پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ بھی ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔للت کو جو بھی پہلی بار دیکھتا ہے وہ اسے دیکھ […]