گھر گھر نہیں دکھتا بلکہ بنجر،ویران اور اجاڑ زمین نظر آتی ہے۔اس ایک لفظ […]
By F A Farooqi on June 28, 2016 big, content, life, Love, people, virtue, wisdom کالم
تحریر : اشفاق راجا دانشمندی سیاہ گوش سے لوگوں نے کہا کہ تجھے شیر کا ساتھ کیوں پسند آیا؟ سیاہ گوش نے جواب دیا ”شیر کا ساتھ اس لئے پسند آیا کہ اس کا بچا کھچا کھالیتا ہوں اور دشمنوں کے شر سے بچا رہتا ہوں کہ شیر کے دبدبے سے کوئی میرے نزدیک نہیں […]
By F A Farooqi on June 23, 2016 fluid, hdo, health, jhang, kuatraur, Love, terror کالم
تحریر: شفقت اللہ سیال میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیات کے ٹھیکیدار کہتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت میں […]
By F A Farooqi on June 22, 2016 afghan, Islam., Love, muslims, name, pakistan, refugees کالم
تحریر : میر افسر امان پاکستانیوں کی کثیر تعداد پاکستان کے گلی کوچوں میں آباد افغان مہاجرین کو اپنا اسلامی بھائی تصور کرتی ہے۔ چالیس سال سے بیرونی دشمنوں کے حملوں اور سفاکیت کی وجہ سے وہ در بدر ہوئے ہیں۔ پاکستانی ان سے محبت کا اظہار کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ہاں کچھ […]
By F A Farooqi on June 20, 2016 Abdullah, bhatti, Complaints, eyes, live, Love, Mohammad, perfume, Professor کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ پچھلے بیس دن سے لگا تار میرے پاس آرہا تھا وہ ہر روز آتا آرام سکونت تحمل اور مستقل مزاجی سے بیٹھا رہتا چار پانچ گھنٹوں کے بعد ایک ہی درخواست نما بات کر تا میں اُس کو ٹال دیتا۔اور وہ واپس چلا جاتا لیکن اگلے دن وہ پھر […]
By F A Farooqi on June 18, 2016 close, high, hotel, house, Love, low, room, Sales کالم
تحریر : ممتاز ملک واہ اے مولا ہم تجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں . پہلے ہم تجھے اونچا اور خود کو نیچا رکھ کر گڑگڑایا کرتے تھے اور تو ہم پر کرم فرما دیتا تھا . بلکل ایسے ہی جیسے ماں کے قدموں میں بچہ اپنی ہر غلطی سے معاف کر دیا جاتا ہے […]
By F A Farooqi on June 4, 2016 family, film, Indian, Love, marriage کالم
تحریر: نادیہ خان بلوچ پاکستان میں دو طرح کے مرد ہوتے ہیں مونچھوں والے اور بنا مونچھوں والے. مونچھوں والے مرد بھی دو طرح کے ہوتے ہیں. ایک تو ایسے جن کی مونچھیں ہمارے پی. ایم صاحب نواز شریف صاحب کے سر کے بالوں کے برابر ہوتی ہیں یعنی برائے نام. اور دوسرے ایسے کہ […]
By F A Farooqi on May 26, 2016 ajmal, ali, choudhary, hearts, italy, Love, norway, people, Zeeshan تارکین وطن
اٹلی (شیخ بابر سے) عوام کے دلوں سے چوہدری اجمل کی محبت نہیں نکالی جا سکتی، میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کی ممتاز سیاسی شخصیت علی ذیشان نے کہا کہ ٹورینو سے لے کر روم تک، میلان سے لے کر بریشیا، کارپی، بلونیا، ناروے اور اٹلی کے طول و عرض میں ان کے […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 books, childhood, life, Love, person, problems, reading, word کالم
تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]
By F A Farooqi on May 25, 2016 advanced, children, Future, habits, Love, necessary, teens, Training کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کو معاشرے کا بہترین شہری بنانے کے لئے ان کی اعلیٰ تربیت بہت ضروری ہے۔ بچوں کی اخلاقی تربیت بلاشبہ ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے مگر اس ضروری عمل کو مشکل جان کی چھوڑا ہرگز نہیں جا سکتا۔ حکمت عملی اور تحمل مزاجی سے کام […]
By F A Farooqi on May 23, 2016 Love, Neighbor, niece, play, screen, smile, teach کالم
تحریر : صوبیہ خان میں اور میری بھانجی بشری اس وقت پورے انہماک سے ٹی وی کی سکرین پر چلتے ہوئے پڑوسی ملک کے گھسے پٹے ڈرامے کے رومینٹک سین میں کھوئے ہوئے تھے جب ہمارے پیچھے بیٹھی ہوئی میری باجی اور بشریٰ کی ماما کی جلی کٹی آواز آئی ‘ جیسے دیکھو پیار کر […]
By F A Farooqi on May 20, 2016 children, Love, Protection, song, sorrow, مرض, پولیو تارکین وطن, کالم
غم زدہ گیت آج گاتے ہیں سوز کی دھن نئی بناتے ہیں پولیو مرض اک پرانا ہے اس کا قصہ تمہیں سناتے ہیں اس سے بچنے کی اک دوائی ہے جسکے ٹیکے لگائے جاتے ہیں کچھ رضاکار یہ لگاتے ہیں اور بچوں کے پاس جاتے ہیں اس مہم کے خلاف ہیں جو لوگ غیر دینی […]
By F A Farooqi on May 19, 2016 bowl, Exploration, Love, night, search, جعلی, پیر کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے حسن و جمال کا پیکر ایک نوجوان پڑھی لکھی لڑکی اپنا تلاشِ حق کا سفر درد ناک اور گلو گیر لہجے میں سنا رہی تھی اور میں ہمہ تن گوش اُس کی الم ناک داستان سن رہا تھا ۔ بقول اُس کے وہ جس مرشد کامل کی تلاش […]
By F A Farooqi on May 19, 2016 film, life, Love, madness, make, pakistan, passion, story, جنون،, دیوانگی, عشق،, کہانی کالم
تحریر : عینی نیازی ان دنوں پاکستانی فلم انڈسٹری میں زندگی رواں دواں نظر آتی ہے پرانے اورنئے فلم سازپاکستانی نت نئی فلموں کے ساتھ پردہ اسکرین پرجلوہ گرہیں نئے تجربات،نئی کہانیاں منظرعام پردکھائی دے رہی ہیں کہیں داد دی جا رہی ہے توکہیں ناکام فلم بین اپنے تجربے سے کچھ سیکھ رہے ہیں لیکن […]
By F A Farooqi on May 12, 2016 Bangladesh, command, hanging, Love, pakistan, respect, swinging, women کالم
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر عورت، ماں، بہن، بیٹی، بیوی ہر روپ میں لائقِ تکریم کہ اُس کی زندگی کا ہر پہلو الفت و محبت اور ایثار و یگانگت میں گُندھا ہوا۔ اسی لیے ربِ کریم نے اپنے بندوں سے اپنی محبت کی مثال ماں سے دی ہے۔ لیکن ۔۔۔۔ لیکن بعض عورتیں ایسی جنونی اور […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 angels, Love, Mom, ocean, shade, Sun, Treasure کالم
تحریر: ناگین اشرف پھولوں کی مہک جھرنوں جھرنوں کی ترنم ترنم ،سورج کی تابناکی ،بادلوں کی چھاؤں ، چودھویں کے چاند جیسی چاندنی فرشتوں جیسی معصومیت سچائی کا پیکر، تڑپ، قربانی ،لازوال محبت جب یہ تمام لفظ یکجہ ہو جایں تو بن جاتا ہے تین حروفوں کا لفظ ” ماں “۔ ماں قدرت کا عطا […]
By F A Farooqi on May 7, 2016 believe, invisible, Love, Success, World, دن, ماں, محتاج, ممتا, کیوں کالم
تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]
By F A Farooqi on May 5, 2016 artist, borders, fans, Hamid Ali Khan, Love, need, not تارکین وطن
برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت اور داد کا محتاج ہوتا ہے ، دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ، […]
By F A Farooqi on May 5, 2016 cute, Day, justice, life, Love, mother, pakistan, textures کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کی دوسری اتوار کو پاکستان بھر میں بھی بڑے ذوق وشوق سے منایا جاتا ہے ،سال کے 365دنوں میںسے صرف ایک دن ماں کے لیے منایا جانا، ممتا جیسی ہستی اور اس حسین رشتے کے لیے بہت ہی ناکافی ہے۔ ماں وہ ہستی […]
By F A Farooqi on April 4, 2016 asif, Bangladesh, devotion, India, Iqbal, Love, malevolent, Mohammad, slogans, بھکت و دیش, دروہی!, دیش تارکین وطن, کالم
تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی فی الوقت ہندوستان میں بڑے زور و شور سے نیشنلزم کی بحث جاری ہے۔ جو خاصی دلچسپ بنتی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جس کو دیش سے محبت ہے وہ “بھارت ماتا کی جئے” کا نعرہ لگائے گا اور جس کو دیش سے محبت نہیں […]