counter easy hit

M. Sarwar Siddique

جھوٹ کا کاروبار

جھوٹ کا کاروبار

تحریر: ایم سرور صدیقی کئی دن تمام ہوئے طبیعت لکھنے لکھانے کی طرف مائل ہی نہیں ہو رہی ایک جمود سا طاری ہے عجیب سی وحشت۔۔سکون نام کو نہیں اضطراب ہی اضطراب ۔۔حالانکہ انشاء جی نے تو یہ کہا تھا وحشی کو سکون سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا لیکن ہم جوگی […]

رشتوں کا قتل

رشتوں کا قتل

تحریر: ایم سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتاہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا […]

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں

تحریر: ایم سرور صدیقی میری میز، سوشل میڈیا اور کمپیوٹر کے Dedsktop پر درجنوں تصاویریں بکھری پڑی ہیں میں ان تصویروں سے خوفزدہ ہوں، مجھے ڈر لگ رہاہے شاید میں بزدل ہوں جو سامنا کرنے سے ہچکچا رہا ہوں میں سونا چاہتا ہوں لیکن سونے سے بھی ڈر لگتاہے حالانکہ یہ تو سچی تصویریں ہیں […]

تخت اوردھڑن تختہ

تخت اوردھڑن تختہ

تحریر:ایم سرورصدیقی۔ لاہور کوئی ہم سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔ ہم سوچے سمجھے بغیر فوراً سے پہلے جواب دیں گے کرپشن۔۔ اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔ پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم بغاوت بلند کیا […]

ا ندر کا خوف

ا ندر کا خوف

تحریر: ایم سرور صدیقی شور مچاہواہے حکمرانوں کے اتحادی اپنے حواریوں کو مبارک دے رہے ہیں کہ بحران ٹل گیا، دھرنے ناکام ہو گئے میاں نوازشریف کی حکومت بچ گئی۔۔۔خوشیاں منائو ،بھنگڑے ڈالو۔۔ مٹھائیاں تقسیم کرو آزادی اور انقلاب مارچ بھیگ گیا۔ ہم نہیں لوگ کہتے ہیں تحریک انصاف کے عمران خان اور عوامی تحریک […]

سامان سو برس کا پل کی خبرنہیں

سامان سو برس کا پل کی خبرنہیں

تحریر:ایم سرورصدیقی درویش کے ارد گرد عقیدت مندوں کا ہجوم تھا وہ آنکھیں بند کئے حمدوثنا میں مشغول تھا۔ لوگ منتظر تھے کہ درویش کچھ بولے۔۔دانائی کی بات کرے تاکہ وہ اس سے مستفیدہوسکیں نہ جانے کہاں سے ایک کتا ادھر آن نکلا کسی نے اس کی طرف پتھر اچھال دیا کسی نے جوتا دے […]

خواہشات کا پل صراط

خواہشات کا پل صراط

تحریر : ایم سرورصدیقی میرا ایک بہت پیارا سا دوست ہے ارشد عالم کئی سال پہلے جب وہ بھارت یاترا گیا تو اس نے خاردار تارکے اس پار ایک سفرنامہ بھی لکھا تھا یہ کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔ایک بار میں اس سے ملنے گیا تو اس کے ہاتھ میں چمکیلی سی چھوٹی سی […]

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

تحریر: ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوں کے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]