counter easy hit

made

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

اسلام آباد ; پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا دور پینتیس سال پر محیط ہے ۔ ان کی ترقی سڑک سے شروع ہوئی سڑک پر ہی ختم ہو جاتی ہے ، نجی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، پھر اسی سڑک […]

میں نے جنید جمشید کے اس گانے کو مشعل راہ بنا لیا ہے ۔۔۔۔۔ اسد عمر نے شاندار بات کہہ ڈالی

میں نے جنید جمشید کے اس گانے کو مشعل راہ بنا لیا ہے ۔۔۔۔۔ اسد عمر نے شاندار بات کہہ ڈالی

لاہور;اسد عمر جو کہ تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ممکنہ طور پر وزیر خزانہ ہو سکتے ہیں کا کہنا ہے کہ ” جندک جمشدک کے گانے کے یہ الفاظ تحریک انصاف کی حکومت کے لئے مشعل راہ کا کام دے سکتے ہںب۔۔۔ہم کولں چلںح اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلیں۔۔۔کوےں […]

تھوڑا مگر شاندار ۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کے حوالے سے آنے والی خبر نے مداحوں کے دل خوش کردیے

تھوڑا مگر شاندار ۔۔۔۔۔ نامور اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی کے حوالے سے آنے والی خبر نے مداحوں کے دل خوش کردیے

کراچی; گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ بھارتی یوٹیوب فنکار سدھارتھ سلاتھیا کیساتھ روایتی شادیانوں پر مشتمل مشترکہ آڈیو ویڈیو البم ’’ چٹا چُھولا‘‘ کے عنوان سے بناکر دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی امن کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے ، ثقافتی رنگ سرحد کے اس پار بھی وہ ہی نظر آتے ہیں […]

اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی

اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی

نیویارک;کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ […]

شاہ محمود قریشی نے خود وزیر خارجہ بننے سے انکار کرتے ہوئے عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ کیوں مانگا ؟ حامد میر بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود قریشی نے خود وزیر خارجہ بننے سے انکار کرتے ہوئے عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ کیوں مانگا ؟ حامد میر بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد ؛سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان پر امریکہ کا بہت زیادہ دباﺅ ہوگا اس لیے تحریک انصاف کے اکثر لوگ وزیر خارجہ بننے سے گریزاں رہے۔ شاہ محمود قریشی نرم مزاج آدمی ہیں اس لیے انہوں نے خود وزیر خارجہ بننے سے […]

’’ کوئی بھی مائی کا لال مجھ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔‘‘ آصف زرداری سر عام یہ کیوں کہتے پھر رہے ہیں؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

’’ کوئی بھی مائی کا لال مجھ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا۔۔۔۔‘‘ آصف زرداری سر عام یہ کیوں کہتے پھر رہے ہیں؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور؛آپ نے جو سوال کیا ہے میں اس کے جواب میں آپ کو جو انفورمیشن ہے اور جو آن دی ریکارڈ ہے وہ آپ کو بتا دیتا ہوں میں اپنا تجزیہ نہیں دوں گا۔زرداری صاحب کے صدر بننے کی خواہش کے بارے میں یا صدر بننے کے منصوبے کے بارے میں ہمارے ایک دوست ہیں […]

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنے گی

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس بہترین ٹینس اسٹار کی سوانح حیات پر مبنی فلم بنائی جائے گی۔ قریبی ذرائع نے ممبئی مرر کو بتایا کہ ’بہت سے لوگ ثانیہ […]

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں؟

لاہور: پی پی 83 خوشاب سے آزاد امیدوار غلام رسول سنگا بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ متعدد آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ 23 آزاد اور ق لیگ کے 8 ایم پی ایز کے ساتھ 297 کی براہ راست منتخب اسمبلی […]

برطانوی حکومت نے عمران خان کو سب سے بڑی پیشکش کردی

برطانوی حکومت نے عمران خان کو سب سے بڑی پیشکش کردی

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہمیشہ سے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقی کی بات کرتے آئے ہیں۔ اب تحریک انصاف کی فتح کے بعد برطانیہ نے تعلیم کے شعبے میں عمران خان کو ایسی مدد کی پیشکش کر دی ہے کہ سن کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے۔ تحریک انصاف کی عام […]

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

کراچی ؛نجی نیوز چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کپتان کا نائب کپتان ہوں وہ جہاں کہیں گے کھڑا ہو جائوں گا،ن لیگ کے رہنما ان اقبال نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں دھاندلی پر چیخ اٹھیں ہیں،ایم کیو ایم کے رہنما فیصل […]

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

معروف اداکار گوہر رشید نے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کو اکثریت مل گئی ہے اور اب پارٹی چیئرمین عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور وہ ممکنہ طورپر ڈی چوک میں حلف اٹھانے کی بھی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسے میں پاکستانی اداکار گوہر رشید نے حکومت سے ایسا مطالبہ کردیا […]

انتخابی نتائج پر اعتراضات کے باوجود (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی دیگر سیاسی جماعتوں سے راہیں جدا۔۔۔ ناقابل یقین فیصلہ کر لیا

انتخابی نتائج پر اعتراضات کے باوجود (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی دیگر سیاسی جماعتوں سے راہیں جدا۔۔۔ ناقابل یقین فیصلہ کر لیا

اسلام آباد; انتخابی نتائج پر تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں بڑی جماعتوں کی جانب سے بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے الزامات لگائے جارہے ہیں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور […]

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان ؛تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 38 اور این اے 39 میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست سے دوچار کردیا۔غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا […]

این اے 132 لاہور : شہباز شریف بمقابلہ منشاء سندھو ۔۔۔۔۔ لاہوریوں نے کسے اپنا لیڈر بنا لیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

این اے 132 لاہور : شہباز شریف بمقابلہ منشاء سندھو ۔۔۔۔۔ لاہوریوں نے کسے اپنا لیڈر بنا لیا ؟ مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا

لاہور؛عام انتخابات 2018میں لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے 132کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں جن کے مطابق یہاں سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے32ہزار1سو49ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے132کے غیرحتمی غیرسرکاری […]

کپتان سے جو کام لیا جانا تھا وہ ۔۔۔۔۔نواز شریف کے جیل جانے کے بعد عمران خان کو کونسی پریشانی ستانے لگی ؟ معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

کپتان سے جو کام لیا جانا تھا وہ ۔۔۔۔۔نواز شریف کے جیل جانے کے بعد عمران خان کو کونسی پریشانی ستانے لگی ؟ معروف تجزیہ نگار امتیاز عالم نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

اسلام آباد;پاکستان کے سینئر صحافی، تجزیہ کار و کالم نگار امتیاز عالم اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایسے عجوبۂ روزگار حالات اور وہ بھی عجوبۂ روزگار جنگ (Hybrid Warfare) کے زمانے میں۔ کوئی سر دُھن کے بھی کرے تو کیا، جو شنوائی ہی نہیں۔ ماسوا بڑے چھوٹے لاڈلوں کے تقریباً ہر بڑی […]

نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور ; سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب اور کے پی کے کے گورنرسے گزشتہ روز جیل میں خفیہ ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے ایک اور این آر او کا مطالبہ کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ، پنجاب اور کے پی کے کے گورنر سے خفیہ ملاقات میں نوازشریف […]

انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی ہے کیونکہ۔۔۔ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی ہے کیونکہ۔۔۔ ناقابل یقین دعویٰ کر دیا گیا

لاہور; مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کا ختم نبوت پر ایمان نہیں وہ مسلمان نہیں۔ متنازعہ قانون کے مسودے میں کردار ادا کرنے والے دیگر جماعتوں کے ارکان کو انتخابی ٹکٹ دئیے گئے جبکہ ہمیں کسی کے حوالے سے شائبہ بھی ہوا تو اسے ٹکٹ نہیں […]

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

مرضی کے فیصلے کرنے پر ریفرنس ختم اوروقت سے پہلے چیف جسٹس بنانے کی پیشکش کی گئی: جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ڈسٹرکٹ بار سے خطاب

راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز نے کہاہے کہ مجھے کہا گیا کہ فیصلے ہماری مرضی کے مطابق کریں گے تو آپ کے ریفرنسز ختم کروادیں گے اور نومبر سے پہلے ہی آپ کو ستمبر میں چیف جسٹس بنا دیں گے ، میں نے کہا کہ اپنے ضمیر کو گروی رکھنے سے پہلے […]

25جولائی کو وہ نتائج نہیں آئیں گے جن کی پیشگوئیاں کی جا رہی ہیں اور الیکشن کے بعد آپ کو کچھ ایسے لوگ بھی روتے اور چیخیں مارتے نظر آئیں گے جو آج کل خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں ۔۔۔۔ نتائج کیا نکلنے والے ہیں ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور ؛ نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بند کر دیا گیا ہے۔ 13جولائی کی شب لندن سے واپسی پر اُنہیں اڈیالہ جیل بھیجا گیا تو اُن کے کئی ناقدین اور سیاسی مخالفین کے لئے یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں تھی کیونکہ الیکشن سے کچھ دن پہلے کسی ، نامور صحافی حامد میر […]

اگلا وزیر اعظم عمران خان ہے ، فیصلہ ہو چکا ، پروانہ جاری ہو گیا ، کسی میں دم مارنے کی ہمت ہے تو بولو ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے پورے ملک کے سیاستدانوں کے پلے کچھ نہ چھوڑنے والی بات کہہ ڈالی ، آپ بھی پڑھیے

لاہور;کیسا الیکشن؟ کیسا متوقع وزیراعظم؟ یہ تو عجائبات کا ملک ہے‘ سیاسی معجزے ہی معجزے۔ ذرا ماضی قریب و بعید پر نگاہ ڈال کر دیکھ لیں۔ ملک کا بچہ بچہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا حمایتی مگر الیکشن میں کامیاب ہوئے‘ بدنام زمانہ ڈکٹیٹر ایوب خان‘ وقت بدلا‘ زمانے نے کروٹ لی نامور کالم […]

پاکستان تحریک انصاف کتنی نشستیں جیت کر پنجاب میں اپنی حکومت بنائے گی؟ نامور صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کتنی نشستیں جیت کر پنجاب میں اپنی حکومت بنائے گی؟ نامور صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور ; معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اگست کے پہلے ہفتے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا آئندہ الیکشن اور اس کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ غیر جانب دار اداروں […]

ریحام خان کی کتاب 25 جولائی کو عمران خان یاتحریک انصاف کا کیا اور کتنا نقصان کر سکتی ہے ؟ توفیق بٹ نے سچی اور کھری پیشگوئی کردی

ریحام خان کی کتاب 25 جولائی کو عمران خان یاتحریک انصاف کا کیا اور کتنا نقصان کر سکتی ہے ؟ توفیق بٹ نے سچی اور کھری پیشگوئی کردی

لاہور; 25 جولائی یعنی عام انتخابات میں ایک ہفتہ باقی ہے ، مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب رجحان رکھنے والے سیاسی نجومی اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں ، تحریک انصاف کے حامی باقی سب کو شکست فاش سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں اور عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید سنا رہے ہیں […]

الیکشن 2018 میں کھلی دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔۔۔۔ کل اسلام آباد میں اہم سرکاری بلڈنگ میں کون چیخ چیخ کر یہ بات کہتا رہا ؟ خبر آ گئی

الیکشن 2018 میں کھلی دھاندلی کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔۔۔۔ کل اسلام آباد میں اہم سرکاری بلڈنگ میں کون چیخ چیخ کر یہ بات کہتا رہا ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد;حقوق انسانی کمیشن نے انتخابی عمل میں مخصوص سیاستدانوں پر یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں اورمیڈیا پر دبائو کے حربوں سے رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے واقعات سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا۔ پیر کو کمیشن کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا سے ملاقات میں تحفظات […]