By Web Editor on June 8, 2018 62, 63, achakzai-, and, article, Khan, mahmood, meets, No, Pakistani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ حلقہ بندیاں برابری کی بنیاد پر ہونی چاہیے تھی لیکن بلوچستان کے بعض حلقوں میں پشتونوں کی واضح اکثریت کم دکھائی […]
By Web Editor on June 7, 2018 Achakzai's, Announced, For, Khan, mahmood, movement, Pashtun, support, Tahafuz, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: محمود خان اچکزئی نے تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کا اعلان کردیا پٹھان منظور پشتین کا ساتھ دیں اور ظلم کیخلاف باہر نکلیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کا ساتھ دیں […]
By Web Editor on May 29, 2018 13-year-old, additional, Ahmed, and, arshad, case, girl, heard, Jasra, Judge, mahmood, Malik, rape, Session, Taxila اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ٹیکسلا ملک احمد ارشد محمود جسرا نے 13 سالہ لڑکی ذیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا ٹیکسلا: (اصغر علی مبارک) جج نے کیس کے مرکزی ملزم محمد اشفاق، جو کہ ن لیگ کے لوکل لیڈر ہیں، کو بیس سال قید با مشقت اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی عدالت […]
By Web Editor on May 24, 2018 and, are, assembly, in, mahmood, National, Nawaz, of, on, Qureshi, Rafiq, repeatedly, Saeed, Shahid, Sharif, statement, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on May 22, 2018 caught, fire, in, LDA, mahmood, not, plaza, Shrestha, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگی نہیں بلکہ لگوائی گئی تھی۔ انھوں نے ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے […]
By Web Editor on May 14, 2018 Amir's, Azhar, Engineer, mahmood, Mohammad, not, was, worried اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ محمد عامر کی انجری تشویشناک نوعیت کی نہیں ہے، امید ہے وہ جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔ بولنگ کوچ اظہر محمود بھی محمد عامر کی میدان میں واپسی کیلیے پرامید ہیں، انہوں نے کہا کہ پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے […]
By Web Editor on May 9, 2018 20th, anniversary, is, mahmood, of, singer, Tallat, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بالی ووڈ گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنانے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار طلعت محمود کی آج 20 ویں برسی ہے۔ ان کی گائیکی میں غم کی تصویر جھلکتی ہے۔ طلعت محمود بالی ووڈ موسیقی کا بڑا نام ہے۔ ان کی وجہ سے غزل گائیکی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ طلعت محمود […]
By Web Editor on April 4, 2018 and, apology, chief, demanding, from, in, Intensity, loadsheeding, mahmood, Minister, PM, ul-Rashid's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں شدید اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا، لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کرنے پر معافی مانگنے کامطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, General, is, issue, kashmir, mahmood, nuclear, of, sign, war, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیش خیمہ ہے، بھارت کی […]
By Web Editor on October 15, 2017 asian, championship, chess, lodhi, mahmood, senior, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کے محمود لودھی نے ایشین سینئرشطرنج چیمپئن شپ جیت لی ، ایونٹ میں پاکستانی شاطر نے نو میں سے چھ میچز جیتے، صرف ایک میں شکست ہوئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والی آٹھویں ایشن سینئر شطرنج چیمپئن شپ میں ایشیا اور اوشیانا کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سوئس لیگ پر ہونے […]
By Web Editor on October 7, 2017 abbasi, Admiral, command, mahmood, navy, over, Pak, the, took, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو سونپ دی گئی۔ صدرمملکت نے3 اکتوبر کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو بحریہ کا نیاسربراہ مقرر کیا تھا۔ پاک بحریہ کے نئے سربراہ کے لیے کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا، ایڈمرل ذکاء اللہ ریٹائرڈ ہوگئے۔ پاک بحریہ […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 A, achakzai-, became, culprit, from, kashmir, Khan, logic, mahmood, of, pakistan, unique اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں محمود اچکزئی کا […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 advertisements, are, mahmood, money, Nawaz, on, people, raising, Shafqat, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 achakzai-, allow, democracy, mahmood, No, not, one, to, will, wrap اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو بھی جمہوریت کی بساط لپیٹنے نہیں دیں گے اور نوازشریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کے لیے ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کے لیے ہے، […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 bowler, fast, fazal, legendary, mahmood, Pakistan's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ فاسٹ بولر فضل محمود کو ہم سے بچھڑے بارہ برس ہوگئے ۔اس عظیم کرکٹر نے ساری عمر پاکستان کی خدمت میں گزار دی۔ فضل محمود 18 فروری، 1927 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے متحدہ ہندوستان میں شمالی پنجاب کی کرکٹ ٹیم سے رانجی ٹرافی میں حصہ لے کر […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 A, abbasi, case, funding, hanif, is, mahmood, of, party, Resurrection, Shafqat, sign, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشفقت محمود نے کہا ہے کہ یہ قیامت کی نشانی ہے کہ حنیف عباسی جیسے لوگوں نے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے بارے میں مقدمہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاناما کا فیصلہ جیسے جیسے قریب آرہا ہے ان کی بوکھلاہٹ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 action, forces, hassan, killed, mahmood, security, terrorists, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نےخطرناک دہشت گرد محمود الحسن عرف خواجہ مدنی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کردیاہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردا لفساد کے تحت ہونے والا آپریشن جنڈولہ کے قریب کیا گیا ،مارے جانے والوں کا تعلق […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 achakzai-, against, cannot, Ever, fata, in, mahmood, one, pakistan, SOME, speak اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, مقامی خبریں
پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی کا کہنا ہے کہ فاٹا میں آج تک ایک آدمی نےبھی پاکستان کےخلاف بات نہیں کی،نہ ہی پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمودخان اچکزئی نے فاٹا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کمیٹی میں فاٹا سے متعلق ہتک آمیز گفتگو پر احتجاج کرتے […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 After, atmosphere, By, fire, mahmood, Nawaz, of, on, put, raza, Shah, slogans, today, went اہم ترین, خبریں, کالم
قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 ali, apologized, basit, hamid, mahmood, on, slapped, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Azhar, bowlers, claimed, control, have, mahmood, no-ball, of, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ سر خ کے مقابلے میں گلابی گیند کم سوئنگ کرتا ہے،دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب بولرز کی نو بال کم ہوئی ہیں۔ بولنگ کوچ کا کہناتھاکہ گیند اورکنڈیشنزمختلف ہونےکی وجہ سےبولروں کو تیاری کرائی ہے، میلبورن میں موسم گر م ہے،یہاں ریورس سوئنگ […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 Chairman, charge, chiefs, Committee, General, Joint, mahmood, of, post, staff, the, took, zubair اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: جنرل زبیر محمود حیات نے جنرل راشد محمود کی جگہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 assumed, General, Hayat, mahmood, new, responsibilities, zubair اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی چینج آف کمانڈ کی باضابطہ تقریب جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی،جنرل راشد محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو کمانڈ سونپی۔تقریب میں تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جبکہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 farewell, General, mahmood, meeting, president, Rashad, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں اسلام آباد (یس اردو نیوز) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ ملک کا […]