counter easy hit

Love

سفارت خانہ ویانا یوم پاکستان کی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

سفارت خانہ ویانا یوم پاکستان کی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا میں یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کی صبح 10 بجے سفیر پاکستان محترمہ عائشہ ریاض کی زیر قیادت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے پاکستان کے ساتھ اپنی اپنی محبت کا اظہار کیا۔ Post Views […]

سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ نے عشقِ رسول ﷺ کی لازوال مثال قائم فرمائی ۔

سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ نے عشقِ رسول ﷺ کی لازوال مثال قائم فرمائی ۔

ننکانہ صاحب( )سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ نے عشقِ رسول ﷺ کی لازوال مثال قائم فرمائی ۔ تاجدار یمن رضی اللہ عنہ کے وطن کی ہوا سے رحمت عالم ﷺ مسرور ہوتے رہے ۔مستجاب الدعوات ہونے کے سبب پوشیدہ حال رہے ۔محبتوں کے فروغ اور عبادات کے شوق کے لئے سیرت خواجہ اویس […]

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین علامہ اقبال سے کسی نے پوچھا ” عقل کی انتہا کیا ہے” جواب ملا ”حیرت” پھر پوچھا ” حیرت کی انتہا” جواب ملا ” عشق” سوال کرنے والے نے پھر پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے فرمایا ”عشق بے انتہا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے” سوال کرنے والے نے مسکرا […]

خالق سے محبت کا رشتہ

خالق سے محبت کا رشتہ

تحریر: رانا اعجاز حسین جب کبھی رات کو ہم سونے کے لئے بستر پر لیٹیں تو چند ساعتوں کے لئے ہمیں غور کرنا چاہئے کہ زندگی میں جب جب ہمیں مشکلات اور پریشانیوں نے آگھیرا اور ہم مایوس ہو گئے اور ہم نے سوچ لیا کہ اب تو ہماری ہلاکت ہی ہے ، کہ اس […]

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی سر زمین پر پاکستانی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی اخبار نویسوں کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں بھارتیوں کے حسن سلوک کی تعریف کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ انھیں بھارت میں پاکستان سے بھی زیادہ پیار ملا ہے شاہد آفریدی نے مزید کہا […]

عشق کے مسافر

عشق کے مسافر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت کی تلاش اور قربِ الٰہی یقینا کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی اولین خواہش ہے اِس کے لیے وہ ساری عمر عبادت ریاضت مجاہدے سخاوت حج زکوة عمرے نمازیں نوافل تہجد راتوں کو جاگنا جنگلوں صحرائوں پہاڑوں نمازوں میں لمبی عبادات اور کڑے مجاہدے سے گزرتے […]

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا یاپھر آخرت دنیا والوں نے دنیا کو خوش کیا مر نے والوں نے دنیا کو چھوڑ کر ومحمد ۖ کی محبت کے لیے پھانسی کے پھندہ کوگلے لگا لیا آخرت کس نے دیکھی ہے وہاں جا کر کو ئی واپس نہیں آ یا نہ کو ئی آئیگا حکمرا […]

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

ملک ممتاز حسین قادری شہید اور حکومتی غفلت

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب ْقارئین محترم دنیاوی قانون کی رو سے تو ملک ممتاز حسین قادری شہید کو سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔لیکن اللہ تعالی کے قانون اور عدالت میں وہ کامیاب اور سر خرو ہوا۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد کا سلوگن ایسے نہیں اس کی حقانیت آج بھی […]

دل کا کیا رنگ کروں

دل کا کیا رنگ کروں

تحریر : شاز ملک دل مضطر کی ہستی میں سکوں و قرار کیوں نہیں ہے کب سے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کے بساط زیست پر دل کی ہستی کا کیا مقام ہے جب یہ بے طرح بے کل ہو جاتا ہے روح میں کیسا ارتعاش آتا ہے کے روح جسم کی دیواروں سے سر […]

ماں جی

ماں جی

تحریر : مریم چوہدری ماں محبت، شفقت، عبادت، ریاضت وہ لفظ ہی نہیں اترا، جس سے تجھے لکھوں دنیا میں سب سے بری نعمت ماں ہے۔ ماں جیسی نعمت سے سب کو مستفید ہونا چاہیے۔ وہ ایک ایسی ہستی ہے جواپنی اولاد کے لیے خود تکلیف سہتی ہے۔لیکن بچوں پر کوئی آنچ آنے نہیں دیتی […]

سوچنا ہوگا

سوچنا ہوگا

تحریر: شاہ بانو میر ریاست ہوگی ماں کے جیسی ہر شہری سے پیار کرے گی یہ کیسی ریاست ہے جس میں اپنے شہریوں کیلئے پیار رواداری تو نہیں ہے . البتہ پیسے کے انبار ہمیشہ کی طرح عوامی جزبات پر حاوی دکھائی دے رہے ہیں . پاکستان جیسا ملک ہو اور وہاں کا عدالتی نظام […]

بچہ جمورا

بچہ جمورا

تحریر: ریاض احمد مغل میں کون ۔۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔۔معمول عامل جو کچھ پوچھوں گا بتلائے گا۔ معمول۔۔۔۔ بتلائوں گا عامل۔۔۔۔ گھوم جا معمول ۔۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔۔ کیا دیکھ رہا ہے معمول۔۔۔۔ روتے ہیں چھم چھم نین اجڑ گیا چین میں نے دیکھ لیا تیرا پیار ہائے میں نے دیکھ لیا تیرا پیار عامل۔۔۔۔ بچہ! […]

سبز خوشبو

سبز خوشبو

ازقلم: حسیب اعجاز عاشرؔ بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور’’نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی‘‘حضرت محمدﷺ کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ ﷺ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میں بھی […]

رسول اللہ سے محبت درحقیقت اللہ سے محبت کی دلیل ہے ، الشیخ محمد عبدالبا ری چشتی ضیاء الامہ سنٹر بو زلے گرین

رسول اللہ سے محبت درحقیقت اللہ سے محبت کی دلیل ہے ، الشیخ محمد عبدالبا ری چشتی ضیاء الامہ سنٹر بو زلے گرین

انتہا پسندی دہشتگردی بدامنی بے راہ روی اور شدت پسندی سے بچاؤ کے لیے ہمیں رحمت العالمین کی سیرت و کردار کی طرف لوٹنا ہو گا.رسول اللہ ﷺ سے محبت و عقیدت اور انکی یاد کسی ایک لمحے دن ہفتے مہینے اور سال پر ہی نہیں بلکہ مسلمان مومن کی پوری زندگی پر محیط ہے.اللہ […]

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

تحریر : شاز ملک میری بیٹی سے شادی کرنی اتنی آسان نہیں ہے ناصر خان اسکے تو بارے امیدوار ہیں، ادھیڑ عمر کی نگار خانم نے فخریہ انداز میں مسکرا کر پاس بیٹھی نوجوان بیٹی کی طرف دیکھا اور آنکھوں سے اشارہ کیا مجھ سے شادی کرنی ہے تو میری شرطیں ماننی ہوں گیں صبا […]

ایک دن کی محبت

ایک دن کی محبت

تحریر : انعام الحق پاکستانیوں نے ویلنٹائن ڈے بھرپور قومی جذبے اور اسلامی عقیدت کے ساتھ کامیابی سے منایا۔پاکستانی قوم کو مبارک ہو!!!حکمرانوں کو فخر کرنا چاہئے کہ انتہائی غریب، لاچار، محتاج، معصوم، بیروزگار اور بھکاری ہونے کے باوجود ہم نے ”محبت کا دن ”یا یوں کہیں ”ایک دن کی محبت” پر کروڑوں روپے اُڑا […]

تنسیخ نکاح کے مقدمات میں غیر معمولی اضافہ

تنسیخ نکاح کے مقدمات میں غیر معمولی اضافہ

تحریر : ایم پی خان دنیا میں سب سے خوبصورت، مقدس اور پیارا رشتہ میاں بیوی کا ہوتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان دونوں میں ایکدوسرے کے لئے محبت، پیار ، خلوص اور ہمدردی رکھی ہے۔شوہر کو بیوی کے مجازی خداکے مرتبے سے نوازاگیاہے اور طرح نیک بیوی کو دنیاکی بہترین متاع کہاگیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے […]

نقیب مصطفی

نقیب مصطفی

تحریر: نقیب الاشراف جناب ڈاکٹرمخدوم پیر سید علی عباس شاہ اَبَا طَالِبٍ عِصْمَة الْمُسْتَجِیْرِ، وَغِیْثَ الْمَحُوْلِ وَنُوْرَ الْظُّلَمِ لَقَدْ ھَدَّ فَقْدُکَ اَھْلَ الْحِفَاظ، فَصَلّٰ عَلَیْکَ وَلَِّ الْنِّعَمْ وَلَقَاکَ رَبُّکَ رِضْوَانِہ، وَقَدْ کُنْتَ لِلْمُصْطَفیٰ خَیْرِ عَمٍّ ابو طالب ! اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ! اور اے رحمت کی زوردار بارش! اور اے اندھیروں کی […]

یوم اظہار محبت

یوم اظہار محبت

تحریر: عمران چنگیزی 14 فروری یعنی ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے […]

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

تحریر : عقیل خان 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا جائز یا ناجائز ہے۔ اس بحث میں پڑنا اپنا ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ آجکل ہر بندہ اپنے آپ کو دانشور اور دوسرے کو جاہل سمجھتا ہے۔ ہر سوال کا جوا ب اس کے پاس ہوتا ہے، جیسے عدالت میں جھوٹ کو سچ […]

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ویلنٹائن ڈے! یومِ محبت، ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے مسلم معاشرے کی نوجوان نسل بھی اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار سرخ پھول دے کر کرتے ہیں۔ اس دن […]

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

تحریر : سید عارف سعید بخاری سینٹ ویلنٹائن ڈے (Saint Valentine’s Day) جسے ویلنٹائین ڈے (Valentine’s Day) اور سینٹ ویلنٹائن کی دعوت (Feast of Saint Valentine) بھی کہا جاتا ہے ایک خاص عالمی دن ہے جو ہمیشہ 14 فروری کو متعدد مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔لیکن […]

محبت کی دیواریں

محبت کی دیواریں

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ بھارت ہے ایک ارب ستائیس کروڑ انسانوں کا ملک ،او ر اس میں ایک لڑکی ‘آروشی’ ہے۔آروشی بھارت کے شہردہلی کے ایک سکول کی انٹر کی طالبہ ہے۔ اس کی عمر لگ بھگ اٹھارہ سال ہے۔ 2009ء میں آروشی نے ایک عجیب وغریب کام شروع کردیا۔وہ سڑکوں پر ، کچرے […]