counter easy hit

machinery

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: کیا کوئی خطرہ ہے؟

کئی حلقے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے اس بیان کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، جس میں بھارت کو کسی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا کہا گیا ہے۔ کئی کا خیال ہے کہ یہ بیان پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کا عکاس ہے۔واضح رہے جنرل بابر افتخار نے […]

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان، ٹیکسٹائل مشینری پرڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ملکی تاریخ […]

حجامہ، نبی کریم ۖ کا طریقہ علاج

حجامہ، نبی کریم ۖ کا طریقہ علاج

تحریر:ایم پی خان دنیا بھر میں آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ایسی مہلک اورلا علاج بیماریاں جنم لیتی ہیں ، جس سے انسانی زندگی مشکلات سے دوچارہوتی ہے۔سائنس اورٹیکنالوجی کے میدان میںبے پناہ ترقی ، حیرت انگیز ایجادات ، جدید مشینری اورطب کے شعبے میں نئی نئی تحقیقات کے نتیجے میں […]

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

تحریر: محمد وقار پچھلے پندرہ روز سے سیاسی بھونچال کا سماں تھا ،جدھر دیکھو وہاں پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے متوالے جوش و خروش دکھاتے نظر آتے کوئی نیشنل اسمبلی کے حلقہ 122 کو دنگل قرار دیتا اور کوئی گمسان کی جنگ۔دراصل بلدیاتی انتخابات کا دور دورا ہونے کے باعث ضمنی انتخابی کمپین […]

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

کراچی : ایف بی آر نے بول گروپ کے لیے آلات اور مشینری ڈیوٹی ادا کیے بغیر غیر قانونی طور پر پاکستان منگوانے پر گروپ کے چیئرمین شعیب شیخ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]