By MH Kazmi on January 13, 2017 bearer, engineers, from, Indian, mafia, nails, puncture, the, thrown اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نئی دلی: بینیڈکٹ جیبوکمار پیشے کے لحاظ سے ایک انجینیئر ہیں لیکن وہ 2012 سے اپنے فارغ وقت میں سڑکوں سے کیلیں اٹھاتے ہیں۔ ان میں سے کئی کیلیں بالکل نئی ہوتی ہیں کیونکہ پنکچر بنانے والے افراد جان بوجھ کر اپنی دکان سے کچھ فاصلے پر یہ کیلیں جان بوجھ کر پھینکتے ہیں۔ بھارتی انجینیئراکثر […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 and, Crisis, Gawadar, head, in, Jiwani, mafia, tanker, the, warm, Water اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
گوادر اور جیوانی میں پینے کے پانی کا بحران مزید شدت اختیارکرگیا، جس کے باعث نجی ٹینکر آپریٹرز کی چاندی ہوگئی، پانی کےفی ٹینکر کی قیمت 12 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ گوادر میں پینے کے صاف پانی کا بحران سارا سال ہی جاری رہتا ہے ، مگرحالیہ قلت گوادر شہر اور جیوانی […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 against, and, By, courts, crackdown, fia, mafia, men, police, smuggling, started, wanted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز ڈیکس) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ مافیا ‘عدالتی اور پولیس اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران مزید 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق منگل کو ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم نے عدالتی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 Corrupt, drug, mafia, powerful, reputation, Shahbaz, Sharif کالم
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شہباز شریف بہت دبنگ شہرت رکھنے والی شخصیت ہیں معمولی غلطی پر کسی کمشنر ڈی آئی جی ڈی سی او ایس پی کو معطل کر ڈالنا اور انھیں صوبہ بدر کروانا ان کے کار ہائے نمایاں میں شامل ہیں۔ ہسپتالوں میں اصلاحات اور غریب مریضوں کو مفت ادویات کی […]
By F A Farooqi on June 21, 2016 demanding, France, mafia, Paris, Poor, Salary, violent, Workers اہم ترین, تارکین وطن
پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 arrested, boys, Italian, leader, mafia, pizza, police, wanted تارکین وطن
پیرس( پ ر) پیزا بوائز کے روپ میں پولیس اہکاروں نے انتہائی مطلوب مافیا لیڈرکو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی پولیس اہلکاروں نے، جو گاہکوں کو گھروں پر پیزا پہنچانے والے لڑکوں کا روپ دھارے ہوئے تھے، ملک کے خطرناک ترین مجرموں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے وقت […]
By F A Farooqi on April 11, 2016 abdul, corruption, hafiz-tariq, hameed, Khan, land, mafia, Sardar, unconditional, yaqub-khan تارکین وطن
برطانیہ : سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے. .صدارت کے عہدے کی توہین ھے.عوام کل ھونے والے مظارےمیں بھرپور شرکت کریں. ان خیالات کا اظہار جے کے ایل ایف برطانیہ کے صدر صابر گل.،تحریک انصاف لنڈن کے صدر حافظ طارق محمود، جے کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 12, 2015 character, education, mafia, Private educational institutions, robbers, Society, تعلیم, لٹیرے, مافیا, معاشرے, نجی تعلیمی ادارے, کردار کالم
تحریر: شہزاد حسین بھٹی کسی بھی ملک و معاشرے میں تعلیم کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے تعلیم معاشرے میں موجود بگاڑ کو ختم کرنے میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کرتی ہے تعلیم انسان کو عقل و شعور کے ساتھ ساتھ اس کی زندگی میں ہونے والے تغیر و تبدل میں اہم کردار […]
By H.Shazad on July 1, 2015 academy, Engineer, entry, examinations, mafia, test, zeeshan-waris, انٹری ٹیسٹ, اکیڈمی مافیا کالم
تحریر: انجینئر ذیشان وارث انٹرمیڈیٹ کے طلبا امتحانات سے فارغ ہوچکنے کے بعداب ایک بڑے امتحان کی تیاری میں مصروف ہونے والے ہیں۔ جسے انٹری ٹیسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ داخلہ ٹیسٹ میڈیکل کالجوں اورانجینئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے لیاجاتاہے۔ چنانچہ جن طلبا کی منزل ڈاکٹریاانجینئربنناہوتاہے وہ بالترتیب MCAT اور ECAT […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 Crisis, iran, mafia, Oil, petrol, Rehman Malik اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پٹرول کا بحران ایرانی تیل بیچنے کیلئے ایک مخصوص مافیا نے پیدا کیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پٹرول کا بحران حکومت کے خلاف سازش ہے ۔حکومت اس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرے۔ […]