counter easy hit

Love

بارسلونا : بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا : بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (شاہد لطیف) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیراہتمام محترمہ بے نظیر بهٹو شہید کی برسی کے سلسلے میں حافظ عبد الرزاق صادق کی زیرِ صدارت زیشان ریسٹورنٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر چوہدری کامران یوسف گهمن تهے تقریب میں ہر مکتبہ فکر […]

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویریں جھلکیاں

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویریں جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالہ سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیا ق نے سرانجام دیے جبکہ اس موقع پر معروف روحانی شخصیت […]

قائد اعظم محمد علی جنا ح کے فلسفہ حیات اور نظریات پر کا ربند رہتے ہو ئے اپنے وطن عزیز کا وقار بلند کرسکتے ہیں ،چیئر مین قائد اعظم ٹرسٹ

قائد اعظم محمد علی جنا ح کے فلسفہ حیات اور نظریات پر کا ربند رہتے ہو ئے اپنے وطن عزیز کا وقار بلند کرسکتے ہیں ،چیئر مین قائد اعظم ٹرسٹ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) قا ئد اعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کے حوالہ سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض چیئرمین قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ محمد اشتیا ق نے سرانجام دیے جبکہ اس موقع پر معروف روحانی شخصیت […]

ہمارے نبی شانان والے

ہمارے نبی شانان والے

تحریر: جویریہ ثنائ محبت ایک فطری عمل ہے محبت کے دم سے کائنات کا وجود روشن ہے اسی محبت کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مبعوث فرمایا ان کی محبت میں اس کائنات کو تخلیق کیا اور فرمایا جس نے میرے نبی کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطا عت کی […]

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

12 ربیع الاول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : ایم ایم علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

بارہ دن کا عشق، پھر اندھیری رات

تحریر : ابن نیاز ماہ عشق پھر چمکا ہے ،پھر سے نوجوانوں سے لیکر بوڑھو ں تک میں عشق کا سانس بھر گیا ہے۔ پھر علمائے سُو نے محفلیں سجانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ پھر سے لوگوں سے پیسے بٹورنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ ہر شہر میں ہر مقام پر ہر چوک […]

احساسات کے تناظر میں

احساسات کے تناظر میں

تحریر: شاز ملک احساسات دل کی سرزمین سے پیدا ہوتے ہیں یہ دھارے دل کے چشمے سے پھوٹتے ہیں اور پھرروح کو سیراب کرتے ہیں دل محبت کا سرچشمہ ہے اور محبت ہمیشہ سے فاتح عالم کہلاتی ہے محبت اور ایمان لازم و ملزوم ہیں کیونکہ جب تک دل تصدیق نہ کرے آپ محبت کے […]

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسماء نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

لاہور : ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راؤ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی اداکارہ دپیکا اور اداکار رن ویر سنگھ نےمیڈیا سے بات کی۔ اس موقعے پر پاکستان کی نامور فیشن آئی کون بی جی سمیت ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اداکاروں کی […]

سوچ کا سفر

سوچ کا سفر

تحریر: شاز ملک اعتبار کے سیمنٹ کو محبت کے پانی میں گھول کر وفا کی زمین پر انسانی رشتوں کی مضبوط عمارت تعمیر کی جاتی ہے تاکہ انسان تنہایی کا احساس نہ کر سکے اجنبیت کی گرم دھوپ سے اور فریب کی تیز آندھیوں سے بچ کر رشتوں کی اس عمارت میں پناہ گزین ہو […]

خوشبوؤں اور محبتوں کوشاعری میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 63 ویں سالگرہ

خوشبوؤں اور محبتوں کوشاعری میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 63 ویں سالگرہ

کراچی : خوابوں، خوشبوؤں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کا آج 63 واں یوم پیدائش ہے۔ 24 نومبر 1954 کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکرنے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ تھا۔ ان کے خاندان میں کئی نامور شعرا اور ادبا پیدا ہوئے […]

محبت

محبت

تحریر: یسری امین، اومان انسان کا مطلب محبت ہے۔ اللّٰہ تعالی نے انسان کی فطرت میں محبت رکھی ہے۔” محبت ایک فطری کمزوری ہے، جو ہمیں آدم علیہ السلام سے ورثے میں ملی ہے۔” “محبت” طبعی میلان اور دلی کشش کی تعبیر کے لیے سب سے زیادہ محبت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جس […]

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

مجھے لگا عمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا، ریحام خان

لندن: ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور میں مختلف افراد نکلے، مجھے لگاعمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا عمران خان نے مجھے کبھی کچھ نہیں دیا۔ عمران نے تو مجھے شادی کی انگوٹھی تک نہیں دی۔ برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں ریہام خان نے شکوہ کیا کہ […]

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

لندن : برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاؤ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف […]

محبت جسم کی صورت

محبت جسم کی صورت

تحریر: شیخ خالد زاہد مجھے نہیں معلوم تھا کے محبت کہ بھی پیمانے ہوتے ہیں۔۔۔ محبت پیمانوں میں تولی جاتی ہے ۔۔۔محبت کی درجہ بندی ہوتی ہے ۔۔۔محبت رشتوں کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔۔۔ماں سے الگ اور باپ سے محبت الگ طرح کی ہوتی ہے ۔۔۔بہن بھائی کی محبت کہ تکازے کچھ اور ہوتے […]

نیا نو دن پرانا سو دن

نیا نو دن پرانا سو دن

فرانس (روحی بانو) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2015 میں باوجود سخت میڈیا ٹرائل کے بلدیاتی الیکشن میں صوبہ سندھ اپنی ،جڑ اپنی بنیاد میں شاندار کامیابی حاصل کر کے ہائی جیک کے ارادوں سے آنے والوں کی ہر منفی سوچ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے منوں مٹی میں دفنا دیا نیا نو دن پرانا سو دن […]

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

تحریر: انیلہ احمد حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ پاک ارشاد فرمائے گا میرے جلال و عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں میں انہیں اپنے سائے میں بٹھاؤں گا آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہم نہیں جانتے […]

یومِ آزادی

یومِ آزادی

تحریر: عاقب شفیق پانچ برس قبل اسلامیہ پبلک سکول قلندر آباد میں چودہ اگست کو تقریب تقسیم انعامات تھی، تمام والدین مدعو تھے،جنگِ آزادی سے لیکر یومِ آزادی تک کا بہترین ڈرامہ تیار کیا گیاتھا۔ میں نے اس سٹیج پلے میں مولانا محمد علی جوہر کا کردار ادا کرنا تھا۔ جب میں نے مولانا محمد […]

حب الوطنی

حب الوطنی

تحریر: ابنِ نیاز ہر شخص اپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کرتا ہے۔ کبھی یہ تعمیری صورت اور کبھی تخریب کاری کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ حب الوطنی ہوتی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ حب الوطنی سے مراد اپنے ملک کی چاہت، اپنے وطن سے پیار، دیس سے محبت […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

تاریخ بتائے گی ہم کون تھے

تاریخ بتائے گی ہم کون تھے

تحریر: شاہ فیصل نعیم جب زمانے کے لبوں پہ ہمارا نام آئے گا دنیا زمان و مکاں کی وسعتوں کے باوجود سمٹ جائے گی، وقت پھر تمہیں اُس مقام پہ لا کھڑا کرے گا جہاں سے اس کی ابتدا ہوئی تھی، اُس سے قبل کیا تھا الفاظ تھے مگر اعمال کی روح سے ماورا الفاظ […]

وطن کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، فواد خان

وطن کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، فواد خان

لاہور : بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ انھیں پاکستان کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے۔ انھیں بولڈ کرداروں سے نہیں منفرد پرفارمنس سے شہرت مل رہی ہے۔فواد خان نے کہا کہ میں نے بھارتی فلموں میں کام کر نے کے پہلے ہی دن یہ فیصلہ کر لیا […]