By Web Editor on July 11, 2018 and, been, breaking, from, get, government, have, it, leadership, League, made, Mary, matters, N, Nawaz, News:, of, regarding, return, Sharif, sharifs, supervisor, the, what, withdrawal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پران کا استقبال کرنے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگ کی قیادت میں پہلارابطہ ہواجس میں لیگی قیادت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔نگران پنجاب حکومت اور (ن)لیگی قیادت کے پہلارابطہ میں نگران […]
By Web Editor on July 9, 2018 ..., A, ago, been, days, Development, election, few, fixed, have, made, matters, results, successful, what اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی; ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ لگتا ہے عام انتخابات میں میچ فکس ہے اور نتیجہ پہلے سے طے ہوچکا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان کی مہم میں تیزی آرہی ہے، انتخابات سے کچھ دن قبل ماحول کچھ […]
By Web Editor on July 7, 2018 "PARWAAZ, A, abbasi, ali, hai', Hamza, has, Holiday, in, JUNOON, made اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: حمزہ علی عباسی کی فلم ’’پرواز ہے جنون‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٹریلر میں حمزہ علی عباسی نے سب کی چھٹی کرادی۔ گزشتہ روز حمزہ علی عباسی، احد رضامیر اورہانیہ عامر کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی ٹیم کے ہمراہ اداکارہ سجل علی، ہمایوں سعیداور شوبزانڈسٹری سے تعلق […]
By MH Kazmi on July 4, 2018 countrys, decisions, Friday, historic, History, in, made, on, the, were, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: جمعہ کا دن تاریخی فیصلوں کا دن بن گیا، پاکستان کی بڑی عدالتوں نے بڑے بڑے فیصلے جمعہ کے روز سنائے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جولائی 2007 بروز جمعہ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کوچیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ہٹانے کے پرویز مشرف کے فیصلے کو […]
By MH Kazmi on July 1, 2018 A, ali, amin, and, bangles, evident, fairly, has, in, justice, made, of, Panday:, Pandora, Punda, relation, the, to, trouble, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور; تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں نے ٹکٹ نہ ملنے پر انوکھا احتجاج کیا اور پارٹی رہنما علی امین گنڈا پور کے لیے پراندے اور چوڑیا ں لے آئیں۔ ناراض خواتین نے علی امین گنڈا پور پر خواتین کی مخصوص نشستوں پر کاروبار کرنے کا الزام لگایا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی زرین ضیا نےکہا کہ نوشہرہ […]
By Web Editor on July 1, 2018 ...., 2018, an, Announcement, another, arrested, campaign, election, felicitative, History, leader, made, of, Pakistani, Qamar-ul-Islam, Salar-ul-Islam's, unprecedented اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی; کرپشن الزام میں گرفتار این اے 59 کے امیدوارقمر الاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے آپ سب نے قمر الاسلام راجا بن کر میرا ساتھ دینا ہے۔سالار الاسلام نے اپنے والد کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چوک […]
By Web Editor on June 27, 2018 be, chief, dam, everywhere, is, justice, Kalabagh, made, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک عدالت میں […]
By Web Editor on June 24, 2018 A, After, Boson, Circle, deal, Federal, five, former, goes, great, in, made, Minister, people, Sikandar, than, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44
By Web Editor on June 24, 2018 Affairs, be, Dr, Faisal, For, foreign, in, left, made, Mohammad, month, Next, one, Pak, pakistan, satellite, space, spokesman, Tase, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان نے سیٹلائٹ تیار کرلیا، پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائیگا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, chief, Children's, commission, in, justice, made, of, police, probe, Tharparkar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]
By Web Editor on June 14, 2018 made, record, the, World, youngest اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے نہ صرف سب کو حیران کردیتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔ جرمنی کے نوجوان نے ایسا ہی انوکھا کارنامہ سرانجام دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا، بینی ڈکٹ نے حیران کن طور […]
By MH Kazmi on June 14, 2018 Abrar Kayani, any, best, By, decision, France, giving, is, Kalash, made, Minority, pakistan, party, political, said, Tehreek-e-Insaf, ticket, to, tribes اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیریس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین راہنما ابرار کیانی نے کہا کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے پی ٹی آئی کی تاریخی کاوش کیلاش قبیلہ کو قومی دھارے میں لاناہے آج سے پہلے تین ، تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والے اپنی سرزمین کے بسنے والوں کو یہ حق کیوں […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, afridi, favorite, Germany, made, team اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ الیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, candidates, demand, in, made, meeting, N, PML, the, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا چھٹا روز تھا اور پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں جبکہ صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جارہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ امیدواروں کے مسلسل انٹرویوز کیے جارہے ہیں، ٹکٹ […]
By Web Editor on June 10, 2018 A, Announcement, big, contest, election, For, from, Kauses, Khan, King, made, Peshawar, problem, to اہم ترین, خبریں, شوبز
پشاور: خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی معروف بالی ووڈ اداکار کنگ خان کی کزن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی شاہ خان کے لیے بھارت میں مشکلات کھڑی کردیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کے آبائی علاقے پشاور قصہ خوانی بازار کے محلے شاہ ولی قتال سے تعلق رکھنے والی کنگ […]
By Web Editor on June 8, 2018 A, beautiful, book, everyone, example, For, Jimma, Khan, made, Maheera, Rama اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عمران خان کی پہلی اہلیہ کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمائما نے وقت کے ساتھ مردوں اور عورتوں کے لیے خوبصورت مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق جمائماخان نے گزشتہ روز ریحام کی کتاب کے خلاف میدان میں آتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا اعلان […]
By Web Editor on June 8, 2018 an, example, imran, Khan, made اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کا مواد سوشل میڈیا پر الیکٹرانک میڈیا سمیت ہر جگہ موضوع بحث ہے۔ ریحام خان کی کتاب کا ایشو بلاوجہ چھیڑنے پر پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان شدید برہم ہیں۔ عمران خان نے ریحام خان کی کتاب کے ایشو […]
By Web Editor on June 8, 2018 A, change, commission, election, For, General, in, made, schedule, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر تے ہوئے نیا شیڈول جاری کردیا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 19 جون تک جاری رہے گا، پولنگ 25 جولاء کو ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے […]
By Web Editor on June 3, 2018 america, at, drones, homepage, made, magazine, of, sky, the, times, title اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن : امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل جگنو کی طرح ٹمٹماتے ہوئے ڈرونز نے رات کے وقت آسمان پر ٹائم میگزین کے کور پیج کی شبیہہ بنا کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا. تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کلیفورنیا میں دو روز قبل رات گئے آسمان پر جگنو کی طرح ٹمٹماتے […]
By Web Editor on June 3, 2018 After, e, great, has, imran, in, Insaf, joined, Khans, made, millions, of, politician, Punjab, senior, Sindh, Success, tehreek, the, Votes, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]
By Web Editor on June 3, 2018 ALLIE, atest, before, captain's, Chhattisgarh, election, made, news, pti, shocking, the, very, was, worried اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ;مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چوہدری ارشد داد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تمام سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور بھرپور الیکشن لڑے گی۔مسلم لیگ ق سے گجرات سمیت کسی بھی سیٹ پر اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کی جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف الیکشن میں کلین سوئپ […]
By Web Editor on June 1, 2018 A, accountability, claim, court, made, Nawaz, outside, Sharif, surprise, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اب بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں اور ہر الیکشن میں اس طرح کے لوگ آجاتے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کیاس موقع پر جاوید ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے صحافی نے نواز […]
By Web Editor on May 27, 2018 9, History, lords, made, Shaheen's, test, the, wickets, with, won اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ 9 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز میں مجموعی طور پر یہ پانچویں جبکہ مسلسل دوسری فتح ہے۔ آخری مرتبہ پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ میچ جیتا […]
By Web Editor on May 27, 2018 A, asif, change, khawaja, khyber, made, of, pakhtunkhwa, ruin, slogan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی ہوئی اس کی مثال […]