counter easy hit

Madrassas

اب پاکستان میں یہ مدرسے کام نہیں کر سکیں گے ۔۔۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

اب پاکستان میں یہ مدرسے کام نہیں کر سکیں گے ۔۔۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ علمائے کرام سے مشاورت کے ساتھ ہر مدرسہ کی رجسٹریشن پر اتفاق ہوا ہے جو شرائط پوری نہیں کرے گا وہ چل نہیں سکے گا۔ہم نیوز کے پروگرام’ ایجنڈا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مدارس اصلاحات تک محدود […]

مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو استعمال کر کے کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا گیا

مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو استعمال کر کے کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تبڈرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن اصول کے نام پر وصول کی سیاست کر رہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن مدارس کے بچوں کو استعمال […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

ہمارے مدرسے

ہمارے مدرسے

مجھے اپنی تعلیم گاہوں سے دینی اور دنیاوی تعلیم کے حصول پر فخر ہے مجھے اپنے وقت کے عظیم مدرسوں کی رہنمائی میں پڑھنے کا شرف حاصل رہا اور مدرسوں میں پڑھنے والے روایت پسند کو یہ بات بالکل بھی ہضم نہیں ہو پاتی ہے کہ آج کے دورمیں تعلیم برائے فروخت ہے اور اس فروخت […]

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں، چودھری نثار

لندن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ داعش کا پاکستان آنے کا کوئی خطرہ نہیں، مدارس کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دینا درست نہیں،90 فیصد مدارس غریبوں کو تعلیم دے رہے ہیں، لندن میں برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں چودھری نثارکا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات نشیب […]

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدرآباد (یس ڈیسک) ڈی آئی جی حیدر آباد ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی حیدرآباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مدارس کے فنڈنگ کے کوائف […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی کی سربراہی میں ہوا جس میں سانحہ پشاور پر بحث کی گئی جبکہ اس موقع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]