counter easy hit

lyari

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

لیاری : پیپلز پارٹی کے ایم پی جاوید ناگوری کے بھائی بم حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں صوبائی وزیر کچی آبادی کے ڈیرے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سےحملہ کیا جس میں جاوید ناگوری کے بھائی جاں بحق ہو گئے اور تین پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے۔ لیاری کے علاقے نیا آباد شاہ ولی اللہ روڈ پر صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید […]

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی، لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین ے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک […]

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دبئی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا […]

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آوان بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ سرجانی سے ایک خاتون اور منگھو پیر سے ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں مرزا آدم خان روڈ پر موٹر […]

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری دریا آباد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، مقابلے کے دوران 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر دبئی میں رقم کے لین دین کے تنازع کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کے بعد مطلوب ملزم کی پاکستان واپسی لٹک گئی ہے۔ دبئی میں حسنین علی بلوچ نامی ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ عزیر بلوچ اس کا دو […]

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران جمن شاہ پلاٹ پر مقابلے دوران گینگ وار کے4 کارندوں کو ہلاک کر دیا جن کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے، ملزمان درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد رینجرز نے لیاری کے علاقے جمن شاہ پلاٹ […]

لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کلا کوٹ لیاری کے علاقے افشاں گلی کا محاصرہ کر کے گینگ وار کے ملزمان کو گرفتار کر نے کے لئے کارروائی کررہی تھی کہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی […]