بیلجئم، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے خدوخال پر ویبنار کا انعقاد، حبیب بنک اور سٹیٹ بنک کے ماہرین کی شرکت
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے سرمائے کی منتقلی کو آسان بنانے کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے فروغ میں پاکستانی سفارتخانے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بیلجئم میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے سٹیٹ بنک آف پاکستان اور حبیب بنک لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستانی کمیونٹی […]