counter easy hit

magnificent

شاہ محمود قریشی کا شاندار کھڑاک ۔۔۔۔ دنیا کو اصل گیم سے آگاہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

شاہ محمود قریشی کا شاندار کھڑاک ۔۔۔۔ دنیا کو اصل گیم سے آگاہ کرنے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان دنیا بھر کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو ٹیلیفون کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب عادل الجبیر […]

صف اول کے دفاعی مضمون نگار کی ایک شاندار اور معلو ماتی تحریر

صف اول کے دفاعی مضمون نگار کی ایک شاندار اور معلو ماتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) پچھلے دنوں (29مارچ 2019ء) ایک عجیب سی خبر نظروں سے گزری۔ خبر بننے کے لئے کسی بات کا عجیب ہونا لازم ٹھہرتا ہے۔ شائد اسی لئے کہا جاتا ہے کہ اگر کوئی کتا کسی انسان کو کاٹ لے تو وہ خبر نہیں بنتی لیکن اگر کوئی انسان کسی کتے کو کاٹ کھائے […]

یاسر شاہ کی 14 وکٹیں اور پاکستان کی شاندار فتح، عمران خان نے ایسا پیغام جاری کردیا کہ لیگ سپنر کی خوشی کی انتہا نہ رہے

یاسر شاہ کی 14 وکٹیں اور پاکستان کی شاندار فتح، عمران خان نے ایسا پیغام جاری کردیا کہ لیگ سپنر کی خوشی کی انتہا نہ رہے

لاہور (ویب ڈیسک ) یاسر شاہ کی شاندار بائولنگ کے باعث پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح حاصل کرچکا ہے جس کے باعث لیگ سپنر کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے بھی یاسر شاہ کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کرکٹر […]

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا پر گوگل کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کا صدر دفتر ماﺅنٹین ویو کیلیفورنیا میں واقع ہے مگر اس کے دنیا بھر میں متعدد دفاتر ہیں۔ مگر ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں […]

سیاسی آف شور

سیاسی آف شور

تحریر : ممتاز امیر رانجھا چوہدری شجاعت کا شور چلو بھائی جان۔”بندے شندے” اکٹھے کرو۔سب کو روٹی شوٹی کھلائو۔سارے تیاری کرلو اور ”نِکے اور وڈے پیجے (پرویز الٰہی او رمشرف) ” کو بتا دو ۔اس دفعہ ہم پاناما لیکس کی مہم ایسے چلائیں گے کہ محلے کے سارے بچے باجامہ اتار کے ہمارے ساتھ ساتھ […]

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

پٹنہ (رپورٹ کامران غنی سے) انجمن محبان اردو ہند قطر، دوحہ قطر کی معروف و مشہور ادبی تنظیم نے اپنے کامیاب ترین مشاعروں اور گراں قدر ادبی کارناموں کے ذریعہ قطر کے ادبی ماحول سے آگے قدم بڑھا کر عالمی اردو ادب کے منظر نامہ میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی ہے۔ جس کے سالانہ […]