یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]